وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 اکتوبر2024 کو دھن ونتری جینتی اور نویں یوم آیوروید کے موقع پر صحت کے شعبہ سے متعلق 12,850 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں کا آغاز، افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے
October 28th, 12:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 اکتوبر2024 کو دھن ونتری جینتی اور نویں یوم آیوروید کے موقع پردوپہر تقریباً 12:30 بجے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیور وید ( اے آئی آئی اے) نئی دہلی میں میں صحت کے شعبہ سے متعلق تقریباً 12,850 کروڑ روپے کے متعدد پروجیکٹوں کا آغاز، افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔وزیر اعظم نے کینسر کے علاج کے لیے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کی کوششوں کی تعریف کی
September 01st, 08:11 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کینسر کے علاج کے لیے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔سی آئی پی ای ٹی:انسٹی ٹیوٹ آف پیٹروکیمیکلز ٹیکنالوجی جے پور کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
September 30th, 11:01 am
آزادی کے اس امرت کال میں اعلیٰ سطح کی صلاحیت ، نہ صرف بھارت کی طاقت بڑھائے گی، بلکہ آتم نر بھر بھارت کے عہد کو پورا کرنے میں بھی بڑا رول ادا کرے گی۔سب سے تیزی سے فروغ پانے والی صنعتوں میں سے ایک پیٹرو- کیمیکلز انڈسٹری کے لئے اسکِلڈ مین پاور آج کی ضرورت ہے۔ راجستھان کا نیا انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکل ٹیکنالوجی اس شعبے میں ہر سال سینکڑوں نوجوانوں کو نئے امکانات سے جوڑے گا۔پیٹرو کیمیکلز کا استعمال آج کل زراعت، ہیلتھ کیئر اور آٹو موبائل انڈسٹری سے لے کر زندگی کے متعدد حصوں میں بڑھ رہا ہے۔ اس لئے تربیت یافتہ نوجوانوں کے لئے آنے والے سالوں میں روزگار کے متعدد مواقع بننے والے ہیں۔وزیراعظم نے سی آئی پی ای ٹی: انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکلز ٹیکنالوجی ، جے پورکا افتتاح کیا
September 30th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے سی آئی پی ای ٹی: انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکلز ٹیکنالوجی ، جے پور کا افتتاح کیا۔ انہوں نے راجستھان کے بانسواڑہ ، سیروہی ، ہنومان گڑھ اور دوسا اضلاع میں چار نئے میڈیکل کالجوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ وزیر اعظم نے راجستھان کے عوام کو 4 نئے میڈیکل کالجوں اور سی آئی پی ای ٹی انسٹی ٹیوٹ کے لیے مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے بتایا کہ 2014 کے بعد مرکزی حکومت نے راجستھان کے لیے23 میڈیکل کالجوں کی منظوری دی ہے اورریاست میں7 میڈیکل کالجز پہلے سے ہی کام کررہے ہیں۔With AIIMS at Madurai, Brand AIIMS now taken to all corners of the country: PM
January 27th, 11:55 am
Prime Minister Narendra Modi laid the foundation stone of AIIMS Madurai in Tamil Nadu today. At this occasion, PM Modi said, “The AIIMS will be constructed at a cost of Rs. 1200 crores and will benefit the people of entire Tamil Nadu.”PM Modi lays the foundation stone of AIIMS Madurai in Tamil Nadu
January 27th, 11:54 am
Prime Minister Narendra Modi laid the foundation stone of AIIMS Madurai in Tamil Nadu today. At this occasion, PM Modi said, “The AIIMS will be constructed at a cost of Rs. 1200 crores and will benefit the people of entire Tamil Nadu.”وزیر اعظم مودی نے اترپردیش کے شہر آگرہ میں مختلف النوع ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔
January 09th, 02:21 pm
آج آگرہ میں وزیر اعظم مودی نے 2980 کروڑ روپئے کے بقدر کے شہری پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔ موصوف نے پانی کی بہتر اور یقینی سپلائی کے لئے گنگا جل پروجیکٹ کا آغاز کیا، نیز آگرہ اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے لئے مربوط کمانڈ اور کنٹرول مرکز کے لئے سنگ بنیاد رکھا۔آگرہ میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پروزیراعظم کے خطاب
January 09th, 02:21 pm
