لکھنؤ میں آزادی @75 کانفرنس اور ایکسپو کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن
October 05th, 10:31 am
اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل جی ، مرکزی کابینہ میں میری ساتھے اور لکھنؤ کے ہی رکن پارلیمنٹ ، ہمارے سینئر ساتھی، جناب راج ناتھ سنگھ جی ، جناب ہردیپ سنگھ پوری جی ، مہندر ناتھ پانڈے جی ، یہاں کے مقبول وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ جی، نائب وزیراعلی جناب کیشو پرساد موریہ جی ، جناب دنیش شرما جی ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی ، جناب کوشل کشور جی ، ریاستی حکومت کے وزراء، ارکان پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی، ملک کے مختلف حصوں کے تمام معزز وزراء، دیگر تمام معززین اور اترپردیش کے میرے پیارے بہنوں اور بھائیو!وزیراعظم نے لکھنؤ میں'آزادی@75 - نئے شہری بھارت: شہری منظر نامے کو تغیر سے ہمکنار کرنے'کے مقصد سے منعقدہ کانفرنس اور نمائش کا افتتاح کیا
October 05th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لکھنؤ میں'آزادی@75-نئے شہری بھارت: شہرے منظر نامے کو تغیر سے ہمکنار کرنے'کے مقصد سے منعقدہ کانفرنس اور نمائش کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزراء جناب راج ناتھ سنگھ ، جناب ہردیپ پوری ، جناب مہندر ناتھ پانڈے ، جناب کوشل کشور، اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل اور اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بھی اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نےابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زائد النہیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی
September 03rd, 10:27 pm
نئی دہلی، 3 ستمبر 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج دوپہر ابو ظہبی کے ولی عہد عزت مآب شیخ محمد بن زائد النہیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ دونوں لیڈروں نے بھارت اور متحدہ عرب امارات جامع اسٹریٹجک پارٹنر شپ کے تحت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے سلسلے میں مسلسل پیش رفت کا مثبت طریقے سے جائزہ لیا۔ وزیراعظم نے کووڈ۔ 19 عالمی وبا کے دوران بھارتی برادری کے لئے متحدہ عرب امارات کی مدد کی تعریف کی۔ انہوں نے دوبئی میں یکم اکتوبر 2021 سے منعقد کئے جانے والے ایکسپو 2020 کے لئے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔تیسری عالمی سرمایہ کاری کانفرنس (آر ای-انویسٹ )2020 سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 26th, 05:27 pm
پچھلے 6 برسوں میں بھارت ایک ایسا سفر کر رہا ہے جس کی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی۔ ہم بجلی پیدا کرنے کی اپنی صلاحیت اور اپنے نیٹ ورک میں توسیع کر رہے ہیں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ بھارت کے ہر شہری کی رسائی بجلی تک ہوسکے اور وہ اپنی پوری صلاحیت کے مطابق کام کرسکے۔ اس کے ساتھ ہی ساتھ ہم قابل تجدید ذرائع سے توانائی کی پیداوار میں تیزی سے اضافہ کر رہے ہیں۔ میں آپ کو کچھ حقائق بتانا چاہتا ہوں۔وزیر اعظم نے آر ای – انویسٹ 2020 کا افتتاح کیا
November 26th, 05:26 pm
نئی لّی ، 26 نومبر / وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے قابلِ تجدید توانائی کی تیسری عالمی سرمایہ کاری میٹنگ اور نمائش ( آر ای – انویسٹ 2020 ) کا افتتاح کیا ۔ اس کانفرنس کا انعقاد نئی اور قابلِ تجدید توانائی کی وزارت کے ذریعے کیا گیا ہے ۔ آر ای – 2020 انویسٹ کا موضوع ہے ، ‘‘ پائیدار توانائی میں تبدیلی کے لئے اختراعات ’’ ۔PM Modi attends Astana Expo 2017
June 09th, 07:46 pm
PM Narendra Modi today attended the inauguration of Astana Expo 2017 in Kazakhstan. The theme of the expo was Future Energy.