PM Modi attends India Today Conclave 2024
March 16th, 08:00 pm
Addressing the India Today Conclave, PM Modi said that he works on deadlines than headlines. He added that reforms are being undertaken to enable India become the 3rd largest economy in the world. He said that 'Ease of Living' has been our priority and we are ensuring various initiatives to empower the common man.وگیان بھون ، نئی دہلی میں قومی لاجسٹکس پالیسی کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کامتن
September 17th, 05:38 pm
میک ان انڈیا اور آتم نربھر بھارت بنتے بھارت کی بازگشت صرف بھارت میں نہیں باہر بھی سنائی دیتی ہے۔ آج بھارت برآمدات کے بڑے ہدف طے کر رہا ہے، پہلے تو یہ طے کرنا ہی بڑا مشکل رہتا ہے۔ اتنا بڑا، پہلے تو اتنا تھا، اب ایک دم ایسا۔ لیکن ایک مرتبہ طے ہو جائے تو ملک کر بھی دیتا ہے۔ ملک آج ان اہداف کو پورا کر رہا ہے۔ بھارت کے مینوفیکچرنگ شعبہ کی طاقت ایک طرح سے بھارت مینوفیکچرنگ کے مرکزکی شکل میں ابھر رہا ہے۔ یہ دنیا کے من میں مستحکم ہو رہا ہے۔ اسے تسلیم کیا جاچکا ہے۔ جو لوگ پی ایل آئی اسکیم کا مطالعہ کریں گے، ان کو پتہ چلے گا کہ دنیا نے اس کو تسلیم کر لیا ہے جی۔ ایسے میں قومی لاجسٹکس پالیسی، ہر شعبے کے لیے بہت ہی نئی توانائی لے کر آئی ہے۔ میں سبھی شراکت داران کو، تاجروں کو، کاروباریوں کو، برآمدکاروں کو، ملک کے کاشتکاروں کو، میں آج اس اہم پہل قدمی کے لیے جو اُن کے لیے ایک طرح سے جڑی بوٹی ان کے ہاتھ لگنے والی ہے، اس کے لیے ڈھیر ساری نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔PM launches National Logistics Policy
September 17th, 05:37 pm
PM Modi launched the National Logistics Policy. He pointed out that the PM Gatishakti National Master Plan will be supporting the National Logistics Policy in all earnest. The PM also expressed happiness while mentioning the support that states and union territories have provided and that almost all the departments have started working together.انفینٹی فورم 2021 کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
December 03rd, 11:23 am
ٹیکنالوجی اور فائنانس کی دنیا کے میرے ہم وطن ساتھیو، 70 سے زیادہ ملکوں کے لاکھوں شرکاء۔وزیراعظم نے مالیاتی ٹکنالوجی (فن ٹیک ) کے قائدانہ فورم ،‘ ان فنیٹی فورم ’ کا افتتاح کیا
December 03rd, 10:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ مالیاتی ٹکنالوجی کے قائدانہ فورم ، ‘ ان فنیٹی فورم ’کا افتتاح کیا ۔ای-روپی ڈجیٹل ادائیگی حل کے اجرا کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
August 02nd, 04:52 pm
اس اہم پروگرام میں ملک کے تمام گورنر، لیفٹیننٹ گورنر، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی، ریزرو بینک کے گورنر، ریاستوں کے چیف سکریٹری، مختلف انڈسٹری ایسوسی ایشنز سے وابستہ ساتھی، اسٹارٹ اپ، فن ٹیک کی دنیا سے جڑے میرے نوجوان دوست بینکوں کے سینیئر افسران اور میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں،وزیراعظم نے ڈجیٹل ادائیگی کے طریق کارای-روپی کا آغاز کیا
August 02nd, 04:49 pm
نئی دہلی30؍اگست-2021 :وزیراعظم نریند ر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ایک شخصی اور مقصد کے لئے وقف ڈجیٹل ادائیگی کے طریق کار ای –روپی کا آغاز کیا۔ای-روپی ڈجیٹل ادائیگی کے لئے نقد رقم کے استعمال کے بغیراور کسی کے بھی رابطے میں آئےبغیر استعمال کیا جانے والا ایک ذریعہ ہے۔من کی بات 2.0 کی 20ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (31.01.2021)
