کابینہ نے‘زرعی بنیادی ڈھانچے کے فنڈ’ کی مرکزی شعبے کی اسکیم کی بتدریج توسیع کی منظوری دی
August 28th, 05:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے آج ‘زرعی بنیادی ڈھانچے کے فنڈ’ کے تحت مالیاتی سہولت کی مرکزی شعبے کی اسکیم میں بتدریج توسیع کو منظوری دی، تاکہ اسے مزید پرکشش، اثر انگیز اور جامع بنایا جا سکے۔ڈونگر پور کی خاتون کاروباری نے خواتین میں بیداری پھیلانے کے لیے اپنے جذبے سے وزیر اعظم کو متاثر کیا
January 18th, 04:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔ ملک بھر سے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے ہزاروں استفادہ کنندگان اس پروگرام میں شامل ہوئے۔ اس پروگرام میں مرکزی وزراء، ارکان پارلیمنٹ،ارکان اسمبلی اور مقامی سطح کے نمائندے بھی شامل ہوئے۔کریم نگر تلنگانہ کے تعلیم یافتہ کسان نے کاشتکاری کے لیے ایک جامع نقطہ نظر کے ذریعے اپنی آمدنی کو دوگنا
January 18th, 03:54 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔ ملک بھر سے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے ہزاروں استفادہ کنندگان اس پروگرام میں شامل ہوئے۔ اس پروگرام میں مرکزی وزراء، ارکان پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی اور مقامی سطح کے نمائندے بھی شامل ہوئے۔دہرہ دون سے دہلی کے لیے وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 25th, 11:30 am
اتراکھنڈ کے گورنر محترم گرمیت سنگھ جی، اتراکھنڈ کے مقبول وزیر اعلیٰ محترم پشکر سنگھ دھامی، وزیر ریل اشونی ویشنو، حکومت اتراکھنڈ کے وزراء، مختلف ممبران پارلیمنٹ، ممبران اسمبلی، میئر، ضلع پریشد کے ممبران، دیگر حضرات، اور اتراکھنڈ کے میرے عزیز بھائیوں اور بہنوں، اتراکھنڈ کے سبھی لوگوں کو وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کی بہت بہت مبارکباد۔وزیراعظم نے دہرہ دون سے دہلی تک کی وندے بھارت ایکسپریس کو، جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
May 25th, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دہرہ دون سے دہلی تک آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ انہوں نے اُن ریل سیکشنوں کو بھی ملک کے نام وقف کیا، جن کی حال ہی میں بجلی کاری کی گئی۔ انہوں نے اترا کھنڈ کو ایسی ریاست قرار دیا، جہاں 100 فیصد ریل ریاستوں کی بجلی کاری کی جاچکی ہے۔Congress has only appeased in the name of governance: PM Modi
April 29th, 11:30 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed mega public meetings in Karnataka’s Humnabad and Vijayapura. In the beginning of his address, the Prime Minister expressed gratitude, stating, I consider myself fortunate to commence this election rally from the district of Bidar, where I have been blessed before as well. He emphasized that the upcoming election was not solely about winning, but about elevating Karnataka to become the top state in the nation.PM Modi campaigns in Karnataka’s Humnabad, Vijayapura and Kudachi
April 29th, 11:19 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed mega public meetings in Karnataka’s Humnabad and Vijayapura. In the beginning of his address, the Prime Minister expressed gratitude, stating, I consider myself fortunate to commence this election rally from the district of Bidar, where I have been blessed before as well. He emphasized that the upcoming election was not solely about winning, but about elevating Karnataka to become the top state in the nation.Northeast was only used as an ATM by Congress: PM Modi in Dimapur, Nagaland
February 24th, 11:03 am
