گیانا میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم کا خطاب
November 22nd, 03:02 am
میں آج آپ سب کے ساتھ یہاں بہت خوش ہوں۔ سب سے پہلے، میں صدر عرفان علی کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ وہ ہمارے ساتھ شامل ہوئے۔ میں اپنی آمد کے بعد سے ملنے والی محبت اور پیار سے مغلوب ہوں۔ میں صدر علی کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے میرے لیے اپنے گھر کے دروازے کھولے۔ میں ان کے خاندان کی گرم جوشی اور مہربانی کے لیے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مہمان نوازی کا جذبہ ہماری ثقافت کا مرکز ہے۔ میں اسے پچھلے دو دنوں سے محسوس کر سکتا ہوں۔ صدر علی اور ان کی دادی کے ساتھ ہم نے ایک درخت بھی لگایا۔ یہ ہماری پہل ایک درخت ماں کے نام کا حصہ ہے، یعنی ماں کے لیے ایک درخت۔ یہ ایک جذباتی لمحہ تھا جسے میں ہمیشہ یاد رکھوں گا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گیانا کی ہندوستانی برادری سے خطاب کیا
November 22nd, 03:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جارج ٹاؤن، گیانا میں منعقدہ ایک تقریب میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا۔ اس موقع پر گیانا کے صدر ڈاکٹر عرفان علی، وزیر اعظم مارک فلپس، نائب صدر بھرت جگ دیو، سابق صدر ڈونلڈ رام اوتار اور دیگر موجود تھے۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے صدر کا شکریہ ادا کیا اور اپنی آمد پر ان کے پرتپاک استقبال پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے صدر اور ان کے خاندان کا گرمجوشی اور مہربانی کے لیے شکریہ ادا کیا۔جناب مودی نے کہا کہ مہمان نوازی کا جذبہ ہماری ثقافت کا مرکز ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت ہند کے پہل ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ کے حصے کے طور پر انہوں نے صدر اور ان کی دادی کے ساتھ ایک درخت لگایا۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک جذباتی لمحہ تھا جسے وہ ہمیشہ یاد رکھیں گے۔‘‘سماجی شمولیت و بھوک اور غربت کے خلاف لڑائی’’ کے موضوع پر جی 20 اجلاس میں وزیر اعظم کا خطاب
November 18th, 08:00 pm
نئی دہلی میں جی 20 سربراہ اجلاس میں کیے گئے عوام پر مرکوز فیصلے برازیل کی صدارت کے دوران آگے بڑھے ہیں ۔وزیر اعظم نے سماجی شمولیت و بھوک اور غربت کے خلاف لڑائی کے موضوع پر جی 20 اجلاس سے خطاب کیا
November 18th, 07:55 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ‘سماجی شمولیت اور بھوک اور غربت کے خلاف لڑائی’ کے موضوع پر جی 20 سربراہ اجلاس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا ۔ وزیر اعظم نے برازیل کے صدر عزت مآب جناب لوئس اناسیو لولا دا سلوا کا اجلاس کی میزبانی کرنے اور ان کی شاندار مہمان نوازی کے لیے شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے پائیدار ترقیاتی اہداف پر مرکوز برازیل کے جی 20 ایجنڈے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس نقطہ نظر نے عالمی جنوب کے خدشات کو اجاگر کیا اور نئی دہلی جی 20 سربراہ اجلاس کے عوام پر مرکوز فیصلوں کو آگے بڑھایا ۔ انہوں نے اس بات کو واضح کیاکہ ہندوستان کی جی 20 صدارت میں دیا گیا ‘‘ایک کرہ ارض ،ایک خاندان، ایک مستقبل’’ کا نعرہ ریو میں ہورہے بحث و مباحثہ میں مسلسل گونج رہا ہے ۔India is not a follower but a first mover: PM Modi in Bengaluru
April 20th, 04:00 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed public meetings in Bengaluru, Karnataka. Speaking to a vibrant crowd, he highlighted the achievements of the NDA government and outlined plans for the future.PM Modi addresses public meetings in Chikkaballapur & Bengaluru, Karnataka
April 20th, 03:45 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed public meetings in Chikkaballapur and Bengaluru, Karnataka. Speaking to a vibrant crowd, he highlighted the achievements of the NDA government and outlined plans for the future.وزیراعظم 13 مارچ کو محروم طبقات کوقرض امداد کے لیے ملک گیرآؤٹ ریچ کو نشان زدہ کرنے والےایک پروگرام میں حصہ لیں گے
