وزیر اعظم مودی، وزیر اعظم آبے نے جاپان میں روبوٹ بنانے والی سہولت ملاحظہ کی۔

October 28th, 03:00 pm

وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعظم شنزو آبے نے جاپان میں ایف اے این یو سی کارپوریشن کا دورہ کیا جو یمناشی میں دنیا بھر میں صنعتی روبوٹ بنانے والا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ دونوں رہنماؤ ں نے روبوٹکس اور خودکار سہولتوں کا جائزہ لیا۔