فیپک سوئم سربراہ کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے وزیر اعظم کا خطاب
May 22nd, 04:33 pm
آپ کے خیالات کے لیے بہت شکریہ۔ ہماری گفت و شنید سے جو خیالات ابھرے ہیں، ہم ان پر ضرور غور کریں گے۔ ہماری کچھ مشترکہ ترجیحات ہیں اور بحرالکاہل خطہ کے ممالک کی کچھ ضروریات۔ اس پلیٹ فارم پر ہماری کوشش ہے کہ ہماری شراکت داری ان دونوں پہلوؤں کو ذہن میں رکھتے ہوئے چلے۔ فیپک (ایف آئی پی آئی سی) میں ہمارے تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے میں کچھ اعلانات کرنا چاہتا ہوں:وزیر اعظم نے پاپوا نیو گنی میں آئی ٹی ای سی کے سابق طلباء سے بات چیت کی
May 22nd, 02:58 pm
22 مئی، 2023 کو فورم فار انڈیا-پیسفک آئی لینڈز کوآپریشن (ایف آئی پی آئی سی) کی تیسری سربراہ کانفرنس کے لیے پورٹ موریسبی کے اپنے سفر کے دوران، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بحرالکاہل خطہ کے ممالک میں انڈین ٹیکنیکل اینڈ اکنامک کوآپریشن (آئی ٹی ای سی) کورسز کے سابق طلباء سے بات چیت کی۔ ان سابق طلباء میں وہ سینئر سرکاری عہدیدار، اہم پیشہ ور اور کمیونٹی کے لیڈران شامل تھے، جنہوں نے آئی ٹی ای سی کے تحت ہندوستان میں ٹریننگ حاصل کی ہے۔ وہ ہندوستان میں حاصل کی گئی صلاحیت کا استعمال کرکے اپنی کمیونٹی کو تعاون دے رہے ہیں۔تیسری ایف آئی پی آئی سی سربراہ کانفرنس میں وزیر اعظم کے خطاب کا انگلش ترجمہ
May 22nd, 02:15 pm
تیسری ایف آئی پی آئی سی سربراہی کانفرنس میں آپ سب کا پرتپاک استقبال! مجھے خوشی ہے کہ وزیر اعظم جیمز ماراپے میرے ساتھ اس سربراہی اجلاس کی مشترکہ میزبانی کر رہے ہیں۔ میں یہاں پورٹ مورسبی میں سربراہ کانفرنس کے لیے کیے گئے تمام انتظامات کے لیے ان کا اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔وزیراعظم کی پاپوا نیو گنی کے گورنر جنرل سے ملاقات
May 22nd, 08:39 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 22 مئی 2023 کو پورٹ مورسبی کے گورنمنٹ ہاؤس میں پاپوا نیو گنی (پی این جی) کے گورنر جنرل سر باب داڈے سے ہندوستان-بحرالکاہل جزائر تعاون کے فورم (ایس آئی پی آئی سی) کے تیسرے سربراہی اجلاس کے پہلو بہ پہلو ملاقات کی۔وزیراعظم کی پاپوا نیو گنی کے وزیراعظم سے ملاقات
May 22nd, 08:39 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 22 مئی 2023 کو پورٹ مورسبی میں، فورم فار انڈیا پیسیفک آئی لینڈز کوآپریشن (ایف آئی پی آئی سی) کے تیسرے سربراہی اجلاس کے موقع پر پاپوا نیو گنی (پی این جی) کے وزیر اعظم عزت مآب جناب جیمز ماراپے کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی۔وزیر اعظم پاپوا نیو گنی کے پورٹ مورسبی پہنچے
May 21st, 08:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 21 مئی 2023 کی شام کو پورٹ مورسبی پہنچے ہیں۔ پاپوا نیو گنی کے وزیر اعظم عزت مآب جناب جیمز مارپے نے ہوائی اڈے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم مودی کو 19 توپوں کی سلامی اور گارڈ آف آنر دیا گیا۔Prime Minister meets Pacific Island Leaders
September 25th, 03:13 am
At the meeting between PM Modi and Heads of delegation of Pacific Island Countries, the leaders’ deliberated on wide range of issues including sharing of development experiences for attainment of SDGs, enhancing cooperation in renewable energy and joining the newly launched Coalition for Disaster Resilient Infrastructure.PM Modi’s keynote address at the Shangri-La Dialogue in Singapore
June 01st, 07:00 pm
At the Shangri-La Dialogue in Singapore, Prime Minister Modi said that an Asia of cooperation would shape this century. PM Modi stated, “Competition is normal. But, contests must not turn into conflicts; differences must not be allowed to become disputes.”Rear Admiral (Retd.) Josaia Voreqe Bainimarama, Prime Minister of Fiji meets Prime Minister
May 19th, 08:39 pm
PM's closing remarks at Forum for India Pacific Island Countries (FIPIC) Summit, Jaipur
August 21st, 08:46 pm
PM’s opening remarks at Forum for India Pacific Island Countries (FIPIC) Summit, Jaipur
August 21st, 06:40 pm
PM meets various leaders during FIPIC Summit
August 21st, 04:13 pm
PM welcomes all the leaders and delegates, arriving India for the FIPIC Summit
August 19th, 04:47 pm