وزیر اعظم نے ارسولا وان ڈر لیین کو یورپی کمیشن کی دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی

July 19th, 11:48 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ارسولا وان ڈر لیین کو یورپی کمیشن کی دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

یوروپی کمیشن کی صدر، ارسلا وان ڈیر لیین نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ان کے دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی

June 06th, 01:18 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج یوروپی کمیشن کی صدر محترمہ ارسلا وان ڈیر لیین سے ٹیلی فون موصول ہوا۔

وزیراعظم کی یورپی کونسل کے صدر اور یورپی کمیشن کے صدر سے ملاقات

September 10th, 08:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 10 ستمبر 2023 کو نئی دہلی میں جی 20 سربراہ اجلاس کے موقع پر یوروپی کونسل کے صدر جناب چارلس مشیل اور یورپی کمیشن کی صدر محترمہ ارسلا وان ڈیر لیین سے ملاقات کی۔

وزیراعظم نے جی۔ 7 سربراہ کانفرنس کے پہلو بہ پہلو یوروپین کمیشن کی صدرکے ساتھ ملاقات کی

June 28th, 08:07 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جرمنی کے شلوس ایل مؤ میں جی 7 کی سربراہ کانفرنس کے پہلو بہ پہلو 27 جون 2022 کو یوروپین کمیشن کی صدر محترمہ ارسولاوان ڈر لیئن کے ساتھ ملاقات کی ۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوروپی کمیشن کی صدر اُرسولا وون ڈر لیئن کے ساتھ نئی دہلی میں گفت و شنید کا اہتمام کیا

April 25th, 04:35 pm

وزیر اعظم نے اس سال رائےسینا ڈائیلاگ میں افتتاحی خطبہ کی رضامندی دینے کے لیے یوروپی کمیشن کی صدر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ آج، بعد ازاں ان کا خطبہ سننے کے لیے پرجوش ہیں۔

PM Modi's meeting with Presidents of European Council and European Commission

October 29th, 02:27 pm

PM Narendra Modi held productive interaction with European Council President Charles Michel and President Ursula von der Leyen of the European Commission.

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور یوروپی کمیشن کی صدر، ہر ایکسی لینسی اُرسولا وان ڈیر لیئن کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو

May 03rd, 02:04 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوروپی کمیشن کی صدر ہر ایکسی لینسی اُرسولا وان ڈیر لیئن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

Telephone Conversation between Prime Minister Shri Narendra Modi and H.E. Ursula Von Der Leyen, President of the European Commission

March 24th, 09:04 pm

Prime Minister today had a telephonic conversation with H.E. Ursula Von Der Leyen, President of the European Commission. The two leaders discussed the global situation in the context of ongoing COVID-19 pandemic.

وزیراعظم کی یوروپی کمیشن کی صدرہرایکسی لینسی محترمہ اُرسلاووں دیرلے ئین سے ٹیلی فون پربات چیت

December 02nd, 07:48 pm

وزیر اعظم نے ہرایکسی لینسی محترمہ اُسلاووں ویرلے ئین کو یوروپی کمیشن کےصدر کا عہد ہ سنبھالنے پر مبارکباددی اور خوشی ظاہر کی کہ وہ ان کی مدت کار کے شروع ہی میں آپس میں رابطہ قائم کرسکے ہیں۔وزیراعظم نے مزیدکہا کہ کمیشن کی ان کی قیادت کی خصوصی اہمیت ہے کیونکہ وہ اس کی پہلی خاتون صدر ہیں۔

PM Modi's meetings on the sidelines of G-20 Summit in Buenos Aires, Argentina

December 01st, 07:56 pm

PM Narendra Modi held productive talks with several world leaders on the margins of the G-20 Summit in Buenos Aires, Argentina.

Press statement by PM during India-EU Summit

October 06th, 02:45 pm

PM Narendra Modi met Mr. Donald Tusk, President of European Council and Mr. Jean-Claude Juncker, President, European Commission today and reviewed bilateral and strategic partnership. During the joint press statements, PM Modi expressed India's will to further enhance ties with the European Union at global level.

Prime Minister Modi meets Donald Tusk and Jean-Claude Juncker

November 15th, 11:57 pm