March 12th, 06:43 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی 13 مارچ 2024 کو شام 4 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے محروم طبقات کو قرض امداد کے لیے ملک گیر آؤٹ ریچ کو نشان زد کرنے والے ایک پروگرام میں حصہ لیں گے۔ وزیراعظم پردھان منتری سماجک اتھان ایوم روزگارآدھارت جن کلیان (پی ایم-سورج) کے نام سے ایک قومی پورٹل لانچ کریں گےاور ملک کے محروم طبقات کے1لاکھ کاروباریوں کوقرض امدادکی منظوری دیں گے۔ اس کے علاہ وزیراعظم درج فہرست ذات ، پسماندہ طبقات اور صفائی مہم سے وابستہ کارکنان سمیت محرم گروپوں کے مختلف سرکاری اسکیموں کے استفادہ کنندگان کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ اس موقع پر وہ اجتماع سے بھی خطاب بھی کریں گے۔بھارت ٹیکس 2024، نئی دہلی میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 26th, 11:10 am
کابینہ میں میرے ساتھی، پیوش گوئل جی، درشنا جردوش جی، مختلف ممالک کے سفیر، سینئر سفارت کار، مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے افسران، فیشن اور ٹیکسٹائل کی دنیا سے وابستہ تمام دوست، نوجوان کاروباری، طلباء، ہمارے بنکر اور ہمارے کاریگر۔ دوستو، خواتین و حضرات!بھارت منڈپم میں منعقد ہونے والے بھارت ٹیکس میں آپ سب کو مبارکباد!آج کا یہ انعقاد اپنے آپ میں بہت خاص ہے۔ خاص طور پر اس لیے کہ یہ بھارت کے دو سب سے بڑے نمائشی مراکز، بھارت منڈپم اور یشوبومی میں بہ یک وقت ہو رہا ہے۔ آج 3 ہزار سے زیادہ نمائش کنندگان... 100 ممالک سے تقریباً 3 ہزار خریدار... 40 ہزار سے زیادہ تجارتی زائرین... اس ایونٹ سے ایک ساتھ وابستہ ہیں۔ یہ ایونٹ ٹیکسٹائل ایکو سسٹم کے تمام اسٹیک ہولڈرز اور پوری ویلیو چین کو ایک ساتھ آنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کر رہا ہے۔وزیر اعظم نے نئی دہلی میں بھارت ٹیکس 2024 کا افتتاح کیا
February 26th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں بھارت ٹیکس 2024 کا افتتاح کیا، جو کہ ملک میں منعقد ہونے والے اب تک کے سب سے بڑے عالمی ٹیکسٹائل پروگرام میں سے ایک ہے۔ وزیراعظم نے اس موقع پر لگائی گئی نمائش کو بھی دیکھا۔ڈونگر پور کی خاتون کاروباری نے خواتین میں بیداری پھیلانے کے لیے اپنے جذبے سے وزیر اعظم کو متاثر کیا
January 18th, 04:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔ ملک بھر سے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے ہزاروں استفادہ کنندگان اس پروگرام میں شامل ہوئے۔ اس پروگرام میں مرکزی وزراء، ارکان پارلیمنٹ،ارکان اسمبلی اور مقامی سطح کے نمائندے بھی شامل ہوئے۔’کمہار‘ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی خاتون کاروباری شخصیت وشوکرما یوجنا اور موٹے اناج کے بارے میں بیداری پھیلا رہی ہیں
December 27th, 02:37 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے اجتماع سے خطاب بھی کیا۔اپنے ملک میں سرمایہ کاری کے لیے ہم دنیا کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ بھارت آپ کو مایوس نہیں کرے گا: وزیر اعظم
November 26th, 08:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، سرمایہ کاری کی ایک منزل کے طور پر بھارت کے بارے میں صنعت کاروں کے درمیان پائی جانے والی پرامیدی کا اعتراف کیا۔PM Modi's 'Vocal for Local' call resonates with the masses
November 11th, 10:59 am
Following Prime Minister Modi's 'Vocal for Local' appeal during 'Mann Ki Baat' in October 2023 episode, the initiative has received widespread endorsement from citizens nationwide. The movement has sparked a groundswell of support for 'Made in India' products during the festive season, encouraging local artisans, innovators and entrepreneurs.وزیر اعظم 26-27 ستمبر کو گجرات کا دورہ کریں گے