January 31st, 10:39 am
اس مہینے، کرکٹ کے میدان سے بھی بہت اچھی خبر ملی۔ ہماری کرکٹ ٹیم نے شروعاتی دقتوں کے بعد، شاندار واپسی کرتے ہوئے آسٹریلیا میں سیریز جیتی۔ ہمارے کھلاڑیوں کی کڑی محنت اور ٹیم ورک حوصلہ افزا ہے۔ ان سب کے درمیان دلی میں، 26 جنوری کو ترنگے کا بے حرمتی دیکھ کر ملک بہت افسردہ بھی ہوا۔ ہمیں آنے والے وقت کو نئی امید اور جدت سے معمور کرنا ہے۔ ہم نےگذشتہ سال غیر معمولی حوصلہ اور جرات کا مظاہرہ کیا۔ اس سال بھی ہمیں کڑی محنت کرکے اپنے عزائم کوثابت کرنا ہے۔ اپنے ملک کو، اور تیز رفتاری سے، آگے لے جانا ہے۔دہلی 130 کروڑ سے زیادہ لوگوں کی ایک بڑی اقتصادی اور کلیدی
December 28th, 11:03 am
نئی دہلی،28؍دسمبر، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ ملک کا ہر چھوٹ یا بڑا شہر ہندوستان کی معیشت کا ایک ہب بننے جا رہا ہے۔ دہلی کو ، جو قومی راجدھانی ہے، اکیسویں صدی کی شان وشوکت کی حیثیت سے عکاسی کرنی چاہئے اور ہندوستان دنیا میں اپنی موجودگی کا احساسا کرا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس پرانے شہر کی جدید کاری کے لئے بہت سی کوششیں کی جارہی ہیں۔ وزیراعظم ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پہلی ڈرائیور کے بغیر میٹرو آپریشن کا افتتاح کرنے اور دہلی کے ایئر پورٹ ایکسپریس لائن کے لئے نیشنل کامن موبیلٹی کارڈ کی توسیع کو لانچ کرنے کے بعد اظہار خیال کر رہے تھے۔PM Elaborates ‘Ek Bharat Shreshtha Bharat’ Through Consolidation of Systems and Processes
December 28th, 11:02 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, while inaugurating the first-ever driverless Metro operations today also launched the expansion of National Common Mobility Card to the Airport Express Line of Delhi Metro.Urbanization should not be seen as a challenge but used as an opportunity: PM Modi
December 28th, 11:01 am
Prime Minister Narendra Modi inaugurated India’s first-ever driverless train operations on Delhi Metro’s Magenta Line. National Common Mobility Card was expanded to the Airport Express Line of Delhi Metro, which was started in Ahmedabad last year.PM inaugurates India’s first-ever driverless train operations on Delhi Metro’s Magenta Line
December 28th, 11:00 am
Prime Minister Narendra Modi inaugurated India’s first-ever driverless train operations on Delhi Metro’s Magenta Line. National Common Mobility Card was expanded to the Airport Express Line of Delhi Metro, which was started in Ahmedabad last year.BJP government has always worked for the betterment of poor and women: PM Modi
February 04th, 03:09 pm
In the run-up to the Delhi assembly elections, PM Narendra Modi addressed a public meeting in Dwarka today. Speaking at a huge rally, PM Narendra Modi said that people of Delhi are in favour of the BJP. He said that the opposition parties are having sleepless nights.PM Modi addresses a public meeting in Dwarka, Delhi
February 04th, 03:08 pm
In the run-up to the Delhi assembly elections, PM Narendra Modi addressed a public meeting in Dwarka today. Speaking at a huge rally, PM Narendra Modi said that people of Delhi are in favour of the BJP. He said that the opposition parties are having sleepless nights.Social Media Corner 20th August
August 20th, 07:27 pm
Your daily does of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!