Ahead of Nagaland Assembly Elections 2023, Prime Minister Narendra Modi addressed a public meeting at Dimapur in Nagaland today. PM Modi highlighted the constant endeavor of the central and Nagaland government that the state should grow by leaps and bounds. He said, “There is so much support for the BJP-NDPP government in Nagaland today because we are working day and night with a resolve for the rapid development of the North East.”PM Modi campaigns in Nagaland’s Dimapur
February 24th, 10:43 am
Ahead of Nagaland Assembly Elections 2023, Prime Minister Narendra Modi addressed a public meeting at Dimapur in Nagaland today. PM Modi highlighted the constant endeavor of the central and Nagaland government that the state should grow by leaps and bounds. He said, “There is so much support for the BJP-NDPP government in Nagaland today because we are working day and night with a resolve for the rapid development of the North East.”مرکزی کابینہ نے کثیر ریاستی کوآپریٹو سوسائٹیز (ایم ایس سی ایس) ایکٹ، 2002 کے تحت قومی سطح کی ایک کثیر ریاستی کوآپریٹو سوسائٹی کے قیام کو منظوری دی
January 11th, 03:40 pm
عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی کابینہ نے خاص طور سے کامرس اور صنعت کی وزارت، زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت، خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعت کی وزارت، صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت اور شمال مشرقی خطہ کی ترقی کی وزارت (ایم/ڈونر) کی پالیسیوں، منصوبوں اور ایجنسیوں کے توسط سے ’مکمل حکومت کے نقطہ نظر‘ کے تعاون کے ساتھ کثیر ریاستی کوآپریٹو سوسائٹیز (ایم ایس سی ایس) ایکٹ، 2002 کے تحت آرگینک مصنوعات کے لیے ایک قومی سطح کی کوآپریٹو سوسائٹی کے قیام اور فروغ کے ایک تاریخی فیصلہ کو منظوری دے دی ہے۔پانی کے موضوع پر آل انڈیا ریاستی وزراء کی سالانہ کانفرنس میں وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
January 05th, 09:55 am
ملک کے وزرائے آب کی پہلی آل انڈیا کانفرنس اپنے آپ میں بہت اہم ہے۔ آج ہندوستان پانی کی حفاظت پر بے مثال کام کر رہا ہے اور بے مثال سرمایہ کاری بھی کر رہا ہے۔ ہمارے آئینی نظام میں پانی کا موضوع ریاستوں کے کنٹرول میں آتا ہے۔ پانی کے تحفظ کے لیے ریاستوں کی کوششیں ملک کے اجتماعی اہداف کو حاصل کرنے میںبڑے پیمانے پر مدد گار ثابت ہوں گی۔ اس لیے ‘واٹر ویژن ایٹ 2047’ امرت کے اگلے 25سالوں کے سفر کی ایک اہم جہت ہے۔وزیر اعظم نے ویڈیو پیغام کے ذریعے پانی کے موضوع پر منعقدہ پہلی آل انڈیا سالانہ ریاستی وزراء کانفرنس سے خطاب کیا
January 05th, 09:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو پیغام کے ذریعے پانی کے مسئلے پر منعقد ہونے والی پہلی آل انڈیا سالانہ ریاستی وزراء کانفرنس سے خطاب کیا۔ کانفرنس کا تھیم ‘واٹر ویژن @ 2047’ ہے اور فورم کا مقصد پائیدار ترقی اور انسانی ترقی کی غرض سے آبی وسائل کو استعمال کرنے کے طریقوں پر بات چیت کے لیے کلیدی پالیسی سازوں کو اکٹھا کرنا ہے۔گجرات کے ایکتا نگر میں منعقد وزرائے ماحولیات کی قومی کانفرنس سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 23rd, 04:26 pm
گجرات کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب بھوپندر بھائی پٹیل، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جناب بھوپندر یادو جی، جناب اشونی چوبے جی، ریاستوں سے تشریف لائے تمام معزز وزراء، مرکزی اور ریاستی حکومت کے تمام اہلکار، دیگر معززین، خواتین و حضرات!PM inaugurates the National Conference of Environment Ministers of all States in Ekta Nagar, Gujarat
