PM Modi guides students on balancing Exam Preparations with a Healthy Lifestyle.
January 29th, 05:53 pm
Prime Minister Narendra Modi engaged in interactive sessions with students, teachers, and parents during the 7th edition of Pariksha Pe Charcha and held insightful discussions on the crucial aspect of maintaining a healthy lifestyle while preparing for exams.The bond between students and teachers must be beyond syllabus and curriculum: PM Modi
January 29th, 11:26 am
PM Modi interacted with students, teachers and parents at Bharat Mandapam in New Delhi today during the 7th edition of Pariksha Pe Charcha (PPC). PM Modi urged the students to prepare themselves in advance to deal with stress and pressure situations. He said that students should possess the ability of standing firm against adverse situations and challenges.PM interacts with students, teachers and parents during Pariksha Pe Charcha 2024
January 29th, 11:25 am
PM Modi interacted with students, teachers and parents at Bharat Mandapam in New Delhi today during the 7th edition of Pariksha Pe Charcha (PPC). PM Modi urged the students to prepare themselves in advance to deal with stress and pressure situations. He said that students should possess the ability of standing firm against adverse situations and challenges.وزیر اعظم نے سی بی ایس ای بورڈ کے تحت 12ہویں درجے کے امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام طلبا کو مبارکباد پیش کی
May 12th, 04:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سی بی ایس ای بورڈ کے تحت 12ہویں درجے کے امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام # ایگزام واریئرس کو مبارکباد پیش کی۔وزیر اعظم نے علاقائی زبان میں بھرتی امتحانات کے انعقاد کی تعریف کی
April 19th, 03:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندی اور انگریزی کے علاوہ 13 علاقائی زبانوں میں سرکاری ملازمتوں کے لیے اسٹاف سلیکشن کمیشن ملٹی ٹاسکنگ اسٹاف (ایس ایس سی ایم ٹی ایس) امتحان اور سی ایچ ایس ایل ای امتحان منعقد کرنے کے اقدام کی تعریف کی ہے۔ یہ زبان کی رکاوٹ کے نقصان کے بغیر ہر نوجوان کے لیے برابری کا میدان فراہم کرتا ہے۔ڈیجیٹل لائبریری گیان کیندر سے مسابقتی امتحانات میں بچوں کو بہت فائدہ ہوگا: وزیر اعظم
February 28th, 04:15 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل لائبریری گیان کیندر سے مسابقتی امتحانات میں بچوں کو بہت فائدہ ہوگا۔ایگزام وارئیرز کتابچے کا مقصد طلبا کو امتحان سے متعلق ہر طرح کے تناؤ سے راحت پہنچانا ہے: وزیراعظم
February 25th, 09:44 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ایگزام وارئیرز کتابچے کا مقصد طلبا کو ہر قسم کے ذہنی تناؤ سے راحت پہنچانا ہے۔جناب مودی، تعلیم کے محکمے کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ اناپورنا دیوی کے ایک ٹوئیٹ کا جواب دے رہے تھے، جس میں وزیر موصوفہ نے بتایا کہ کوڈرما میں ایک اسکول کے طلبا نے ایگزام وارئیرس کے مطالعے کے بعد امتحان سے متعلق ذہنی دباؤ سے راحت محسوس کی۔’’پریکشا پہ چرچا 2023‘‘ میں طلبہ، اساتذہ اور والدین کے ساتھ گفت و شنید کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 27th, 11:15 am
شاید یہ پہلا موقع ہے جب اتنی سردی میں پریکشا پہ چرچا کی جارہی ہے۔ عام طور پر فروری میں ہوتی ہے۔ لیکن اب خیال آیا کہ آپ سبھی کو 26 جنوری کا بھی فائدہ ملنا چاہیے، باہر سے آنے والوں کا فائدہ اٹھانا چاہیے۔ وہ کرتویہ پتھ پر تھے۔ آپ کو کیسا محسوس ہوا؟ بہت اچھا لگا۔ ٹھیک ہے ، جب آپ گھر جائیں گے تو آپ کو کیا بتائیں گے ؟ کچھ نہیں بتائیں گے۔ اچھا ساتھیو ، میں زیادہ وقت نہیں لوں گالیکن میں یہ ضرور کہوں گا کہ پریکشا پہ چرچا میرا بھی امتحان ہے۔ اور ملک کے کروڑوں طالب علم میرا امتحان دے رہے ہیں۔ اب میں یہ امتحان دے کر خوش و خرم ہوں ، کیوں کہ مجھے جو سوالات ملتے ہیں وہ لاکھوں میں ہوتے ہیں۔ بہت فعال طریقے سے بچے سوال پوچھتے ہیں ، اپنا مسئلہ بتاتے ہیں ، ذاتی تکلیف بھیوزیراعظم نے پریکشا پہ چرچا 2023 میں طلبہ، اساتذہ اور والدین سے گفت و شنید کی
January 27th, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پریکشا پر چرچا (پی پی سی) کے چھٹے ایڈیشن میں آج نئی دہلی کے تالکٹورا اسٹیڈیم میں طلبہ، اساتذہ اور والدین سے گفت و شنید کی۔ انھوں نے گفت و شنید سے قبل اس مقام پر پیش کی جانے والی طلبہ کی نمائش کا بھی مشاہدہ کیا۔ وزیر اعظم کے ذریعہ پریکشا پر چرچا کا تصور پیش کیا گیا ہے جس میں طلبہ، والدین اور اساتذہ زندگی اور امتحانات سے متعلق مختلف موضوعات پر ان کے ساتھ گفت و شنید کرتے ہیں۔ پی پی سی کے اس سال کے ایڈیشن میں 155ممالک سے اس سال تقریباً 38.80 لاکھ رجسٹریشن ہوئے ہیں۔’ایگزام ویریئرس ‘اب 13زبانوں میں دستیاب ہے
