ممبئی میں گلوبل فن ٹیک فیسٹ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 30th, 12:00 pm
آر بی آئی کے گورنر جناب شکتی کانت داس جی، کرس گوپال کرشنن جی، ممبرز آف ریگولیٹر، فنانس انڈسٹری کے لیڈرز، فن ٹیک اور اِسٹارٹ اَپ ورلڈ کے میرے ساتھی، دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹرکے ممبئی میں گلوبل فن ٹیک فیسٹ (جی ایف ایف- 2024)سے خطاب کیا
August 30th, 11:15 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے ممبئی میں جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں گلوبل فن ٹیک فیسٹ (جی ایف ایف- 2024) سے خطاب کیا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر لگائی گئی نمائش کو بھی دیکھا۔ جی ایف ایف کو پیمنٹس کونسل آف انڈیا، نیشنل پیمنٹس کارپوریشن آف انڈیا اور فن ٹیک کنورجینس کونسل نے مشترکہ طور پر منعقد کیا ہے اور اس کا مقصد فن ٹیک میں ہندوستان کی پیش رفت کا مظاہرہ کرنا اور اس شعبے کے اہم فریقین کو یکجا کرنا ہے۔وزیر اعظم کاوی ڈی این کے ایچ میں روساٹوم پویلین کا دورہ
July 09th, 04:18 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روس کے صدرجناب ولادیمیر پوتن کے ہمراہ آج ماسکو میں کل روس نمائشی مرکز وی ڈی این کے ایچ کا دورہ کیا۔بھارت ٹیکس 2024، نئی دہلی میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 26th, 11:10 am
کابینہ میں میرے ساتھی، پیوش گوئل جی، درشنا جردوش جی، مختلف ممالک کے سفیر، سینئر سفارت کار، مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے افسران، فیشن اور ٹیکسٹائل کی دنیا سے وابستہ تمام دوست، نوجوان کاروباری، طلباء، ہمارے بنکر اور ہمارے کاریگر۔ دوستو، خواتین و حضرات!بھارت منڈپم میں منعقد ہونے والے بھارت ٹیکس میں آپ سب کو مبارکباد!آج کا یہ انعقاد اپنے آپ میں بہت خاص ہے۔ خاص طور پر اس لیے کہ یہ بھارت کے دو سب سے بڑے نمائشی مراکز، بھارت منڈپم اور یشوبومی میں بہ یک وقت ہو رہا ہے۔ آج 3 ہزار سے زیادہ نمائش کنندگان... 100 ممالک سے تقریباً 3 ہزار خریدار... 40 ہزار سے زیادہ تجارتی زائرین... اس ایونٹ سے ایک ساتھ وابستہ ہیں۔ یہ ایونٹ ٹیکسٹائل ایکو سسٹم کے تمام اسٹیک ہولڈرز اور پوری ویلیو چین کو ایک ساتھ آنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کر رہا ہے۔وزیر اعظم نے نئی دہلی میں بھارت ٹیکس 2024 کا افتتاح کیا
February 26th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں بھارت ٹیکس 2024 کا افتتاح کیا، جو کہ ملک میں منعقد ہونے والے اب تک کے سب سے بڑے عالمی ٹیکسٹائل پروگرام میں سے ایک ہے۔ وزیراعظم نے اس موقع پر لگائی گئی نمائش کو بھی دیکھا۔وزیر اعظم 2 فروری کو ہندوستان کی سب سے بڑی اور اپنی نوعیت کی پہلی موبلٹی نمائش-بھارت موبلٹی گلوبل ایکسپو 2024 میں ایک پروگرام سے خطاب کریں گے
February 01st, 03:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 2 فروری 2024 کو شام 4:30 بجے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں ہندوستان کی سب سے بڑی اور اپنی نوعیت کی پہلی موبلٹی نمائش - بھارت موبلٹی گلوبل ایکسپو 2024 - میں ایک پروگرام سے خطاب کریں گے۔