کابینہ نے، خواتین خود امدادی گروپوں کو ڈرون فراہم کرنے والی مرکزی سیکٹر کی اسکیم کو منظوری دی
November 29th, 02:22 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے سال 25-2024 سے 26-2025 تک کی مدت کے لئے 1261 کروڑ روپے کے فنڈ سے خواتین خود امدا دی گروپوں (ایس ایچ جیز) کو ڈرون فراہم کرنے والی مرکزی سیکٹر کی اسکیم کو منظور دے دی ہے۔کابینہ نے ملک میں کوآپریٹیو تحریک کو مضبوط کرنے اور زمینی سطح تک اس کی رسائی کومؤثر بنانےکی منظوری دی
February 15th, 03:49 pm
عزت مآب وزیر جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے ملک میں کوآپریٹیو تحریک کو مضبوط کرنے اور زمینی سطح تک اس کی رسائی کو مؤثر بنانے کو منظوری دے دی ہے۔عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دور اندیشانہ قیادت اور عزت مآب داخلہ و امداد باہمی کے وزیر جناب امت شاہ کی اہل رہنمائی کے تحت امداد باہمی کی وزارت ہر اچھوتی پنچایت میں سرگرم پی اے سی ایس قائم کرنے کے لئے ایک اسکیم تیار کی ہے۔ اسی طرح ہر اچھوتی پنچایت؍گاؤں میں سرگرم ڈیری کوآپریٹیو اورہر ساحلی پنچایت ؍گاؤں میں فیشری کوآپریٹیو سوسائٹیوں کے ساتھ ساتھ اُن پنچایت ؍گاؤں میں جہاں بڑی پانی کی اِکائیاں ہیں، سرگرم فیشری کوآپریٹیو سوسائٹیاں اور ماہی پروری ، ماہی پروری کی وزارت کی مختلف اسکیموں کے نفاذ کے تعلق سے موجودہ پی اے سی ایس ؍ڈیری؍ماہی پروری کی کوآپریٹیو سوسائٹیوں کو ’مکمل-سرکار’وژن سے استفادہ کرتے ہوئے قائم کی جائیں گی۔ ابتداء میں اگلے پانچ برسوں میں 2لاکھ پی اے سی ایس ؍ڈیری؍فیشری کوآپریٹیو قائم کی جائیں گی۔ منصوبے پر عمل آوری کے لئے ایکشن پلان این اے بی اے آر ڈی ، نیشنل ڈیری ڈیولپمنٹ بورڈ(این ڈی ڈی بی)اور نیشنل فیشری ڈیولپمنٹ بورڈ(این ایف ڈی بی)کے ذریعے تیار کیا جائے گا۔وزیر اعظم 11 اور 12 نومبر کو کرناٹک، تمل ناڈو، آندھرا پردیش اور تلنگانہ کا دورہ کریں گے
November 09th, 04:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 11 اور 12 نومبر 2022 کو کرناٹک، تمل ناڈو، آندھرا پردیش اور تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔ 11 نومبر کو صبح تقریباً 9:45 بجے، وزیر اعظم سنت شاعر سری کنکا داسا کے مجسموں پر گلہائے عقیدت نذر کریں گے اور ودھان سودھا، بنگلورو میں مہارشی والمیکی کو بھی گلہائے عقیدت پیش کریں گے۔ صبح تقریباً 10:20 بجے، وزیر اعظم بنگلورو کے کے ایس آر ریلوے اسٹیشن پر وندے بھارت ایکسپریس اور بھارت گورو کاشی درشن ٹرین کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے۔ صبح تقریباً 11:30 بجے، وزیر اعظم کیمپے گوڑا بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمینل 2 کا افتتاح کریں گے۔ اس کے بعد، تقریباً 12 بجے، وزیر اعظم نادپ ربھو کیمپے گوڑا کے 108 فٹ اونچے کانسی کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گے، اس کے بعد تقریباً 12:30 بجے بنگلورو میں ایک عوامی تقریب ہوگی۔ تقریباً 3:30 بجے، وزیر اعظم تمل ناڈو کے ڈنڈیگل میں گاندھی گرام دیہی انسٹی ٹیوٹ کے 36 ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گے۔چھتیس گڑھ کے رائے پور میں خاص خصوصیات والی 35فصل اقسام کو قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
September 28th, 11:01 am
نمسکار جی!مرکزی وزیر برائے زراعت و کسان بہبود جناب نریندر سنگھ تومر جی، چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیش بگھیل جی، کابینہ کے میرے دیگر معاون جناب پرشوتم روپالا جی، کیلاش چھودھری جی، بہن شوبھا جی، چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلیٰ جناب رمن سنگھ جی، حزب اختلاف کے لیڈر جناب دھرم لال کوشک جی، زراعتی تعلیم سے جڑے تمام وائس چانسلر، ڈائریکٹرز، سائنداں ساتھی اور میرے پیارے کسان بہنوں اور بھائیوں!وزیر اعظم نے مخصوص خواص کی حامل فصلوں کی 35 اقسام کو قوم کے نام وقف کیا
September 28th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعےمخصوص خواص کی حامل فصلوں کی35اقسام کو قوم کے نام وقف کیا۔ وزیراعظم نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بائیوٹک اسٹریس مینجمنٹ، رائے پور کے نو تعمیر شدہ کیمپس کو بھی قوم کے لیے وقف کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے زرعی یونیورسٹیوں میں گرین کیمپس ایوارڈ زبھی تقسیم کیے۔ انہوں نے ان کسانوں سے بھی بات چیت کی جو زراعت میں جدید طریقے استعمال کرتے ہیں اوربعد ازاں ، اجتماع سے بھی خطاب کیا۔There is no reason for mistrust in the recent agricultural reforms: PM Modi
December 18th, 02:10 pm