September 25th, 05:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 26-27 ستمبر، 2023 ء کو گجرات کا دورہ کریں گے۔ 27 ستمبر کو صبح 10 بجے کے قریب، وزیر اعظم تابناک گجرات عالمی سربراہ کانفرنس کے 20 سال مکمل ہونے کے جشن کے موقع پر ایک پروگرام میں شرکت کریں گے۔ اس کے بعد، تقریباً 12:45 بجے، وزیر اعظم بوڈیلی، چھوٹا اودے پور پہنچیں گے، جہاں وہ 5200 کروڑ روپئے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کو قوم کو نام وقف کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ہندوستان دنیا کا ایک روشن مقام ہے جس میں مزید ترقی کرنے کی شدید خواہش ہے: وزیر اعظم
July 16th, 08:36 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیپٹل گروپ کے ساتھ ایک مضمون شیئر کیا ہے، جس کا عنوان ہے ’’کیا ہندوستان اس دہائی میں ایک ابھرتا ہوا بازار بن جائے گا؟‘‘امریکہ میں بھارتی برادری کے اراکین کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت
June 24th, 07:30 am
اپنے خطاب میں، وزیر اعظم نے بھارتی برادری کے اراکین کو امریکہ میں اپنے متعلقہ میدانوں میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے مبارکباد پیش کی اور انہیں امرت کال کے دوران بھارت کی ترقی میں تعاون دینے کے لیے مدعو کیا۔ وزیر اعظم نے بھارت-امریکہ تعلقات میں ایک غیر معمولی کردار ادا کرنے کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا، اور مستقبل کے باہمی شراکت داری کے شعبوں کو اجاگر کیا۔پی ایل آئی اسکیم نے اسٹیل کے شعبہ کو زبردست توانائی دی ہےاور یہ ہمارے نوجوانوں اور صنعت کاروں کے لئے مواقع پیدا کرےگی:وزیر اعظم
March 17th, 09:41 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ آتم نربھرتا حاصل کرنے کے لیے فولاد بہت ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ایل آئی اسکیم نے واضح طور پر اس شعبے کوتوانائی اور تقویت بخشی ہے اور یہ ہمارے نوجوانوں اور کاروباری افراد کے لیے مواقع پیدا کرے گی۔’پی ایم وشوکرما کوشل سمان (پی ایم وکاس)‘ پر بجٹ کے بعد ہونے والے ویبینار میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 11th, 10:36 am
پچھلے کئی دنوں سے بجٹ کے بعد ویبناروں کا سلسلہ جاری ہے۔ پچھلے تین سالوں سے ہم نے بجٹ کے بعد اسٹیک ہولڈروں سے بات کرنے کی روایت شروع کی ہے۔ اور جو بجٹ بہت مرکوز انداز میں آیا ہے اس کو جلد از جلد کیسے نافذ کیا جائے، اس کے لیے اسٹیک ہولڈر کیا تجاویز دیتے ہیں، حکومت کو ان کی تجاویز پر کیسے عمل درآمد کرنا چاہیے، یعنی بہت اچھی ذہن سازی چل رہی ہے۔ اور مجھے خوشی ہے کہ وہ تمام تنظیمیں، تجارت اور صنعت جن کے ساتھ بجٹ کا براہ راست تعلق ہے، چاہے وہ کسان ہوں، خواتین ہوں، نوجوان ہوں، قبائلی ہوں، ہمارے دلت بھائی بہن ہوں، تمام اسٹیک ہولڈر ہوں ہزاروں کی تعداد میں اور سارا دن بیٹھے ہوئے بہت اچھی تجاویز سامنے آئی ہیں۔ ایسی تجاویز سامنے آئی ہیں جو حکومت کے لیے بھی مفید ہیں۔ اور میرے لیے یہ خوشی کی بات ہے کہ اس بار بجٹ ویبنار میں ایسی باتوں پر بحث کرنے کی بجائے تمام اسٹیک ہولڈروں نے اس بجٹ کو سب سے زیادہ فائدہ مند بنانے کے طریقے، اس کے کیا طریقے ہیں، اس پر درست طریقے سے بات کی گئی ہے۔وزیر اعظم نے ’پی ایم وشوکرما کوشل سمان‘ کے موضوع پر منعقدہ بعد از بجٹ ویبنا سے خطاب کیا
March 11th, 10:12 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’پی ایم وشوکرما کوشل سمان ‘ کےموضوع پر منعقدہ ایک بعد از بجٹ ویبنار سے خطاب کیا۔ یہ حکومت کے زیر اہتمام 12 بعد ازبجٹ ویبناروں کے سلسلے کا آخری ویبنار تھا جس کا مقصد مرکزی بجٹ 2023 میں اعلان شدہ پہل قدمیوں کے مؤثر نفاذ کے لیے خیالات اور سجھاؤ حاصل کرنا تھا۔مہاراشٹرکے مرول میں الجامعۃ السیفیہ کے نئے کیمپس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
February 10th, 08:27 pm
عزت مآب سیدنا مفضل جی، مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے جی، نائب وزیر اعلی دیویندر جی، اس پروگرام میں موجود دیگر تمام معززین!