آج آگرہ میں وزیر اعظم مودی نے 2980 کروڑ روپئے کے بقدر کے شہری پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔ انہوں نے پانی کی بہتر سپلائی کو یقینی بنانے کی غرض سے گنگاجل پروجیکٹ کا آغاز کیا، نیز آگرہ اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے لئے انٹیگریٹڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔PM Modi addresses a public meeting in Khurda, Odisha
December 24th, 02:36 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi addressed a public meeting in Khurda, Odisha. Addressing a rally, PM Modi said that the BJP government’s motto in Odisha is to ensure all round development of the state.Central Government is devoted towards ensuring all-round development of Odisha: PM Modi
December 24th, 01:40 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, visited Odisha on 24th December, 2018. At the IIT Bhubaneswar campus, the Prime Minister released a commemorative stamp and coin on the Paika Rebellion. The Paika Rebellion (Paika Bidroha) was fought against British rule, in Odisha in 1817.وزیر اعظم نے پائیکا بغاوت پر یادگاری ڈاک ٹکٹ اور سکّہ جاری کیا،آئی آئی ٹی بھوبنیشورکیمپس کو قوم کے نام وقف کیا
December 24th, 01:40 pm
نئی دہلی،24دسمبر 2018؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 24دسمبر 2018ء کو اُڈیشہ کا دورہ کیا۔ آئی آئی ٹی بھوبنیشور کیمپس نے وزیر اعظم پائیکا بغاوت پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ اور سکّہ جاری کیا۔ پائیکا بغاوت (پائیکا بدروہ) اُڈیشہ میں 1817ء میں برطانوی حکومت کے خلاف ہوئی تھی۔PM to visit Odisha on 24th December, 2018
December 23rd, 01:53 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, will visit Odisha on 24th December, 2018.وزیر اعظم نے رانچی میں آیوشمان بھارت ۔ پی ایم جے اے وائی کا آغاز کیا
September 23rd, 01:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جھارکھنڈ سے آیوشمان بھارت یوجنا کا آغاز کرتے ہوئے غریب لوگوں کے لئے حفظانِ صحت خدمات میں اضافے پر قومی جمہوری اتحاد سرکار کے ذریعہ توجہ مرکوز کیے جانے پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس اسکیم سے ملک کے تقریباً دس کروڑ کنبوں کے 50 کروڑ سے زائد افراد کو فائدہ پہنچے گا اور انہیں پانچ لاکھ روپئے سالانہ کا صحت بیمہ دستیاب کرایا جائے گا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے ملک بھر میں صحت کے میدان کی ڈھانچہ جاتی سہولیات کی تازہ کاری پر بھی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ آیوشمان بھارت دنیا میں اپنی نوعیت کی سب سے بڑی یوجنا ہے۔وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہماری سرکار نے سماج کے ہر طبقے کی ترقی پر توجہ مرکوز کی ہے۔
September 23rd, 01:30 pm
نریندر مودی ایپ، کاریہ کرتا، بی جے پی، شہری شمولیت، بہتر حکمرانی، انتظامی اصلاحات، مجسمہ اتحاد، سردار پٹیل، تکنالوجی، بلیٹ ٹرین، غریبوں کی اختیار کاری، بینکنگ، آیوشمان بھارت یوجنا، پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا، سب کا ساتھ سب کا وکاس، شہری ترقیات، حفظانِ صحت، پردھان منتری آواس یوجنا، ایف ڈی آئی، جی ایس ٹی بل، تعلیم، طلبا، پردھان منتری جن اوشدھی کیندر، بھارتی ریلوے، شاہرہ، ایل ای ڈی، بجلی، ایئر پورٹ، چھتیس گڑھ، دہشت گردی، ترقیات، رابطہ کاری، موبائل، آئی ٹی آئی، ماحولیات، دین دیال اپادھیائے، اٹل بہاری واجپئی، شمال مشرق، کارگل وجے دیوس، پراکرم پرو، سووَچھ بھارت ابھیانCongress disrespected our brave Jawans, they are insensitive towards farmers: PM Modi
May 03rd, 01:17 pm
Addressing a public meeting at Kalaburagi, Karnataka PM Narendra Modi said that election in the state was going to decide the future of Karnataka. “It is about the safety of women, the wellbeing of farmers. Do not assume this is only about electing MLAs, it is way beyond that”, said the Prime Minister.PM Modi launched various projects at DLW Grounds in Varanasi, Uttar Pradesh
December 22nd, 12:34 pm
PM Narendra Modi laid foundation stone of the ESIC Super Speciality Hospital in Varanasi. He also inaugurated the new Trade Facilitation Centre and Crafts Museum. Speaking at the event, the PM said that land of Kashi is of spiritual importance and has tremendous tourism potential. He also urged that sports must be made an essential part of our lives.