Text of PM’s address at Christmas Celebrations hosted by the Catholic Bishops' Conference of India

December 23rd, 09:24 pm

The Prime Minister Shri Narendra Modi participated in the Christmas Celebrations hosted by the Catholic Bishops' Conference of India (CBCI) at the CBCI Centre premises, New Delhi, today. This is the first time a Prime Minister has attended such a programme at the Headquarters of the Catholic Church in India. The Prime Minister also interacted with key leaders from the Christian community, including Cardinals, Bishops and prominent leaders of the Church.

PM Modi participates in Christmas Celebrations hosted by the Catholic Bishops' Conference of India

December 23rd, 09:11 pm

The Prime Minister Shri Narendra Modi participated in the Christmas Celebrations hosted by the Catholic Bishops' Conference of India (CBCI) at the CBCI Centre premises, New Delhi, today. This is the first time a Prime Minister has attended such a programme at the Headquarters of the Catholic Church in India. The Prime Minister also interacted with key leaders from the Christian community, including Cardinals, Bishops and prominent leaders of the Church.

List of Outcomes: Visit of Prime Minister to Kuwait (December 21-22, 2024)

December 22nd, 06:03 pm

During his visit to Kuwait, PM Modi oversaw significant outcomes to strengthen bilateral ties. A Defence Cooperation MoU was signed, a Cultural Exchange Programme (2025-2029) was established and additionally, a Sports Cooperation Programme (2025-2028) was launched. Notably, Kuwait joined the International Solar Alliance, paving the way for collaborative solar energy deployment and low-carbon growth initiatives.

Prime Minister Narendra Modi to attend Christmas Celebrations hosted by the Catholic Bishops' Conference of India

December 22nd, 02:39 pm

PM Modi will attend the Christmas Celebrations hosted by the Catholic Bishops' Conference of India (CBCI) in New Delhi. The PM will interact with key leaders from the Christian community, including Cardinals, Bishops and prominent lay leaders of the Church.

The relationship between India and Kuwait is one of civilizations, seas and commerce: PM Modi

December 21st, 06:34 pm

PM Modi addressed a large gathering of the Indian community in Kuwait. Indian nationals representing a cross-section of the community in Kuwait attended the event. The PM appreciated the hard work, achievement and contribution of the community to the development of Kuwait, which he said was widely recognised by the local government and society.

Prime Minister Shri Narendra Modi addresses Indian Community at ‘Hala Modi’ event in Kuwait

December 21st, 06:30 pm

PM Modi addressed a large gathering of the Indian community in Kuwait. Indian nationals representing a cross-section of the community in Kuwait attended the event. The PM appreciated the hard work, achievement and contribution of the community to the development of Kuwait, which he said was widely recognised by the local government and society.

PM Modi invites everyone to Rann Utsav

December 21st, 10:08 am

Prime Minister Shri Narendra Modi has invited everyone to Rann Utsav, which will go on till March 2025. Prime Minister Shri Modi underscored that the festival promises to be an unforgettable experience.

وزیر اعظم نے ناگالینڈ کے لوگوں کو ہارن بل فیسٹیول کے 25 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی

December 05th, 11:10 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ناگالینڈ کے لوگوں کو ہارن بل فیسٹیول کے 25 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اپنی نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا اور فیسٹیول کے دوران ہونے والے فضلے کے بہتر بندوبست پر توجہ دیئے جانےکیلئے خوشی کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے چند سال قبل میلے میں اپنی موجودگی کے تعلق سے دلکش یادوں کو دوہراتے ہوئے لوگوں سے بھی میلے میں جانے اور ناگا ثقافت کی رونقوں سے واقفیت حاصل کرنے کی تلقین کی۔

گیانا میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم کا خطاب

November 22nd, 03:02 am

میں آج آپ سب کے ساتھ یہاں بہت خوش ہوں۔ سب سے پہلے، میں صدر عرفان علی کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ وہ ہمارے ساتھ شامل ہوئے۔ میں اپنی آمد کے بعد سے ملنے والی محبت اور پیار سے مغلوب ہوں۔ میں صدر علی کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے میرے لیے اپنے گھر کے دروازے کھولے۔ میں ان کے خاندان کی گرم جوشی اور مہربانی کے لیے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مہمان نوازی کا جذبہ ہماری ثقافت کا مرکز ہے۔ میں اسے پچھلے دو دنوں سے محسوس کر سکتا ہوں۔ صدر علی اور ان کی دادی کے ساتھ ہم نے ایک درخت بھی لگایا۔ یہ ہماری پہل ایک درخت ماں کے نام کا حصہ ہے، یعنی ماں کے لیے ایک درخت۔ یہ ایک جذباتی لمحہ تھا جسے میں ہمیشہ یاد رکھوں گا۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گیانا کی ہندوستانی برادری سے خطاب کیا

