وزیر اعظم 29-28 جولائی کو گجرات اور تمل ناڈو کا دورہ کریں گے
July 26th, 12:52 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29-28 جولائی، 2022 کو گجرات اور تمل ناڈو کا دورہ کریں گے۔ 28 جولائی کو تقریباً 12 بجے دوپہر میں وزیر اعظم گدھوڈا چوکی، سابر کانٹھا میں سبر ڈیری کے متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کے بعد، وزیر اعظم چنئی کا دورہ کریں گے اور شام 6 بجے کے قریب جے ایل این انڈور اسٹیڈیم، چنئی میں 44ویں شطرنج اولمپیاڈ کی شروعات کا اعلان کریں گے۔44ویں شطرنج اولمپیاڈ کے لیے مشعل ریلے کے آغاز پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
June 19th, 05:01 pm
چیس اولمپیاڈ کے اس بین الاقوامی پروگرام میں موجود مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی ،انٹرنیشنل چیس فیڈریشن کے صدر آرکیڈی ڈوورکووچ،آل انڈیا چیس فیڈریشن کے صدر ،مختلف ملکوں کے سفیر،ہائی کمشنر،شطرنج اور دیگر کھیلوں سے وابستہ تنظیموں کے نمائندے،ریاستی حکومتوں کےنمائندے،دیگرسبھی بے حد تجربہ کار،چیس اولمپیاڈ ٹیم کے رکن اور شطرنج کے دیگر کھلاڑی ،خواتین و حضرات۔PM launches historic torch relay for 44th Chess Olympiad
June 19th, 05:00 pm
Prime Minister Modi launched the historic torch relay for the 44th Chess Olympiad at Indira Gandhi Stadium, New Delhi. PM Modi remarked, We are proud that a sport, starting from its birthplace and leaving its mark all over the world, has become a passion for many countries.”وزیر اعظم 19 جون کو 44ویں شطرنج اولمپیاڈ کے لیے تاریخی مشعل ریلے کا آغاز کریں گے
June 17th, 04:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19 جون کو شام 5 بجے اندرا گاندھی اسٹیڈیم ، نئی دہلی میں 44ویں شطرنج اولمپیاڈ کے لیے تاریخی مشعل ریلے کا آغاز کریں گے۔ اس موقع پر وہ مجمع سے بھی خطاب کریں گے۔