کاریہ کر سوورنا مہوتسو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 07th, 05:52 pm
کاریہکر سوورنا مہوتسو کے اس موقع پر، میں بھگوان سوامی نارائن کے قدموں میں اپنا سلام پیش کرتا ہوں۔ آج پرمکھ سوامی مہاراج کی 103 ویں سالگرہ کا تہوار بھی ہے۔ میں گروہری پرگت برہما سوروپ پرمکھ سوامی مہاراج کیلئے تعظیم کا اظہار کرتا ہوں۔ بھگوان سوامی نارائن کی تعلیمات، پرمکھ سوامی مہاراج کا عز۔ آج انتہائی قابل احترام گرو ہری مہنت سوامی مہاراج کی محنت اور لگن کی وجہ سے پھل دے رہے ہیں۔ یہ بہت بڑا پروگرام، ایک لاکھ کارکنوں، نوجوانوں اور بچوں کا ثقافتی پروگرام جس میں بیجوں، درختوں اور پھلوں کی قدروں کا اظہار کیا گیا، میں شاید آپ کے درمیان جسمانی طور پر موجود نہ ہو سکوں، لیکن میں اس تقریب کی توانائی کودل سے محسوس کر رہا ہوں۔ اس عظیم الشان روحانی تقریب کے لیے، میںانتہائی قابل احترام گرو ہری مہنت سوامی مہاراج اور تمام سنتوں کو مبارکباد پیش کرتا اور ان انہیں نمن کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے احمد آباد میں کاریہ کر سوورن مہوتسو سے خطاب کیا
December 07th, 05:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے احمد آباد میں کاریہ کر سوورن مہوتسو سے خطاب کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے پرم پوجیہ گرو ہری مہنت سوامی مہاراج، قابل احترام سنتوں اور ست سنگی خاندان کے ارکان اور دیگر معززین اور مندوبین کا خیرمقدم کیا۔ جناب نریندر مودی نے کاریہ کرسوورن مہوتسو کے موقع پر بھگوان سوامی نارائن کے قدموں میں جھک کر کہا کہ آج پرمکھ سوامی مہاراج کا 103واں یوم پیدائش بھی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھگوان سوامی نارائن کی تعلیمات، پرمکھ سوامی مہاراج کی اقدار، پرم پوجیہ گرو ہری مہنت سوامی مہاراج کی محنت اور لگن آج پھل دے رہی ہیں۔ جناب مودی نے تقریباً ایک لاکھ کارکنان کے ساتھ نوجوانوں اور بچوں کے ثقافتی پروگراموں سمیت اس طرح کے بہت بڑے پروگرام کو دیکھ کر خوشی محسوس کی اور مزید کہا کہ اگرچہ وہ جسمانی طور پر پنڈال میں موجود نہیں ہیں، لیکن وہ اس تقریب کی توانائی محسوس کر سکتے ہیں۔ انہوں نے پرم پوجیہ گرو ہری مہنت سوامی مہاراج، تمام سنتوں کو عظیم روحانی اجتماع کے لیے مبارکباد دی۔فرانس کی یورپ اور امور خارجہ کی وزیر سے وزیر اعظم کی ہندوستان میں ملاقات
September 14th, 05:45 pm
فرانس کی یورپ اور امور خارجہ کی وزیر، محترمہ کیتھرین کولونا، جو 13 سے 15 ستمبر 2022 تک ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں، نے آج وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی۔ دو طرفہ اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کے علاوہ وزیر نے صدر میکرون کا دوستی اور تعاون کا پیغام وزیر اعظم تک پہنچایا۔ وزیر اعظم مودی نے پیرس میں صدر میکرون اور جرمنی کے شلوس ایلماؤ کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقاتوں کو یاد کیا اور جلد از جلد ہندوستان میں صدر کا استقبال کرنے کی اپنی خواہش کا اظہار کیا۔جین بین الاقوامی تجارتی تنظیم کے ’جیتو کنیکٹ2022‘ کے افتتاحی اجلاس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 06th, 02:08 pm
جیتو کنیکٹ کا یہ سربراہی اجلاس آزادی کے 75 ویں سال کے امرت مہوتسو میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ یہاں سے ملک آزادی کے امرت دور میں داخل ہو رہا ہے۔ اب ملک کا عزم ہے کہ اگلے 25 سالوں میں سنہرے ہندوستان کی تعمیر کریں گے۔ اس لیے اس بار جو موضوع آپ نے رکھا ہے، یہ موضوع بھی اپنے آپ میں بہت موزوں ہے۔ ’’ایک ساتھ، کی جانب ، کل! ‘‘اور میں کہہ سکتا ہوں کہ یہی وہ چیز ہے جو ہر ایک کی کوشش کا جذبہ ہے، جو آزادی کے امرت دورمیں برق رفتار ترقی کا منتر ہے۔ آنے والے 3 دنوں میں آپ کی پوری کوشش ہونی چاہیے کہ اس احساس کو چہار جانب فروغ دیا جائے، ترقی ہمہ جہتی ہو، معاشرے کا آخری فرد کو بھی پیچھے نہ چھوڑا جائے، یہ سربراہی اجلاس اسی احساس کو تقویت دینے کے لیے جاری رہنا چاہیے۔ آپ سب کے لیے میری نیک خواہشات اس سربراہی اجلاس میں ہم اپنی موجودہ اور مستقبل کی ترجیحات، چیلنجوں، اوران سے نمٹنے کے لیے حل تلاش کرنے جا رہے ہیں۔ آپ سب کو بہت بہت مبارکباد، بہت بہت نیک خواہشات!وزیراعظم کا ‘ جے آئی ٹی او کنیکٹ 2022’ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب
May 06th, 10:17 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جین انٹرنیشنل ٹریڈ آرگنائزیشن کے ‘جیٹو کنیکٹ 2022’ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور یورپی کونسل کے صدر عزت مآب چارلس مائیکل کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی
August 31st, 08:41 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوروپی کونسل کے صدر عزت مآب چارلس مائیکل سے آج ٹیلی فون پر گفتگو کی۔European High Representative/Vice President (HRVP) H.E. Josep Borrell Fontelles Calls on Prime Minister Shri Narendra Modi
January 17th, 09:13 pm
H.E. Josep Borrell Fontelles, European High Representative/ Vice President (HRVP) called on Prime Minister Shri Narendra Modi today.وزیراعظم کی یوروپی کمیشن کی صدرہرایکسی لینسی محترمہ اُرسلاووں دیرلے ئین سے ٹیلی فون پربات چیت
December 02nd, 07:48 pm
وزیر اعظم نے ہرایکسی لینسی محترمہ اُسلاووں ویرلے ئین کو یوروپی کمیشن کےصدر کا عہد ہ سنبھالنے پر مبارکباددی اور خوشی ظاہر کی کہ وہ ان کی مدت کار کے شروع ہی میں آپس میں رابطہ قائم کرسکے ہیں۔وزیراعظم نے مزیدکہا کہ کمیشن کی ان کی قیادت کی خصوصی اہمیت ہے کیونکہ وہ اس کی پہلی خاتون صدر ہیں۔PM Modi interacts with Swedish CEOs, highlights investment opportunities in India
April 17th, 05:52 pm
Prime Minister Narendra Modi today interacted with Swedish CEOs. He discussed trade and business ties between both the nations. Stating that Sweden was a valued partner for ‘Make in India’ initiative, PM Modi highlighted various investment opportunities in India.Statement by PM Modi during Joint Press Meet with Swedish PM
April 17th, 04:50 pm
At the Joint Press Meet with Swedish PM, PM Modi said Sweden had been a strong contributor towards ‘Make in India’ initiative. Both the countries inked pacts in areas of renewable energy, urban transport and waste management.Nari Shakti is breaking the barriers of society: PM during Mann Ki Baat
January 28th, 11:45 am
In the New Year's first 'Mann Ki Baat', Prime Minister Narendra Modi spoke about women empowerment, Swachhata, Jan Aushadhi Kendras and Padma Awards at length. The PM also remembered Mahatma Gandhi and said that he believed in only the mantra of peace and non-violence. The PM said that if we followed the path shown by him, it would be a fitting tribute to the Mahatma.PM’s statement prior to his departure to Davos
January 21st, 09:04 pm
Prime Minister Narendra Modi will be visiting Davos to attend the World Economic Forum at the invitation of Prof Klaus Schwab, the Founder of WEF. The PM will deliver the opening speech on the theme “Creating a Shared Future in a Fractured World.” At Davos, he would also hold bilateral level talks with President of the Swiss Confederation H. E. Mr. Alain Berset and Prime Minister of Sweden H. E. Mr. Stefan Lofven.Press statement by PM during India-EU Summit
October 06th, 02:45 pm
PM Narendra Modi met Mr. Donald Tusk, President of European Council and Mr. Jean-Claude Juncker, President, European Commission today and reviewed bilateral and strategic partnership. During the joint press statements, PM Modi expressed India's will to further enhance ties with the European Union at global level.Prime Minister Modi and Prime Minister Costa launch unique Start-up portal
June 24th, 08:52 pm
Prime Minister Modi and Prime Minister Costa today launched a unique startup Portal - the India-Portugal International StartUp Hub (IPISH) - in Lisbon. This is a platform initiated by Startup India and supported by Commerce & Industry Ministry and Startup Portugal to create a mutually supportive entrepreneurial partnership.Terrorism a challenge to entire humanity: PM Modi in Brussels
March 31st, 02:01 am
India is the lone light of hope amidst global slowdown: PM Modi at Community event in Brussels
March 31st, 02:00 am
PM Modi attends 13th India-EU Summit
March 30th, 10:28 pm
A combination of Belgian capacities & India’s economic growth can produce promising opportunities for both sides: PM
March 30th, 07:13 pm
Nothing is impossible, once efforts are coordinated: PM
March 30th, 07:12 pm
PM Modi pays homage to Brussels terror attack victims
March 30th, 05:00 pm