آئین ہماری مشعل راہ ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
December 29th, 11:30 am
ساتھیو، اگلے مہینے کی 13 تاریخ سے پریاگ راج میں مہا کمبھ بھی ہونے جا رہا ہے۔ فی الحال سنگم کے کناروں پر زبردست تیاریاں جاری ہیں۔ مجھے یاد ہے، ابھی کچھ دن پہلے جب میں پریاگ راج گیا تھا، تو مجھے ہیلی کاپٹر سے پورے کمبھ علاقے کو دیکھ کر خوشی ہوئی تھی۔ بہت بڑا! بہت خوبصورت! اتنا عظیم!ڈجیٹل عوامی بنیادی ڈھانچہ، مصنوعی ذہانت اور حکمرانی کے لیے اعدادوشمار پر مبنی اعلانیہ –جی20 ٹرائیکا(بھارت ، برازیل اور جنوبی افریقہ) کے ذریعے مشترکہ کمیونیکے، جس کی تصدیق متعدد جی20 ممالک، مہمان ممالک اور بین الاقوامی اداروں کے ذریعے کی گئی ہے
November 20th, 07:52 am
عالمی نمو صرف 3 فیصد سے زیادہ ہے، جو اس صدی کے آغاز کے بعد سب سے کم ہے، جب وباءتک ترقی کا اوسط تقریباً 4 فیصد تھا۔ ساتھ ہی ، ٹیکنالوجی بہت تیز رفتاری سے آگے بڑھ رہی ہے، اور اگر یکساں طور پربروئے کار لائی جائے ، تو یہ ہمیں ترقی کو تیز کرنے، عدم مساوات کو کم کرنے اور پائیدار ترقی کے اہداف(ایس ڈی جیز) کو حاصل کرنے کے لیے خلاء کو پر کرنے کی سمت ایک بڑا اور تاریخی قدم اٹھانے کا موقع فراہم کرتی ہے۔آئین اور جمہوری نظام کو لے کر اپنے غیر متزلزل یقین کا ازسر نو اعادہ کرنے کے لیے اہل وطن کا مشکور ہوں : من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
June 30th, 11:00 am
میرے پیارے ہم وطنو، آج 30 جون بہت اہم دن ہے۔ ہمارے قبائلی بھائی بہن اس دن کو ’’ ہُل دِوَس‘‘ کے طور پر مناتے ہیں۔ یہ دن بہادر سدھو کانہو کی بے مثال جرات سے وابستہ ہے جنہوں نے غیر ملکی حکمرانوں کے مظالم کا بھرپور مقابلہ کیا۔ بہادر سدھو کانہو نے ہزاروں سنتھالی ساتھیوں کو اکٹھا کیا اور انگریزوں کے خلاف جی جان اور شجاعت کے ساتھ مقابلہ کیا ، اور کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کب ہوا؟ یہ 1855 میں ہوا، یعنی 1857 میں ہندوستان کی پہلی جنگ آزادی سے دو سال پہلے، جب جھارکھنڈ کے سنتھل پرگنہ میں ہمارے قبائلی بھائی بہنوں نے غیر ملکی حکمرانوں کے خلاف ہتھیار اٹھائے تھے۔ انگریزوں نے ہمارے سنتھالی بھائیوں اور بہنوں پر بہت مظالم ڈھائے تھے اور ان پر بہت سی پابندیاں بھی لگائی تھیں۔ بہادر سدھو اور کانہو اس جدوجہد میں کمال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ جھارکھنڈ کی سرزمین کے ان لازوال فرزندوں کی قربانی آج بھی اہل وطن کو متاثر کرتی ہے۔ آئیے سنتالی زبان میں ان کے لیے ایک گیت کا اقتباس سنتے ہیں۔سری نگر، جموں و کشمیر میں یوگا پریکٹیشنرز سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 21st, 12:58 pm
آج جو منظر ہے وہ ایک ایسا منظر ہے جو پوری دنیا کے ذہنوں میں زندہ رہے گا۔ اگر بارش نہ ہوتی تو شاید اتنی توجہ مبذول نہ ہو پاتی جتنی بارش کے باوجود ہوئی ہےاور جب سری نگر میں بارش ہوتی ہے تو سردی بھی بڑھ جاتی ہے۔ مجھے سویٹر بھی پہننا پڑا۔ تم لوگ یہیں کے ہو، تم اس کے عادی ہو، تمہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن بارش کی وجہ سے تھوڑی تاخیر ہوئی، ہمیں اسے دو تین حصوں میں تقسیم کرنا پڑا۔ اس کے باوجود عالمی برادری کو یہ جاننا چاہیے کہ یوگا کی خود اور معاشرے کے لیے کیا اہمیت ہے، یوگا زندگی کا فطری رجحان کیسے بن سکتا ہے۔ جس طرح دانت صاف کرنا ایک معمول بن جاتا ہے، بالوں کو سنوارنا ایک باقاعدہ معمول بن جاتا ہے، اسی طرح یوگا جب آسانی سے زندگی میں شامل ہو جاتا ہے تو یہ ایک فطری عمل بن جاتا ہے، اور یہ ہر لمحہ فائدے دیتا رہتا ہے۔سری نگر، جموں و کشمیر میں بین الاقوامی یوگا ڈے، 2024 کے موقع پر وزیراعظم نے ڈل جھیل پر یوگا پریکٹیشنرز سے خطاب کیا
June 21st, 11:50 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوگا کے عالمی دن کے موقع پر ڈل جھیل پر سری نگر کے شہریوں سے خطاب کیا۔وزیر اعظم نے مصری لڑکی کے ذریعہ گائے گئے حب الوطنی کے نغمے کی ستائش کی
January 29th, 05:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 75ویں # یوم جمہوریہ تقریبات کے دوران مصر کی لڑکی کریمن کے ذریعہ گائے گئے حب الوطنی کے نغمے ’’دیش رنگیلا‘‘ کی ستائش کی ہے۔وزیراعظم نے مصر کے صدارتی انتخاب جیتنے پر عزت مآب عبدالفتاح السیسی کو مبارکباد دی
