75 اضلاع میں 75 ڈیجیٹل بینکنگ اکائیوں کے آغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

October 16th, 03:31 pm

75 ڈیجیٹل بینکنگ اکائیوں کے آغاز کے اس موقع پر تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ آج ملک ایک بار پھر ڈیجیٹل انڈیا کی صلاحیت کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ آج ملک کے 75 اضلاع میں 75 ڈیجیٹل بینکنگ اکائیوں کا آغاز ہو رہا ہے۔ میں اس مشن سے وابستہ تمام لوگوں،اپنے بینکنگ شعبہ کو ، اپنے آر بی آئی کو مبارکباد دیتا ہوں۔

وزیر اعظم نے 75 اضلاع میں 75 ڈیجیٹل بینکنگ یونٹوں کو قوم کے لئے وقف کیا

October 16th, 10:57 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ملک کے 75 اضلاع میں 75 ڈیجیٹل بینکنگ یونٹوں (ڈی بی یو) کو قوم کے نام وقف کیا۔

Eight years of BJP dedicated to welfare of poor, social security: PM Modi

May 21st, 02:29 pm

Prime Minister Narendra Modi today addressed the BJP National Office Bearers in Jaipur through video conferencing. PM Modi started his address by recognising the contribution of all members of the BJP, from Founders to Pathfinders and to the Karyakartas in strengthening the party.

PM Modi addresses BJP National Office Bearers in Jaipur

May 20th, 10:00 am

Prime Minister Narendra Modi today addressed the BJP National Office Bearers in Jaipur through video conferencing. PM Modi started his address by recognising the contribution of all members of the BJP, from Founders to Pathfinders and to the Karyakartas in strengthening the party.

وزیر اعظم نے تعلیم اور ہنر مندی کے شعبے پر مرکزی بجٹ 2022 کے مثبت اثرات کے بارے میں ایک ویبنار سے خطاب کیا

February 21st, 11:00 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تعلیم اور صلاحیت کے شعبوں پر مرکزی بجٹ 2022 کے مثبت اثرات کے بارے میں ایک ویبنارسے خطاب کیا۔اس موقع پر متعلقہ مرکزی وزراء ،تعلیم ، صلاحیت سازی ، سائنس ، ٹیکنالوجی اور تحقیق کے شعبوں کے کلیدی شراکتدار بھی موجود تھے۔ یہ ویبنار، بجٹ سے پہلے اور بعد میں متعلقہ شراکتداروں کے ساتھ تبادلہ خیال اور مذاکرات سے متعلق نئے طریق کا راکایک حصہ تھا۔

وارانسی میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

July 15th, 11:01 am

ایک طویل عرصے کے بعد آپ سب لوگوں سے براہ راست ملاقات کا موقع ملا ہے۔ کاشی کے تمام لوگوں کو پرنام! ہم تمام لوگوں کو غموں سے نجات دینے والے بھولے ناتھ، ماتا اناپورنا کے قدموں میں بھی اپنا سر جھکاتے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے وارانسی میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا

July 15th, 11:00 am

نئی دہلی،15؍ جولائی : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے وارانسی میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے مختلف پروجیکٹوں اور کاموں کا افتتاح کیا، جن میں بی ایچ یو میں 100 بستر والے ایم سی ایچ ونگس ، گڈولیا میں کثیر سطح کی پارکنگ، گنگا دریا پر سیاحت کی ترقی کے لئے رو – رو جہاز اور وارانسی - غازی پور شاہراہ پر تین لینڈ کے فلائی اوور برج شامل ہیں۔ ان پروجیکٹوں پر تقریباً 744 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔

وزیر اعظم یکم جولائی کو ’ڈجیٹل انڈیا‘ کے مستفیدین سے بات چیت کریں گے

June 29th, 07:09 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی یکم جولائی کو صبح 11 بجے، ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے ’ڈجیٹل انڈیا‘ کے مستفیدین سے بات چیت کریں گے۔

وزیر اعظم نے کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2022 میں ٹاپ-200 پوزیشن حاصل کرنے پر آئی آئی ٹی بامبے، آئی آئی ٹی دہلی اور آئی آئی ایس سی بنگلورو کو مبارکباد دی

June 09th, 08:33 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2022 میں ٹاپ-200 پوزیشن حاصل کرنے پر آئی آئی ٹی بامبے، آئی آئی ٹی دہلی اور آئی آئی ایس سی بنگلورو کو مبارکباد دی ہے۔

کوویڈ سے متاثرہ بچوں کی مدد اور انھیں بااختیار بنانے کے لیے پی ایم کیئرز

May 29th, 06:03 pm

Prime Minister Modi chaired an important meeting to discuss and deliberate on steps which can be taken to support children who have lost their parents due to COVID-19. All children who have lost both parents or surviving parent or legal guardian/adoptive parents due to COVID-19 will be supported under ‘PM-CARES for Children’ scheme.

