فرانس کے صدر کے سفارتی مشیر نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی

July 06th, 04:15 pm

جناب بون نے وزیر اعظم کو ان کے آئندہ دورۂ فرانس کے تناظر میں دو طرفہ تعاون کے مختلف شعبوں میں ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا۔

فرانسیسی صدر کے سفارتی مشیر جناب ایمانوئل بون نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

January 05th, 08:10 pm

فرانس کے صدر ایچ ای ایمینوئل میکرون کے سفارتی مشیر جناب ایمانوئل بون نے 5 جنوری 2023 کو وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

فرانسیسی صدر کے سفارتی مشیر جناب ایمانوئیل بون نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

January 08th, 06:49 pm

نئی دہلی، 8/جنوری 2021 ۔ فرانسیسی صدر عالی جناب ایمانوئیل میکروں کے سفارتی مشیر جناب ایمانوئیل بون نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

H.E. Mr. Emmanuel Bonne, Foreign Policy Adviser to the President of France calls PM Modi

August 29th, 09:13 pm

H.E. Mr. Emmanuel Bonne, Foreign Policy Adviser to the President of France called on Prime Minister Shri Narendra Modi today.