ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے محنت کی قومی لیبر کانفرنس سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

August 25th, 04:31 pm

چنڈی گڑھ کے ایڈمنسٹریٹر جناب بنواری لال پروہت جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب بھوپندر یادو جی، جناب رامیشور تیلی جی، تمام ریاستوں کے معزز وزرائے محنت، لیبر سکریٹریز، دیگر شخصیات، خواتین و حضرات، سب سے پہلے میں بھگوان تروپتی بالا جی کے چرنوں میں نمن کرتا ہوں۔ جس مقدس مقام پر آپ سبھی موجود ہیں، وہ بھارت کی محنت اور قابلیت کا گواہ رہا ہے۔ مجھے یقین ہے، اس کانفرنس سے نکلے خیالات ملک کی محنت سے متعلق قابلیت کو مضبوط کریں گے۔ میں آپ سبھی کو، اور خاص کر محنت کی وزارت کو اس پروگرام کے لیے مبارکباد دیتا ہوں۔

وزیر اعظم نے تمام ریاستوں اور مرکز زیر انتظام علاقوں کے وزرائے محنت کی قومی لیبر کانفرنس سے خطاب کیا

August 25th, 04:09 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تمام ریاستوں اور مرکز زیر انتظام علاقوں کے وزرائے محنت کی قومی کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزرا جناب بھوپیندر یادو اور رامیشور تیلی اور ریاستوں کے وزرائے محنت بھی موجود تھے۔

وزارت خزانہ اور کارپوریٹ امور کی وزارت کی یادگاری ہفتہ تقریبات کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن

June 06th, 10:31 am

گزشتہ برسوں کے دوران وزارت خزانہ اور کارپوریٹ امور کی وزارت، انہوں نے اپنے کاموں کے ذریعے صحیح وقت پر صحیح فیصلے لے کر اپنی ایک وراثت بنائی ہے۔ ایک بہترین سفر طے کیا ہے۔ آپ سب اس میراث کا حصہ ہیں۔ ملک کے عام لوگوں کی زندگی کو آسان بنانے کی بات ہو یا ملک کی معیشت کو مضبوط کرنے کے لیے، پچھلے 75 سالوں میں بہت سے ساتھیوں نے بہت زیادہ تعاون دیا ہے ۔

PM inaugurates Iconic Week Celebrations of Ministry of Finance & Ministry of Corporate Affairs

June 06th, 10:30 am

PM Modi inaugurated iconic week celebrations of the Ministry of Finance and Ministry of Corporate Affairs. The Prime Minister said the country has borne the brunt of government-centric governance in the past but, today 21st century India is moving ahead with the approach of people-centric governance.

59 منٹ میں قرض فراہم کرنے والا پورٹل ایم ایس ایم ای شعبے کیلئے قرض تک رسائی کے عمل کو آسان بنائے گا:وزیراعظم مودی

November 02nd, 05:51 pm

وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کی بہت چھوٹی ، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں (ایم ایس ایم ای ) کے لئے امداد اور افزودگی پروگرام کاآغاز کیا، اس تقریب میں وزیراعظم نے بھارت کے ایم ایس ایم ای شعبے میں نمو کو مہمیز کرنے سے متعلق بارہ اہم فیصلوں کا بھی اعلان کیا۔ وزیر اعظم مودی نے ان فیصلوں کو بھارت کے ایم ایس ایم ای شعبے کے لئے حکومت کی جانب سے ’دیوالی کا تحفہ‘ قرار دیا۔

وزیراعظم نے ایم ایس ایم ای شعبے کیلئے تاریخی نوعیت کے حامل امداد اور افزودگی اقدام کا آغاز کیا

November 02nd, 05:50 pm

وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کی بہت چھوٹی ، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں (ایم ایس ایم ای ) کے لئے امداد اور افزودگی پروگرام کاآغاز کیا، اس تقریب میں وزیراعظم نے بھارت کے ایم ایس ایم ای شعبے میں نمو کو مہمیز کرنے سے متعلق بارہ اہم فیصلوں کا بھی اعلان کیا۔ وزیر اعظم مودی نے ان فیصلوں کو بھارت کے ایم ایس ایم ای شعبے کے لئے حکومت کی جانب سے ’دیوالی کا تحفہ‘ قرار دیا۔

I want to make it clear lynching is a crime, no matter the motive: PM Modi

August 11th, 11:06 am

In an interview to TOI, PM Modi explains why job creation is more than what’s reported, ‘mahagathbandhan’ is a mirage, how laws are getting friendlier for the honest and harsher on the dishonest, and the recent crackdown on mob violence

India is a bright spot in global economy: PM Modi

March 07th, 03:55 pm

PM Narendra Modi today visited of Central Control Room of ONGC Petro Additions Limited. At an industry meet, Shri Modi spoke at length how Dahej SEZ region was being upgraded to benefit the entire nation.

Social Media Corner 22 February 2017

February 22nd, 07:18 pm

Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!

PM’s interaction through PRAGATI

October 26th, 07:10 pm

Chairing 16th Pragati interaction, PM Narendra Modi reviewed progress towards handling and resolution of grievances related to the Ministry of Labour and Employment, the e-NAM initiative. The Prime Minister also reviewed the progress of vital infrastructure projects and AMRUT.