ہونڈائی موٹر گروپ کے جناب اِیوسن چُنگ کی وزیر اعظم سے ملاقات

October 24th, 09:17 pm

ہونڈائی موٹر گروپ کے اگزیکیوٹیو چیئر، جناب اِیو سن چُنگ نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے کہا کہ مہاراشٹر بھارت کا اقتصادی پاور ہاؤس ہے اور ہونڈائی گروپ کے ذریعہ کی جانے والی بڑی سرمایہ کاریاں ریاست کے عوام کو زبردست فائدہ پہنچائیں گی۔