Prime Minister expresses grief over road accident on Jaipur-Ajmer highway in Rajasthan, announces ex-gratia
December 20th, 12:49 pm
Prime Minister, Shri Narendra Modi today expressed grief over the accident on Jaipur-Ajmer highway in Rajasthan. Shri Modi also announced an ex-gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF for the next of kin of each deceased in the mishap, while the injured would be given Rs. 50,000.وزیر اعظم نے ممبئی کشتی حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا
December 18th, 10:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی ، مہاراشٹر میں کشتی حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ انہوں نے پی ایم این آر ایف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کے لیے 2 لاکھ روپے ، زخمیوں کو 50 ہزار روپے کی امداد کا اعلان کیا ۔وزیر اعظم نے اترپردیش کے شہر قنوج میں بس حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا؛ پی ایم این آر ایف سے مالی امداد کا اعلان کیا
December 06th, 08:05 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اترپردیش کے شہر قنوج میں بس حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے ہلاک ہونے والے ہرشخص کے لواحقین کے لیے پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپئے کے بقدر کی مالی امداد اور مجروحین کے لیے 50000 روپئے دینے کا اعلان کیا۔وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے گونڈیا میں پیش آنے والےبس حادثے میں جانی نقصان پراظہار تعزیت کیا
November 29th, 04:54 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے گونڈیا میں پیش آنے والے بس حادثے میں متعدد جانی اتلاف پراظہار تعزیت کیا۔ وزیر اعظم نے حادثے میں مرنے والے ہرشخص کے لواحقین کے لیے پی ایم این آرایف کی طرف سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لئے 50 ہزارروپے کے فوری مالی معاوضے کا بھی اعلان کیا۔وزیر اعظم نے جھانسی میڈیکل کالج میں آتشزدگی کے حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا
November 16th, 08:23 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے جھانسی میڈیکل کالج میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے یقین دلایا کہ ریاستی حکومت کی نگرانی میں مقامی انتظامیہ متاثرین کی ہر ممکن مدد کرنے میں مصروف ہے۔وزیر اعظم نے ہردوئی سڑک حادثہ میں ہوئے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا
November 06th, 05:59 pm
بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے ہردوئی میں ایک خطرناک سڑک حادثے میں المناک طور پر اپنی جانیں گنوانے والوں کے خانوادوں اور عزیزوں کے تئیں اپنی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ @پی ایم او انڈیا کی طرف سے سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ایک بیان میں، وزیر اعظم نے متاثرہ خانوادوں کے تئیں اپنے دکھ کا اظہار کیا، ساتھ ہی حادثے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کی جلد صحت یابی کے لیےدعا کی ہے۔وزیر اعظم نے الموڑہ سڑک حادثہ میں جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا
November 04th, 01:19 pm
ہندوستان کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈکےالموڑہ میں ایک خوفناک سڑک حادثے میں المناک طور پر اپنی جانیں گنوانے والوں کے خاندانوں اور پیاروں کے تئیں اپنی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم کے دفترکی طرف سے سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ایک بیان میں، وزیر اعظم نے متاثرہ خاندانوں کےتئیں اپنے افسوس کا اظہار کیا، ساتھ ہی حادثے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے راجستھان کے سیکر میں ہوئے ایک بس حادثے میں جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا
October 29th, 07:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے سیکر میں ہوئے ایک بس حادثے میں جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے ہلاک ہونے والے ہر ایک فرد کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپئے کے بقدر اور مجروحین کو 50000 کے بقدر کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔وزیر اعظم نے بنگلورو میں عمارت گرنے سے ہوئے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ’پی ایم این آر ایف‘ سےامداد کا اعلان کیا
October 24th, 07:47 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بنگلورو میں ایک عمارت کے گرنے سے ہوئے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے ہر مرنے والے کے لواحقین کے لیے’پی ایم این آر ایف‘ سے 2 لاکھ اور روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے کے امداد کا اعلان کیا۔وزیر اعظم نے ہریانہ کے کیتھل میں ہوئے سڑک حادثے کے متاثرین کے لیے مالی امداد کو منظوری دی