PM Narendra Modi addressed a Kisan Sammelan in Madhya Pradesh through video conferencing. PM Modi accused the opposition parties of misleading the farmers and using them as a vote bank and political tool. He also reiterated that the system of MSP will remain unaffected by the new agricultural laws.PM Modi addresses Kisan Sammelan in Madhya Pradesh
December 18th, 02:00 pm
PM Narendra Modi addressed a Kisan Sammelan in Madhya Pradesh through video conferencing. PM Modi accused the opposition parties of misleading the farmers and using them as a vote bank and political tool. He also reiterated that the system of MSP will remain unaffected by the new agricultural laws.Our government is making sure that whatever money is allotted, all of it reaches the people: PM Modi
September 22nd, 11:18 am
Addressing a public rally in Talcher, Odisha, Prime Minister Narendra Modi today said that you have broken all records of previous rallies. This huge crowd portrays the sentiments of the people of Odisha.وزیر اعظم نے اڈیشہ کے تلچر میں ایک زبردست جلسہ عام سے خطاب کیا
September 22nd, 11:18 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ کے تلچر میں ایک عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے اس عظیم الشان جلسہ عام نے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ یہ یہاں موجود زبردست مجمعہ اڈیشہ کے عوام کے جذبات کی عکاسی کرتا ہے۔وزیر اعظم 22 ستمبر کو اڈیشہ اور چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے
September 21st, 04:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 22 ستمبر 2018 کو اڈیشہ اور چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے۔ جناب نریندر مودی اڈیشہ کے تلچر میں تلچر فرٹیلائیزر پلانٹ کے باز احیاء کے لئے کام شروع کیے جانے کے موقع پر ایک لوح کی نقاب کشائی کریں گے۔ یہ ہندوستان میں کوئلہ گیسی فکیشن پر مبنی پہلا فرٹیلائیز پلانٹ ہوگا۔ اس پلانٹ میں فرٹیلائیزرس کے علاوہ قدرتی گیس بھی تیار ہوگی جس سے ملک کی توانائی کی ضرورت کی تکمیل میں مدد ملے گی۔PM Modi lays Foundation Stone of Barrage over Narmada river, flags off Antyodaya Express
October 08th, 03:15 pm
Prime Minister Narendra Modi today inaugurated multiple development projects in Bharuch, Gujarat. These include Foundation Stone of Barrage over Narmada river and flagging off Antyodaya Express between Udhna (Surat, Gujarat) and Jaynagar (Bihar).Cabinet approves Capital Grant to GAIL for development of Gas Infrastructure in Eastern part of the country
September 21st, 05:32 pm
CCEA chaired by PM Modi approved viability partial capital grant at 40% (Rs. 5,176 crore) of the estimated capital cost of Rs. 12,940 crore to GAIL for development of 2539 km long Jagdishpur-Haidia and Bokaro-Dhamra Gas Pipeline (JHBDPL) project. Govt has taken this historic decision to provide Capital Support for developing this gas pipeline. JHBDPL project will connect Eastern part of the country with National Gas Grid.Centre & States must work shoulder to shoulder to take the nation to newer heights of progress: PM
August 07th, 05:21 pm
PM Modi launched Mission Bhagiratha in Telangana aimed to provide safe drinking water to all. The Prime Minister unveiled plaques to lay Foundation Stones for 1600 MW Thermal Power station of NTPC & revival of a Fertilizer Plant at Ramagundam; Kaloji Narayana Rao University of Health Sciences, Warangal; and Manoharabad-Kothapalli Railway line. He also dedicated to the nation the 1200 MW Thermal Power Station.PM launches Mission Bhagiratha; lays Foundation Stone of key development projects in Telangana
August 07th, 05:20 pm
PM Modi launched Mission Bhagiratha in Telangana aimed to provide safe drinking water to all. The Prime Minister unveiled plaques to lay Foundation Stones for 1600 MW Thermal Power station of NTPC & revival of a Fertilizer Plant at Ramagundam; Kaloji Narayana Rao University of Health Sciences, Warangal; and Manoharabad-Kothapalli Railway line. He also dedicated to the nation the 1200 MW Thermal Power Station.