وزیر اعظم 5 جنوری کو پنجاب کا دورہ کریں گے اور 42750 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے

January 03rd, 03:48 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 5 جنوری 2022 کو فیروز پور، پنجاب کا دورہ کریں گے اور دوپہر تقریبا ایک بجے 42750 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ان پروجیکٹوں میں دہلی۔امرتسر۔ کٹرا ایکسپریس وے،امرتسر ۔اونا سیکشن کو چار لین کا بنانا، مکیریاں۔ تلواڑہ نئی براڈ گیج ریلوے لائن؛ فیروز پور میں پی جی آئی سیٹلائٹ سینٹر اور کپورتھلا اور ہوشیار پور میں دو نئے میڈیکل کالج شامل ہیں۔

PM Modi celebrates Diwali with Soldiers

November 11th, 05:02 pm