انڈین اسپیس ایسوسی ایشن کےآغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 11th, 11:19 am
آپ کی منصوبہ بندی کو جان کر، آپ کے وژن کو سن کر، آپ تمام ہی حضرات کا جوش و خروش دیکھ کر، میرا حوصلہ اور بھی بڑھ گیا ہے۔وزیراعظم نے انڈین اسپیس ایسوسی ایشن کا آغاز کیا
October 11th, 11:18 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےآج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے انڈین اسپیس ایسوسی ایشن (آئی ایس پی اے) کا آغاز کیا۔ انہوں نے اس موقع پر خلائی صنعت کے نمائندوں سے بھی بات چیت کی۔ایس سی او کونسل کےسربراہان مملکت کے 21 ویں اجلاس سے وزیر اعظم کا خطاب
September 17th, 12:22 pm
سب سے پہلے، میں صدر رحمن کو ایس سی او کونسل کی کامیاب صدارت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ تاجکستان کی قیادت نے انتہائی چیلنجنگ صورتحال کے درمیان عالمی اور علاقائی سطح پر تنظیم کی موثر انداز میں رہنمائی کی ہے۔اس سال تاجکستان کی آزادی کی 30 ویں سالگرہ کے کے موقع پر، میں ہندوستان کی جانب سے تمام تاجک بھائیوں اور بہنوں اور صدر رحمان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔اترپردیش میں پردھان منتری غریب کلیان انیہ یوجناکے مستفدین سے بات چیت کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
August 05th, 01:01 pm
آج آپ سب سے بات کرکے بہت اطمینان ہورہا ہے۔ اطمینان اس بات کا کہ دہلی سے اناج کا جو ایک ایک دانہ بھیجا گیا وہ ہر مستفدین کی تھالی تک پہنچ رہا ہے۔اطمینان اس بات کا کہ پہلے کی حکومتوں کی وقت میں اترپردیش میں غریب کے اناج کی جو لوٹ ہوجاتی تھی اس کے لئے اب وہ راستہ نہیں بچا ہے۔ اترپردیش میں جس طرح پردھان منتری غریب کلیان انیہ یوجنا کو لاگو کیا جارہا ہے، وہ نئے اترپردیش کی شناخت کو مزید مضبوط کرتی ہے۔مجھے آپ سے بات کرکے بہت اچھا لگا اور جس ہمت کے ساتھ آپ بول رہے تھے، جس اعتماد کے ساتھ بول رہے تھے۔اور سچائی آپ کے ہر لفظ میں سچائی نکلتی تھی۔اُس سے مجھے اتنا اطمینان ملا۔ آپ لوگوں کے لئے کام کرنے کےلئے میراحوصلہ آج بڑھ گیا ہے۔ چلیے آپ سے جتنی بھی بات کریں، وہ کم پڑ جائے گی۔آئیے اب پروگرام کی طرف چلتے ہیں۔وزیراعظم نے اترپردیش میں پردھان منتری غریب کلیان ان یوجنا کے مستفیدین سے بات چیت کی
August 05th, 01:00 pm
وزیراعظم جناب نریندرنے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ اترپردیش میں پردھان منتری غریب کلیان ان یوجنا کے مستفیدین سے بات چیت کی۔ اس موقع پر اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ بھی موجود تھے۔ای-روپی ڈجیٹل ادائیگی حل کے اجرا کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
August 02nd, 04:52 pm
اس اہم پروگرام میں ملک کے تمام گورنر، لیفٹیننٹ گورنر، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی، ریزرو بینک کے گورنر، ریاستوں کے چیف سکریٹری، مختلف انڈسٹری ایسوسی ایشنز سے وابستہ ساتھی، اسٹارٹ اپ، فن ٹیک کی دنیا سے جڑے میرے نوجوان دوست بینکوں کے سینیئر افسران اور میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں،وزیراعظم نے ڈجیٹل ادائیگی کے طریق کارای-روپی کا آغاز کیا
August 02nd, 04:49 pm
نئی دہلی30؍اگست-2021 :وزیراعظم نریند ر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ایک شخصی اور مقصد کے لئے وقف ڈجیٹل ادائیگی کے طریق کار ای –روپی کا آغاز کیا۔ای-روپی ڈجیٹل ادائیگی کے لئے نقد رقم کے استعمال کے بغیراور کسی کے بھی رابطے میں آئےبغیر استعمال کیا جانے والا ایک ذریعہ ہے۔