November 22nd, 03:00 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جارج ٹاؤن، گیانا میں منعقدہ ایک تقریب میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا۔ اس موقع پر گیانا کے صدر ڈاکٹر عرفان علی، وزیر اعظم مارک فلپس، نائب صدر بھرت جگ دیو، سابق صدر ڈونلڈ رام اوتار اور دیگر موجود تھے۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے صدر کا شکریہ ادا کیا اور اپنی آمد پر ان کے پرتپاک استقبال پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے صدر اور ان کے خاندان کا گرمجوشی اور مہربانی کے لیے شکریہ ادا کیا۔جناب مودی نے کہا کہ مہمان نوازی کا جذبہ ہماری ثقافت کا مرکز ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت ہند کے پہل ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ کے حصے کے طور پر انہوں نے صدر اور ان کی دادی کے ساتھ ایک درخت لگایا۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک جذباتی لمحہ تھا جسے وہ ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

وزیر اعظم نے کارتک پورنیما اور دیو دیوالی کے موقع پر پرتپاک مبارکباد پیش کی

November 15th, 04:55 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کارتک پورنیما اور دیو دیوالی کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے شری گرو نانک جینتی کے موقع پر مبارکباد پیش کی

November 15th, 08:44 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری گرو نانک جینتی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ شری گرو نانک دیو جی کی تعلیمات ہمیں ہمدردی، رحمدلی اور عاجزی کے جذبے کو آگے بڑھانے کی ترغیب دیتی ہیں۔

ہم ترقی اور ورثے کے ساتھ مل کر آگے بڑھنے کے لئےپرعزم ہیں: وزیر اعظم

November 12th, 07:05 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ‘ایگاس’تہوار کے موقع پر تمام شہریوں کو مبارکباد دی ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان ترقی اور ورثے کے ساتھ مل کر آگے بڑھنے کے لیے پرعزم ہے۔ خاص طور پر اتراکھنڈ کے شہریوں کو مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ دیو بھومی کے ایگاس تہوار کی وراثت مزید پروان چڑھے گی۔

مہاپروچھٹھ کی رسومات شہریوں کو نئی توانائی اور جوش کے ساتھ مضبوط کرتی ہیں: وزیر اعظم

November 08th, 08:40 am

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج صبح کے ارگھیا کے موقع پر چَھٹھ کے مقدس موقع پر شہریوں کو گر م جوشی سے مبارکباد پیش کی اور کہا کہ چار دن تک چلنے والی مہاپرو چَھٹھ کی رسومات شہریوں کو نئی توانائی اور جوش سے بھر دیتی ہیں۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چھٹھ کی سندھیا ارگھیا کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی

November 07th, 03:20 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھٹھ کے سندھیا ارگھیا کے مقدس موقع پر قوم کو نیک خواہشات پیش کیں ۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چھٹھ پوجا کے پہلے دن لوگوں کو مبارکباد دی

November 05th, 03:35 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھٹھ پوجا کے پہلے دن کے موقع پر قوم کو نیک خواہشات پیش کیں۔

وزیر اعظم نے بھائی دوج کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد دی

November 03rd, 09:53 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھائی دوج کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات کی اور دیوالی کی مبارکباد پیش کی

October 31st, 10:46 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی اور انہیں دیوالی کی مبارکبادپیش کی ۔

وزیر اعظم نے نائب صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات کی اور دیوالی کی مبارکباد پیش کی

October 31st, 10:46 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نائب صدر جناب جگدیپ دھنکر سے ملاقات کی ہے اور انہیں دیوالی کی مبارکباد پیش کی ہے۔

گجرات کے کچھ میں دیپاولی کے موقع پر سیکورٹی اہلکاروں سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

October 31st, 07:05 pm

جب میں آپ کے درمیان دیوالی کا تہوار مناتا ہوں تو میری دیوالی کی مٹھاس کئی گنا بڑھ جاتی ہے اور اس بار یہ دیوالی بھی بہت خاص ہے۔ آپ کو لگے گا کہ ہر دیوالی کی اپنی اہمیت ہوتی ہے، اس بار کیا خاص ہے؟ یہ خاص ہے… بھگوان رام 500 سال بعد دوبارہ ایودھیا میں اپنے عظیم الشان مندر میں بیٹھے ہیں۔ میں آپ سب کو اور ماں بھارتی کی خدمت میں تعینات ملک کے ہر سپاہی کو دیوالی کی بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔ میری نیک خواہشات میں آپ کے تئیں 140 کروڑ ہم وطنوں کا شکریہ بھی شامل ہے۔