ڈیجیٹل تبدیلی کو آگے بڑھانے سے متعلق آسیان-بھارت کا مشترکہ بیان

October 10th, 05:42 pm

بنیادی اصولوں، مشترکہ اقدار اور اصولوں کی رہنمائی میں، جنہوں نے 1992 میں اس کے قیام کے بعد سے آسیان-بھارت مذاکراتی تعلقات کو آگے بڑھایا ہے بشمول آسیان-انڈیا یادگاری سمٹ (2012) کے وژن اسٹیٹمنٹ، آسیان-انڈیا ڈائیلاگ ریلیشن (2018) کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر آسیان-بھارت یادگاری سمٹ کا دہلی اعلامیہ، خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے ہند-بحرالکاہل پر آسیان آؤٹ لک پر تعاون پر آسیان-بھارت کا مشترکہ بیان (2021)، آسیان-بھارت جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ (2022) پر مشترکہ بیان، سمندری تعاون پر آسیان-بھارت کا مشترکہ بیان (2023) اور بحرانوں کے جواب میں غذائی تحفظ اور غذائیت کو مضبوط بنانے پر آسیان-بھارت کے مشترکہ رہنماؤں کا بیان (2023) کے مطابق آسیان-بھارت جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو فروغ دینے کے اپنے مندرجہ ذیل عزائم کا اعادہ کرتے ہیں؛

Start-ups are reflecting the spirit of New India: PM Modi during Mann Ki Baat

May 29th, 11:30 am

During Mann Ki Baat, Prime Minister Narendra Modi expressed his joy over India creating 100 unicorns. PM Modi said that start-ups were reflecting the spirit of New India and he applauded the mentors who had dedicated themselves to promote start-ups. PM Modi also shared thoughts on Yoga Day, his recent Japan visit and cleanliness.

بیرون ملک ہندوستانی مشنوں کے سربراہان اور کامرس و تجارت کے شعبے کے شراکت داروں کے ساتھ بات چیت کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

August 06th, 06:31 pm

آج ملک میں جو حکومت ہے، ریاستوں میں جو حکومتیں ہیں ، وہ کاروباری دنیا کی ضروریات کو سمجھ کر آگے بڑھنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ خود انحصار ہندوستان ، اس مہم کے تحت تعمیل میں بہت سی نرمیاں دی گئی ہیں۔ اس سے معاشی سرگرمیوں کو چلانے میں آسانی ہوئی ہے۔ 3 لاکھ کروڑ روپے کی ایمرجنسی کریڈٹ لائن گارنٹی اسکیم نے ایم ایس ایم ای اور دیگر متاثرہ شعبوں کو راحت دی ہے۔ بحالی اور نشو و نما کی حوصلہ افزائی کے لیے حال ہی میں مزید 1.5 لاکھ کروڑ روپے منظور کیے گئے ہیں۔

وزیراعظم نے بیرونی ممالک میں ہندوستانی مشنوں کے سربراہان اور تجارت و کامرس کے شعبے کے متعلقین سے بات چیت کی

August 06th, 06:30 pm

نئی دہلی، 6 اگست 2021، اپنے قسم کی پہلی پہل کرتے ہوئے وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ بیرونی ممالک میں ہندوستانی مشنوں کے سربراہان اور تجارت و کامرس کے شعبے کے متعلقین سے بات چیت کی۔ کامرس کے مرکزی اور اور امور خارجہ کے وزیر بھی بات چیت کے دوران موجود تھے۔ بات چیت میں 20 سے زیادہ محکموں کے سیکریٹریوں ، ریاستی حکومت کے افسران، ایکسپورٹ پروموشن کونسل اور چیمبرس آف کامرس کے ارکان نے بھی شرکت کی۔

وزیراعظم 2 اگست کو ڈیجیٹل ادائیگی کے طریقۂ کار ای- روپی کا آغاز کریں گے

July 31st, 08:24 pm

وزیراعظم نے ہمیشہ ہی ڈیجیٹل اقدامات کی قیادت کی ہے۔ کئی برسوں میں ، اس بات کویقینی بنانے کے لیے بہت سے پروگرام شروع کیے گئے ہیں کہ ان کے فوائد ان کے مقررہ مستفیدین تک پہنچ جائے اور اس میں کسی طرح کی خرد برد نہ ہو سکے اور حکومت اور مستفیدین کے درمیان کم سے کم لوگوں کا دخل ہو۔ الیکٹرانک واؤچر کا تصور اچھی حکمرانی کے اِس وِژن کو آگے بڑھاتا ہے۔

مالیاتی خدمات کے شعبے میں بجٹ کے نفاذ پر ویبینارمیں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

February 26th, 12:38 pm

نئی دلّی ، 26 فروری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مالی خدمات سے متعلق بجٹ ضابطوں کے موثر نفاذ پر ایک ویبینار سے خطاب کیا ۔

وزیر اعظم نے مالی خدمات سے متعلق بجٹ ضابطوں کے موثر نفاذ پر ویبینار سے خطاب کیا

February 26th, 12:37 pm

نئی دلّی ، 26 فروری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مالی خدمات سے متعلق بجٹ ضابطوں کے موثر نفاذ پر ایک ویبینار سے خطاب کیا ۔