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شری مناتھو پدمانابھن جی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

February 25th, 10:57 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج شری ماتھوپدمانابھن جی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے سواہید دیوس کے موقع پر آسام تحریک کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا

December 10th, 07:39 pm

’’سواہید دیوس پر ہم آسام تحریک کے عظیم شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ آسام کی ترقی اور ریاست کے لوگوں کو بااختیار بنانے کے تئیں ان کا جوش و جذبہ ہم سب کو تحریک دیتا رہے گا۔‘‘

گرانڈ چیلنجز اینول میٹنگ 2020 میں وزیراعظم کے کلیدی خطبے کا متن

October 19th, 08:31 pm

میلنڈا اور بل گیٹس، میری کابینہ کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن، دنیا بھر سے شرکت کرنے والے مندوبین، سائنس دانوں، اختراع پردازوں، محققین، طلبا، دوستوں اس چھٹی گرانڈ چیلنجز اینول میٹنگ کے لئے آپ سب سے مل کر مجھے بہت خوشی ہوئی ہے۔

وزیر اعظم مودی گرینڈ چیلنجز کی سالانہ میٹنگ 2020 میں کلیدی خطبہ پیش کرتے ہیں

October 19th, 08:30 pm

وزیر اعظم نے کہا کہ عالمی وبائی بیماری نے ہمیں ٹیم ورک کی اہمیت کا احساس دلادیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیماریوں کی جغرافیائی حدود نہیں ہوتی ہیں اور وہ مذہب ، نسل ، صنف یا رنگ کی بنیادوں پر امتیاز نہیں رکھتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان بیماریوں میں متعدد مواصلاتی اور غیر مواصلاتی بیماریاں بھی شامل ہیں جو لوگوں کو متاثر کررہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک مضبوط اور متحرک سائنسی برادری اور ہندوستان میں اچھے سائنسی ادارے خاص طور پر پچھلے کچھ مہینوں کے دوران ، کوویڈ -19 سے لڑتے ہوئے ہندوستان کا سب سے بڑا اثاثہ رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے قابو پانے سے لے کر استعداد سازی تک عجائبات حاصل کیے ہیں۔

PM Modi to join brain-storming session with stakeholders of Banks & NBFCs

July 28th, 05:47 pm

PM Modi will join stakeholders from Banks and NBFCs to discuss and deliberate on vision and roadmap for the future. The topics on agenda include credit products & efficient models for delivery, financial empowerment through technology, prudential practices for stability and sustainability of financial sector.

Government committed to ensuring justice for everyone: PM Modi

February 29th, 11:31 am

In the biggest ever “Samajik Adhikarta Shivir”, the Prime Minister Shri Narendra Modi today distributed Assistive Aids and Devices to nearly 27,000 Senior Citizens & Divyangjan at a mega distribution camp at Prayagraj, Uttar Pradesh.

وزیر اعظم نےاتر پردیش کے پریاگ راج میں ایک بڑے تقسیم کیمپ (سماجک ادھیکارتا شیور) میں معذوروں اور عمر رسیدہ شہریوں کے مابین امدادی آلات تقسیم کیے

February 29th, 11:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے پریاگ راج میں اب تک کے سب سے بڑے تقسیم کیمپ ‘‘سماجک ادھیکارتا شیور’’ میں تقریباً 27000 سینئر شہریوں اور معذورین کے درمیان امدادی آلات تقسیم کیے ۔

Several decisions taken during the last 6 months empowered the lives of 130 crore Indians : PM

November 30th, 09:52 pm

PM Modi said several decisions taken during the last 6 months have empowered the lives of 130 crore Indians.

Shri LK Advani Ji toiled for decades to give shape and strength to the BJP: PM

November 08th, 10:57 am

Extending his warm wishes on Shri LK Advani Ji’s birthday, PM Modi said, “Scholar, statesman and one of the most respected leaders, India will always cherish the exceptional contribution of Shri Lal Krishna Advani Ji towards empowering our citizens.”

وزیراعظم آج پانچویں انڈیا انٹرنیشنل سائنس فیسٹول کا افتتاح کریں گے

November 05th, 03:19 pm

نئی دہلی، 5نومبر 2019/وزیراعظم جناب نریندرمودی آج دوپہر بعد چار بجے پانچویں انڈیا انٹرنیشنل سائنس فیسٹول کا افتتاح کریں گے۔ کولکتہ میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں وہ ویڈیو کانفرسنگ کے ذریعہ حاضرین سے خطاب کریں گے۔