ورلڈ فوڈ انڈیا پروگرام میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے ویڈیو پیغام کا متن
September 19th, 12:30 pm
ورلڈ فوڈ انڈیا 2024 کی تنظیم کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی ہے۔ دنیا کے مختلف خطوں سے آنے والے تمام شرکاء کو سلام اور نیک خواہشات۔روس-ہندوستان کے درمیان 2030 تک کی مدت کے لیے اقتصادی تعاون کے اسٹریٹجک شعبوں کی ترقی پر رہنماؤں کا مشترکہ بیان
July 09th, 09:49 pm
روس اور ہندوستان کے درمیان 22ویں سالانہ دو طرفہ سربراہی اجلاس کے بعد جو 8-9 جولائی 2024 کو ماسکو میں منعقد ہوا، عزت مآب جناب ولادیمیر پوتن، صدر روسی فیڈریشن، اور جناب نریندر مودی، وزیر اعظم عوامی جمہوریہ ہندنے دوطرفہ عملی تعاون کے موجودہ مسائل اور روس-ہندوستان خصوصی اور مراعات یافتہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم نے ممبئی کے تاج محل پیلیس میں ای سی او ملیٹس فوڈ فیسٹول کی ستائش کی
April 16th, 10:02 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، ممبئی کے تاج محل پیلیس میں منعقد ایس سی او ملیٹس فوڈ فیسول کی ستائش کی ہے۔'زراعت اورامداد باہمی' پر مابعدبجٹ منعقدہ ویبینار میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 24th, 11:40 am
بجٹ سے متعلق اس اہم ویبینار میں آپ سب کا استقبال ہے۔ گزشتہ 8-9 برسوں کی طرح ، اس بار بھی بجٹ میں زراعت کو بہت زیادہ اہمیت دی گئی ہے۔ گزشتہ کچھ برسوں سے بجٹ کے اگلے دن کا اخبار کو دیکھیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ ہر بجٹ کو ’گاؤں، غریب اور کسان والا بجٹ ‘ کہا گیا ہے۔ہمارے آنے سے پہلے 2014 میں زراعت کا بجٹ 25 ہزار کروڑ روپے سے بھی کم تھا، آج ملک کا زرعی بجٹ بڑھ کر 1 لاکھ 25 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ ہو گیا ہے۔وزیر اعظم کا ‘زراعت اور امداد باہمی’ سے متعلق بجٹ کے بعد ویبنار سے خطاب
February 24th, 11:39 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ‘زراعت اور امداد باہمی سے متعلق ’ بجٹ کے بعد ویبنار سے خطاب کیا۔ یہ بجٹ کے بعد 12 ویبنارز کے سلسلے کا دوسرا ویبنار ہے جس کا اہتمام حکومت کی طرف سے کیاگیا تھا۔تاکہ 2023 میں اعلان کردہ اقدامات کے مؤثر نفاذ کے لیے خیالات اور تجاویز حاصل کی جاسکے۔Seventh meeting of Governing Council of NITI Aayog concludes
August 07th, 05:06 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today heralded the collective efforts of all the States in the spirit of cooperative federalism as the force that helped India emerge from the Covid pandemic.آئی 2 یو 2 سربراہ اجلاس کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کا خطاب
July 14th, 04:51 pm
سب سے پہلے وزیر اعظم لاپید کو وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے لیے بہت بہت مبارکباد اور نیک خواہشات۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روسی فیڈریشن کے صدر عزت مآب ولادیمیر پوتن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی
July 01st, 03:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج روسی فیڈریشن کے صدر عزت مآب ولادیمیر پوتن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ فرانس کے دوران بھارت اور فرانس کے درمیان مشترکہ بیان
May 04th, 10:44 pm
جمہوریہ فرانس کے صدر عالی جناب ایمنوئل میخواں نے 4 مئی 2022 کو پیرس میں وزیراعظم نریندر مودی کے دورے کی میزبانی کی، جو مختصر دورے پر پیرس گئے تھے۔کابینہ نے تمام سرکاری اسکیموں میں مقوی چاول کی تقسیم کو منظوری دی
April 08th, 03:58 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی کی صدارت میں منعقد اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ (این ایف ایس اے) ، بچوں کی ترقی کی مربوط خدمات (آئی سی ڈی ایس) پردھان منتری پوشن شکتی نرمان -پی ایم پوشن (پہلے والی دوپہر کے کھانے کی اسکیم) اور حکومت ہند کی دیگر فلاحی اسکیموں کے تحت مخصوص تقسیم عامہ کے نظام (ٹی پی ڈی ایس) میں سپلائی کے لئے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیرا نتظام علاقوں میں 2024 تک مرحلہ وار تقسیم کرنے کے لئے مقوی چاولوں کی منظوری دے دی ہے۔پردھان منتری غریب کلیان یوجنا کو دیوالی تک توسیع دی گئی
June 08th, 09:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گذشتہ روز ملک کے نام اپنے خطاب کے دوران پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا (پی ایم جی کے اے وائی۔III) کو دیوالی تک توسیع دینے کا اعلان کیا۔ اس کا مطلب ہے کہ نومبر 2021 تک 80 کروڑ سے زائد افراد کو ماہانہ ، طے شدہ مقدار میں غذائی اجناس ملتا رہے گا۔قومی پنچایتی راج دیوس کے موقع پر قومی پنچایت ایوارڈس 2021 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 24th, 11:55 am
