The bond between students and teachers must be beyond syllabus and curriculum: PM Modi
January 29th, 11:26 am
PM Modi interacted with students, teachers and parents at Bharat Mandapam in New Delhi today during the 7th edition of Pariksha Pe Charcha (PPC). PM Modi urged the students to prepare themselves in advance to deal with stress and pressure situations. He said that students should possess the ability of standing firm against adverse situations and challenges.PM interacts with students, teachers and parents during Pariksha Pe Charcha 2024
January 29th, 11:25 am
PM Modi interacted with students, teachers and parents at Bharat Mandapam in New Delhi today during the 7th edition of Pariksha Pe Charcha (PPC). PM Modi urged the students to prepare themselves in advance to deal with stress and pressure situations. He said that students should possess the ability of standing firm against adverse situations and challenges.پریکشا پہ چرچا کا مقصد امتحانی سورماؤں کو مسکراہٹ کے ساتھ امتحانات میں کامیاب کراتے ہوئے تناؤ کو کامیابی میں بدلنا ہے:وزیر اعظم
December 14th, 11:22 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ پریکشا پہ چرچا کا مقصد تناؤ کو کامیابی میں بدلنا ہے، جس سے امتحانی سورماؤں کو مسکراہٹ کے ساتھ امتحانات میں کامیاب کرنا ہے۔وزیر اعظم نے سی بی ایس ای بورڈ کے تحت 12ہویں درجے کے امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام طلبا کو مبارکباد پیش کی
May 12th, 04:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سی بی ایس ای بورڈ کے تحت 12ہویں درجے کے امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام # ایگزام واریئرس کو مبارکباد پیش کی۔ایگزام وارئیرز کتابچے کا مقصد طلبا کو امتحان سے متعلق ہر طرح کے تناؤ سے راحت پہنچانا ہے: وزیراعظم
February 25th, 09:44 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ایگزام وارئیرز کتابچے کا مقصد طلبا کو ہر قسم کے ذہنی تناؤ سے راحت پہنچانا ہے۔جناب مودی، تعلیم کے محکمے کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ اناپورنا دیوی کے ایک ٹوئیٹ کا جواب دے رہے تھے، جس میں وزیر موصوفہ نے بتایا کہ کوڈرما میں ایک اسکول کے طلبا نے ایگزام وارئیرس کے مطالعے کے بعد امتحان سے متعلق ذہنی دباؤ سے راحت محسوس کی۔’’پریکشا پہ چرچا 2023‘‘ میں طلبہ، اساتذہ اور والدین کے ساتھ گفت و شنید کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 27th, 11:15 am
شاید یہ پہلا موقع ہے جب اتنی سردی میں پریکشا پہ چرچا کی جارہی ہے۔ عام طور پر فروری میں ہوتی ہے۔ لیکن اب خیال آیا کہ آپ سبھی کو 26 جنوری کا بھی فائدہ ملنا چاہیے، باہر سے آنے والوں کا فائدہ اٹھانا چاہیے۔ وہ کرتویہ پتھ پر تھے۔ آپ کو کیسا محسوس ہوا؟ بہت اچھا لگا۔ ٹھیک ہے ، جب آپ گھر جائیں گے تو آپ کو کیا بتائیں گے ؟ کچھ نہیں بتائیں گے۔ اچھا ساتھیو ، میں زیادہ وقت نہیں لوں گالیکن میں یہ ضرور کہوں گا کہ پریکشا پہ چرچا میرا بھی امتحان ہے۔ اور ملک کے کروڑوں طالب علم میرا امتحان دے رہے ہیں۔ اب میں یہ امتحان دے کر خوش و خرم ہوں ، کیوں کہ مجھے جو سوالات ملتے ہیں وہ لاکھوں میں ہوتے ہیں۔ بہت فعال طریقے سے بچے سوال پوچھتے ہیں ، اپنا مسئلہ بتاتے ہیں ، ذاتی تکلیف بھیوزیراعظم نے پریکشا پہ چرچا 2023 میں طلبہ، اساتذہ اور والدین سے گفت و شنید کی
January 27th, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پریکشا پر چرچا (پی پی سی) کے چھٹے ایڈیشن میں آج نئی دہلی کے تالکٹورا اسٹیڈیم میں طلبہ، اساتذہ اور والدین سے گفت و شنید کی۔ انھوں نے گفت و شنید سے قبل اس مقام پر پیش کی جانے والی طلبہ کی نمائش کا بھی مشاہدہ کیا۔ وزیر اعظم کے ذریعہ پریکشا پر چرچا کا تصور پیش کیا گیا ہے جس میں طلبہ، والدین اور اساتذہ زندگی اور امتحانات سے متعلق مختلف موضوعات پر ان کے ساتھ گفت و شنید کرتے ہیں۔ پی پی سی کے اس سال کے ایڈیشن میں 155ممالک سے اس سال تقریباً 38.80 لاکھ رجسٹریشن ہوئے ہیں۔’ایگزام ویریئرس ‘اب 13زبانوں میں دستیاب ہے
January 21st, 07:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی امتحانات سے متعلق ایشوز پر تحریر شدہ کتاب’’ایگزام ویریئرس‘‘اب 13زبانوں میں دستیاب ہے۔وزیر اعظم نے ’ایگزام واریئرس‘ کتاب سے ماخذ امتحانات کی تیاری کے دوران والدین کے تعمیری کردار پر دلچسپ تالیف ساجھا کی