January 21st, 07:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی امتحانات سے متعلق ایشوز پر تحریر شدہ کتاب’’ایگزام ویریئرس‘‘اب 13زبانوں میں دستیاب ہے۔سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج کے اعلان پر وزیر اعظم نے طلبہ کو مبارکباد دی
July 22nd, 05:24 pm
سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج کے اعلان کے بعد وزیراعظم جناب نریندر مودی نے طلبہ کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے سول سروسز (مین) امتحان 2021 میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام امیدواروں کو مبارکباد دی
May 30th, 04:22 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سول سروسز (مین) امتحان 2021 میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام امیدواروں کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم 12 اپریل کو گجرات کے ادلج میں شری انّا پورنا دھام ٹرسٹ کے ہاسٹل اور تعلیمی کمپلیکس کا افتتاح کریں گے
April 11th, 08:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 12 اپریل کو صبح گیارہ بجے گجرات کے ادلج میں شری انّاپوردنا دھام ٹرسٹ کے ہاسٹل و تعلیمی کمپلیکس کا ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ افتتاح کریں گے۔پروگرام کے دوران وزیر اعظم جن سہائک ٹرسٹ کے ہیرامنی آروگیہ دھام کا بھومی پوجن بھی کریں گے۔How can one improve productivity? This is what PM Modi has to say…
April 01st, 08:04 pm
During Pariksha Pe Charcha, questions pertaining to improving productivity were posed to PM Modi. Shweta Kumari, a student of 10th standard, said although her productivity of study is good during night time she is asked to study during day. Another student Raghav Joshi had a confusion whether to play first and then study or vice-versa.PM Modi’s tips to sharpen memory for exams…
April 01st, 07:54 pm
A question which arises in every student’s mind – How to improve memory – was asked to PM Modi during ‘Pariksha Pe Charcha’.Anusha of Khammam, Telangana and Gayatri Saxena asked PM Modi about strengthening memory.PM Modi’s tips for students to stay motivated in life
April 01st, 07:50 pm
Vaibhav Kannaujia of Delhi, Sujit Kumar Pradhan, a parent from Odisha, Komal Sharma of Jaipur and Aron Eben of Doha asked PM Modi on how to stay motivated for exams.Scared of exams& parents’ pressure? Just follow these simple mantras by PM Modi…
April 01st, 07:45 pm
Young students Roshni andKiran Preet Kaur asked PM Modi how to deal with the expectations of family about the results and whether to appear for exams in a festive mood. PM Modi urged them not be scared and advised parents to let their children follow his or her dreams.When PM Modi said – Do you ‘read’online or watch ‘reels’
April 01st, 07:41 pm
Social media distraction was one of the major topics that surfaced during ‘Pariksha Pe Charcha’. Tarun of Mysuru, Shahid of Delhi and Keerthana of Thiruvananthapuramasked PM Modi on how to pursue an online mode of study despite many online distractions. On a lighter note, PM Modi responded, “Do you read online or watch reels?”Pre-exam stress? PM Modi has a solution…
April 01st, 07:34 pm
Khushi Jain of Delhi, Shridhar Sharma of Bilaspur and Keni Patel of Vadodara sought PM Modi’s guidance on a topic which is there in the mind of every student before appearing for examinations – Pre-exam stress. They asked the Prime Minister about preparing and appearing for exams in a stress-free manner.وزیر اعظم کی پریکشا پہ چرچا پی ایم مودی کے ساتھ کا متن
April 01st, 01:57 pm
ناظم: تھینک یو آنریبل پرائم منسٹر سر ، عزت مآب وزیر اعظم جی ، آپ کا تحریک دینے والی اور معلوماتی تقریر ہمیشہ ہمیں مثبت توانائی اور اعتماد سے بھر دیتی ہے۔ آپ کے وسیع تجربے اور علمی رہنمائی کا ہم سب بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔ عزت مآب، آپ کے آشیرواد اور اجازت سے ہم اس پروگرام کا آگاز کرنا چاہتے ہیں۔ شکریہ جناب، عزت مآب وزیر اعظم جی بھارت کی راجدھانی ، تاریخی شہر دہلی کے ویویکانند اسکول کی 12ویں جماعت کی طالبہ، خوشی جین آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہتی ہیں۔ خوشی برائے کرم اپنا سوال پوچھئے۔