وزیر اعظم نے 10ویں وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ 2024 کے موقع پر جمہوریہ موزمبیق کے صدر سے ملاقات کی

January 09th, 02:03 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 9 جنوری 2024 کو گاندھی نگر میں جمہوریہ موزمبیق کے صدر فلپ جیسنٹو نیوسی سے ملاقات کی۔

ہندوستان نے سی او پی-28 میں متحدہ عرب امارات کے ساتھ گلوبل گرین کریڈٹ انیشی ایٹو کی مشترکہ میزبانی کی

December 01st, 08:28 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یکم دسمبر 2023 کو دبئی میں سی او پی-28 میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے ساتھ مل کر ’گرین کریڈٹ پروگرام‘ پر اعلیٰ سطحی تقریب کی مشترکہ میزبانی کی۔ اس تقریب میں سویڈن کے وزیر اعظم عزت مآب جناب اُلف کرسٹرسن، موزمبیق کے صدر عزت مآب جناب فلپ نیوسی اور یوروپی کونسل کے صدر عزت مآب جناب چارلس مشیل نے شرکت کی۔

وزیر اعظم کی جمہوریہ موزمبیق کے صدر سے ملاقات

August 24th, 11:56 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب جمہوریہ موزمبیق کے صدر فلپ جیسنٹو نیوسی سے 24 اگست 2023 کو جوہانسبرگ میں، 15ویں برکس سربراہی اجلاس کے حاشیے پر ملاقات کی ۔

Telephone conversation between PM and H.E. Filipe Jacinto Nyusi, President of Mozambique

June 03rd, 08:10 pm

Prime Minister spoke on phone with His Excellency Filipe Jacinto Nyusi, President of Mozambique. The two leaders discussed the challenges posed in both countries by the continuing COVID-19 pandemic. They also reviewed bilateral cooperation in defence and security.

وزیر اعظم مودی کو ٹیلی فون کے ذریعہ مبارکباد پیش کی گئیں۔

June 04th, 06:52 pm

وزیر اعظم نریندر مودی کو آج جمہوریہ کوریا کے صدر عزت مآب جناب مون جے اِن؛ زمبابوے کے صدر عزت مآب جناب ایم ننگاگوا اور موزمبیق کے صدر عزت مآب جناب فلپ جاکنتو کی جانب سے فون کالس موصول ہوئیں۔ ان سبھی شخصیات نے وزیر اعظم مودی کو بھارتی انتخابات میں شاندار فتح کے لئے مبارکباد پیش کیں۔

India-Mozambique partnership is driven by a convergence of capacities and interests: PM Modi

July 07th, 03:57 pm



PM Modi meets President of Mozambique, Mr. Filipe Nyusi

July 07th, 03:10 pm



PM Modi receives ceremonial welcome and Guard of Honour at Maputo, Mozambique

July 07th, 03:00 pm



PM Narendra Modi arrives in Mozambique

July 07th, 11:13 am