January 19th, 02:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایگزام واریئرس کتاب سے ماخذ امتحانات کی تیاری کے دوران والدین کے کردار پر چند باتیں ساجھا کی ہیں۔وزیر اعظم نے ایگزام واریئرس کتاب سے ’آپ کا امتحان، آپ کے طریقہ کار- اپنا خود کا انداز اختیار کریں‘عنوان کے تحت اقتباس ساجھا کیا
January 16th, 02:21 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایگزام وارئیرس نامی کتاب سے ’آپ کا امتحان، آپ کے طریقہ کار – اپنا خود کا انداز اختیار کریں‘ عنوان کے تحت اقتباس ساجھا کیا۔وزیراعظم نے پریکشاپے چرچا پروگرام میں ایگزام واریئرس کے نظریات وخیالات اوران کی سرگرم شرکت کےبارے میں خوشی کا اظہارکیاہے
January 10th, 10:50 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے نوودیہ ودّھالیہ سمیتی (این وی ایس ) کے ایک ٹوئیٹ کو جواب دیاہے ۔ این وی ایس کے اس ٹوئیٹ میں اڈیشہ کے جے این وی دھین کنال کی طالبہ ، کماری شیوانگی نے پریکشاپے چرچا کے بارے میں اپنے خیالات ونظریات پیش کئے تھے ۔وزیر اعظم نے اس سال کے پریکشا پہ چرچہ کے لیے خیالات و نظریات طلب کئے
January 05th, 10:18 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمام لوگوں کو خاص طور پر امتحان کے سورماؤں ، والدین اور اساتذہ کو مدعو کیا ہے کہ وہ اس سال کی پریکشا پہ چرچا بات چیت کے لیے اپنے خیالات و نظریات کا اشتراک کریں۔سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج کے اعلان پر وزیر اعظم نے طلبہ کو مبارکباد دی
July 22nd, 05:24 pm
سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج کے اعلان کے بعد وزیراعظم جناب نریندر مودی نے طلبہ کو مبارکباد دی۔چھوٹی آن لائن ادائیگی بڑی ڈجیٹل معیشت پیدا کر رہی ہیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
April 24th, 11:30 am
ساتھیو، ملک کے وزرائے اعظم کے تعاون کو یاد کرنے کے لیے آزادی کے امرت مہوتسو سے اچھا وقت اور کیا ہو سکتا ہے۔ ملک کے لیے یہ فخر کی بات ہے کہ آزادی کا امرت مہوتسو ایک عوامی تحریک کی شکل اختیار کر رہا ہے۔ تاریخ کو لے کر لوگوں کی دلچسپی کافی بڑھ رہی ہے اور ایسے میں پی ایم میوزیم نوجوانوں کے لیے بھی توجہ کا مرکز بن رہا ہے، جو ملک کی انمول وراثت سے انہیں جوڑ رہا ہے۔پریکشا پہ چرچا امتحانات اور زندگی سے متعلق بہت سے مسائل کے لیے ایک متحرک فورم ہے: وزیر اعظم
April 16th, 07:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مطلع کیا ہے کہ پریکشا پہ چرچا کے تمام بات چیت کے حقائق نمو ایپ کے اختراعی طور پر تیار کردہ سیکشن میں مل سکتی ہیں۔At Pariksha Pe Charcha, PM Modi emphasises educating the girl child
April 01st, 08:15 pm
Seema Chintan Desai, a parent from Navsari, Gujarat, asked PMModi about how society can contribute towards the upliftment of rural girls. To this, PM Modi replied that situation of girls has improved a lot compared to earlier times when girl education was ignored. He stressed that no society can improve without ensuring proper education of the girls.How can one improve productivity? This is what PM Modi has to say…
April 01st, 08:04 pm
During Pariksha Pe Charcha, questions pertaining to improving productivity were posed to PM Modi. Shweta Kumari, a student of 10th standard, said although her productivity of study is good during night time she is asked to study during day. Another student Raghav Joshi had a confusion whether to play first and then study or vice-versa.PM Modi’s tips to sharpen memory for exams…
April 01st, 07:54 pm
A question which arises in every student’s mind – How to improve memory – was asked to PM Modi during ‘Pariksha Pe Charcha’.Anusha of Khammam, Telangana and Gayatri Saxena asked PM Modi about strengthening memory.PM Modi’s tips for students to stay motivated in life
April 01st, 07:50 pm
Vaibhav Kannaujia of Delhi, Sujit Kumar Pradhan, a parent from Odisha, Komal Sharma of Jaipur and Aron Eben of Doha asked PM Modi on how to stay motivated for exams.Scared of exams& parents’ pressure? Just follow these simple mantras by PM Modi…
April 01st, 07:45 pm
Young students Roshni andKiran Preet Kaur asked PM Modi how to deal with the expectations of family about the results and whether to appear for exams in a festive mood. PM Modi urged them not be scared and advised parents to let their children follow his or her dreams.