پروگرام میں میرے ساتھ شریک ہو رہے پنچایتی راج کے وزیر جناب نریندر سنگھ تومر جی، راجستھان، مدھیہ پردیش، کرناٹک، ہریانہ، اروناچل پردیش، اترپردیش، ہماچل پردیش، آندھرا پردیش اور اتراکھنڈ کے تمام معزز وزرائے اعلیٰ، ہریانہ کے نائب وزیر اعلیٰ، ریاستوں کے پنچایتی راج کے وزراء حضرات، دیہی ترقیات کے وزیر، ملک بھر کی گرام پنچایتوں سے وابستہ تمام عوامی نمائندگان، اور جیسا ابھی نریندر سنگھ جی نے بتایا کہ تقریباً پانچ کروڑ لوگوں نے اس پروگرام میں جڑنے کے لئے رجسٹری کروائی ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں مواضعات کا اس پروگرام میں شرکت کرنا اپنے آپ میں دیہی ترقیات کی سمت جو قدم اٹھائے گئے ہیں انہیں تقویت فراہم کرتا ہے۔ ایسے تمام پانچ کروڑ بھائی۔بہنوں کو پورے عزت و احترام کے ساتھ میرا نمسکار۔وزیراعظم نے سوامتوا اسکیم کے تحت ای -پراپرٹی کارڈ کی تقسیم کی شروعات کی
April 24th, 11:54 am
نئی دہلی،24 اپریل ، 2021/وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پنچایتی راج کے قومی دن کے موقعے پر سوامتوا اسکیم کے تحت ای – پراپرٹی کارڈز تقسیم کی شروعات کی۔ 4.09 لاکھ جائیداد مالکان کو اس موقعے پر ان کے ای – پراپرٹی کارڈز دیئے گئے۔ اس موقعے پر پورے ملک میں عمل درآمد کے لیے سوامتوا اسکیم بھی شروع کی گئی۔ مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔ متعلقہ ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور پنچایتی راج کے وزراء بھی اس موقعے پر موجود تھے۔وزیر اعظم نے پی ایم متسیہ سمپدا یوجنا، ای-گواپال ایپ اور بہار میں بہت سے اقدامات کا آغاز کیا
September 10th, 12:00 pm
نئی دہلی، 10 ستمبر ، 2020 / وزیراعظم نریندر مودی نے پی ایم متسیہ سمپدا یوجنا، ای – گوپال ایپ اور ماہی گیری ، ڈیئری ، مویشویں کی افزائش نسل اور بہار میں زراعت کے متعلق بہت سے اقدامات کا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آغاز کیا۔Govt is able to provide free food grains to the poor and the needy due to our farmers & taxpayers: PM
June 30th, 04:01 pm
In his address to the nation, Prime Minister Modi announced that the Pradhan Mantri Garib Kalyan Anna Yojana will now be extended till the end of November. The biggest benefit of this will be to those poor people and especially the migrant workers. The PM also thanked the hardworking farmers and the honest taxpayers, because of whom the government was being able to provide free food grains to the poor.PM addresses nation, announces extension of Pradhan Mantri Garib Kalyan Anna Yojana
June 30th, 04:00 pm
In his address to the nation, Prime Minister Modi announced that the Pradhan Mantri Garib Kalyan Anna Yojana will now be extended till the end of November. The biggest benefit of this will be to those poor people and especially the migrant workers. The PM also thanked the hardworking farmers and the honest taxpayers, because of whom the government was being able to provide free food grains to the poor.Aatmanirbhar Uttar Pradesh Rojgar Abhiyan will boost local entrepreneurship & provide employment opportunities: PM
June 26th, 11:01 am
PM Narendra Modi launched Atma Nirbhar Uttar Pradesh Rojgar Abhiyan to provide employment to migrant workers and those who lost work due to coronavirus lockdown. During his address, PM Modi applauded Uttar Pradesh CM Yogi Adityanath and the people of the state for fighting against coronavirus. He said that UP has set an example by performing better than the US and several other developed nations in combating COVID-19.Prime Minister inaugurates 'Aatma Nirbhar Uttar Pradesh Rojgar Abhiyan'
June 26th, 11:00 am
PM Narendra Modi launched Atma Nirbhar Uttar Pradesh Rojgar Abhiyan to provide employment to migrant workers and those who lost work due to coronavirus lockdown. During his address, PM Modi applauded Uttar Pradesh CM Yogi Adityanath and the people of the state for fighting against coronavirus. He said that UP has set an example by performing better than the US and several other developed nations in combating COVID-19.PM chairs Cabinet Meeting to give historic boost to Rural India
June 03rd, 06:05 pm
PM Narendra Modi chaired a key cabinet meeting. Historic decisions were taken in the meeting, which will go a long way in helping India’s farmers while also transforming the agriculture sector.List of MoUs/Agreements exchanged during State Visit of President of Brazil
January 25th, 03:00 pm
List of MoUs/Agreements exchanged during State Visit of President of Brazil to India