September 23rd, 09:59 am
PM Modi inaugurated National Conference of Environment Ministers in Ekta Nagar, Gujarat via video conferencing. He said that the role of the Environment Ministry was more as a promoter of the environment rather than as a regulator. He urged the states to own the measures like vehicle scrapping policy and ethanol blending.نیچرل فارمنگ کنکلیو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 10th, 03:14 pm
نئی دہلی۔ 10 جولائی گجرات کے گورنر جناب آچاریہ دیوورت جی،گجرات کے ہر دلعزیز وزیر اعلیٰ، جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، حکومت گجرات کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ اوراراکین اسمبلی ، سورت کے میئر اور ضلع پریشد کے صدر، سبھی موجود سرپنچ، شعبہ زراعت کے ماہر ین ساتھیوں اور بھارتیہ جنتا پارٹی ، گجرات کے صدر جناب سی آر پاٹل اور میرے تمام پیارے کسان بھائیو اور بہنو!PM addresses Natural Farming Conclave
July 10th, 11:30 am
PM Modi addressed a Natural Farming Conclave in Surat via video conferencing. The PM emphasized, “At the basis of our life, our health, our society is our agriculture system. India has been an agriculture based country by nature and culture. Therefore, as our farmer progresses, as our agriculture progresses and prospers, so will our country progress.”وزیر اعظم 10 جولائی کو نیچرل فارمنگ کانکلیو سے خطاب کریں گے
July 09th, 10:47 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 10 جولائی 2022 کی صبح 11:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ایک نیچرل فارمنگ کانکلیو سے خطاب کریں گے۔بنگلورو میں ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 20th, 02:46 pm
ڈبل انجن حکومت نے کرناٹک کی تیز رفتار ترقی کے لیے آپ کو جو دیا ہے آج ہم سب ایک بار پھر اس اعتماد کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ آج 27,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے منصوبوں کا افتتاح کیا جا رہا ہے اور سنگ بنیاد رکھا جا رہا ہے۔ یہ منصوبے اعلیٰ تعلیم، تحقیق، ہنر مندی کی ترقی، صحت، کنیکٹیویٹی جیسی کئی جہتوں کے ساتھ آپ کی خدمت کے لیے تیار ہو رہے ہیں۔ یعنی یہ منصوبے زندگی میں آسانی اور کاروبار کرنے میں آسانی دونوں پر زور دینے جا رہے ہیں۔PM inaugurates and lays the foundation stone of multiple rail and road infrastructure projects worth over Rs 27000 crore in Bengaluru
June 20th, 02:45 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi inaugurated and laid the foundation stone of multiple rail and road infrastructure projects worth over Rs 27000 crore in Bengaluru today. Earlier, the Prime Minister inaugurated the Centre for Brain Research and laid the foundation Stone for Bagchi Parthasarathy Multispeciality Hospital at IISc Bengaluru.غریب کلیان سمیلن ، شملہ میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
May 31st, 11:01 am
ہماچل پردیش کے گورنر جناب راجندر جی، یہاں کے مقبول اور محنتی وزیر اعلیٰ میرے دوست جناب جئے رام ٹھاکر جی، ریاست کے صدر ہمارے پرانے ساتھی جناب سریش جی، مرکز کی وزارتی کونسل کے میرے ساتھیوں، اراکین پارلیمنٹ ، ایم ایل اے، ہماچل کے تمام عوامی نمائندے۔ آج میری زندگی میں ایک خاص دن بھی ہے اور اس خاص دن پراس دیوبھومی کو پرنام کرنے کا موقع ملے، اس سے بڑی زندگی میں خوش قسمتی کیا ہوسکتی ہے۔ آپ اتنی بڑی تعداد میں ہمیں آشیرواد دینے کے لیے آئے میں آپ کا بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں۔