October 12th, 05:09 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہریانہ کے کیتھل میں ہوئے حادثے میں ہلاک ہونے والے ہر ایک فرد کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپئے اور مجروحین کے لیے 50000 روپئے کے بقدر کی مالی امداد کو منظوری دی ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات میں دیوار منہدم ہونے کے حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا
October 12th, 05:09 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے مہسانہ ضلع میں دیوار منہدم ہونے کے حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے اتر پردیش کے مرزا پور میں سڑک حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ، پی ایم این آر ایف سے معاوضے کا اعلان کیا
October 04th, 10:52 am
‘‘اتر پردیش کے مرزا پور میں پیش آنے والا سڑک حادثہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔ اپنی جانیں گنوانے والوں کے سوگوار خاندانوں کے تئیں میری گہری تعزیت ہے۔ ایشورانہیں اس تکلیف کو برداشت کرنے کی طاقت عطا فرمائے۔ اس کے ساتھ میں جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں۔ تمام زخمیوں کی ریاستی حکومت کی نگرانی میں مقامی انتظامیہ متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے میں مصروف ہے۔’’وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہیگام، گجرات میں غرقابی کے حادثے کے متاثرین کے لیے یک مشت امداد کا اعلان کیا
September 14th, 02:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے دہیگام میں غرقابی کے حادثے کے متاثرین کے لیے یک مشت امداد کا اعلان کیا ہے۔ ہلاک ہونے والے ہر ایک شخص کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپئے کے بقدر کی یک مشت امداد فراہم کی جائے گی جبکہ مجروحین کو 50000 روپئے دیے جائیں گے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لکھنؤ حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا، متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان کیا
September 08th, 01:13 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لکھنؤ، اتر پردیش میں ایک عمارت کے منہدم ہونے سے ہونے والے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے اتر پردیش کے ہاتھرس میں سڑک حادثہ میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا
September 06th, 08:45 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے ہاتھرس میں سڑک حادثہ میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے اس حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعاکی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تناہون، نیپال میں بس حادثے کے متاثرین کے لیے نقد امداد کا اعلان کیا
August 24th, 02:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیپال کے تناہون ضلع میں بس حادثے کے متاثرین کے لیے نقد امداد کا اعلان کیا ہے۔ ہر مرنے والے کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف کی جانب سے 2 لاکھ روپے کی امدادی رقم اور زخمیوں کو 50,000 روپے دیے جائیں گے۔وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے انّاکاپلی میں ایک فیکٹری میں حادثہ کی وجہ سے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا
August 22nd, 06:56 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے اناکاپلی میں ایک فیکٹری میں ہونے والے حادثہ میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی بھی خواہش کی۔وزیر اعظم نے ساگر ، مدھیہ پردیش میں دیوار گرنے سے ہوئی ہلاکتوں پر رنج و غم کا اظہار کیا، مالی امداد کا اعلان کیا
August 04th, 06:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع میں پیش آئے ایک بدقسمت حادثے پر رنج و غم کا اظہار کیا جس میں ایک دیوار گرجانے کے نتیجے میں 9 بچے ہلاک ہوگئے۔وزیر اعظم نے کیرالہ کے وائیناڈ کے کچھ حصوں میں مِٹّی کے تودے گرنے سے ہونے والے جانی نقصان پرتعزیت کااظہار کیا
July 30th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیرالہ کے وائیناڈ کے کچھ حصوں میں مٹی کے تودے گرنے سے ہوئے جانوں کے اتلاف پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کیرالہ کے وزیر اعلیٰ جناب پنارائی وجیئن سے بھی بات کی ہے اور وہاں کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ،مرکزی حکومت کی طرف سے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا ہے۔وزیراعظم نے انّاؤسڑک حادثے پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیا،معاوضے کا اعلان کیا
July 10th, 10:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج انّاؤ سڑک حادثہ پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیاہے ۔انہوں نے یقین دلایا کہ ریاستی حکومت کی نگرانی میں مقامی انتظامیہ متاثرین کی ہر ممکن مدد کرنے میں مصروف ہے۔