December 18th, 10:28 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مصر کا صدارتی انتخاب جیتنے پر عزت مآب عبدالفتاح السیسی کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم نریندر مودی نے مصر کے صدر کے ساتھ بات کی
October 28th, 08:16 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج مصر کے صدر عزت مآب عبدالفتاح السیسی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔برکس کی توسیع کے موقع پر وزیر اعظم کا بیان
August 24th, 01:32 pm
سب سے پہلے میں صدر، میرے دوست رامافوسا جی کواس برکس سمٹ کے کامیاب انعقاد کے لیے بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اُن کا خیر مقدم کرتا ہوں۔I guarantee that the strictest possible action will be taken against the corrupt: PM Modi
June 27th, 12:04 pm
PM Modi flagged off five Vande Bharat Trains that will connect the six states of India including Madhya Pradesh, Goa, Karnataka, Jharkhand, Maharashtra and Bihar. After this, he addressed a public meeting on ‘Mera Booth Sabse Majboot’ in Bhopal. PM Modi acknowledged the role of the state of Madhya Pradesh in making the BJP the biggest political party in the world.PM Modi addresses Party Karyakartas during ‘Mera Booth Sabse Majboot’ in Bhopal, Madhya Pradesh
June 27th, 11:30 am
PM Modi flagged off five Vande Bharat Trains that will connect the six states of India including Madhya Pradesh, Goa, Karnataka, Jharkhand, Maharashtra and Bihar. After this, he addressed a public meeting on ‘Mera Booth Sabse Majboot’ in Bhopal. PM Modi acknowledged the role of the state of Madhya Pradesh in making the BJP the biggest political party in the world.وزیراعظم کی مصر کے صدر سے ملاقات
June 25th, 08:33 pm
دونوں رہنماؤں نے جنوری 2023 میں یوم جمہوریہ کی تقریبات میں مہمان خصوصی کے طور پر صدر السیسی کے سركاری دورے کو گرمجوشی سے یاد کیا اور اس سے دو باہمی تعلقات میں جو شدت آئی اس کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے اس بات سے اتفاق کیا کہ مصری کابینہ میں نئی قائم شدہ 'انڈیا یونٹ' دو طرفہ تعاون کو آگے بڑھانے كا ایک مفید ذریعہ ہے۔وزیر اعظم ’آرڈر آف دی نائل‘ سے سرفراز
June 25th, 08:29 pm
25 جون 2023 کو قاہرہ میں ایوان صدر میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران عرب جمہوریہ مصر کے صدر عزت مآب جناب عبدالفتح السیسی نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو مصر کے اعلیٰ ترین شہری ایوارڈ’آرڈر آف دی نائل‘ سے نوازا۔وزیر اعظم نے ہیلیو پولس وار میموریل کا دورہ کیا
June 25th, 04:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مصر کے ریاستی دورہ کے دوران قاہرہ میں ہیلیو پولس کامن ویلتھ وار گریو سیمیٹری کا دورہ کیا۔وزیراعظم نے ہولڈنگ کمپنی کے سی ای او جناب حسن عالم سے ملاقات کی
June 25th, 05:22 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 24 جون 2023 کو،قاہرہ میں، مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقی خطے میں کام کرنے والی سب سے بڑی مصری کمپنیوں میں سے ایک حسن عالم ہولڈنگ کمپنی کے سی ای او جناب حسن عالم سے ملاقات کی۔وزیراعظم نے ممتاز مصری یوگ گرو (انسٹرکٹر) محترمہ ریم جبیک اور محترمہ ندا عدیل کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے
June 25th, 05:21 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 24 جون 2023 کو،مصر میں، ممتاز مصری یوگ انسٹرکٹر (یوگ گرو) محترمہ ریم جبیک اور محترمہ ندا عدیل کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے۔وزیراعظم نے نامور مصری مصنف اور پٹرولیم کے حکمت عملی ساز طارق ہیگی سے ملاقات کی
June 25th, 05:20 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 24 جون 2023 کو،مصر میں، نامور مصری مصنف اور پٹرولیم کے حکمت عملی ساز طارق ہیگی سے ملاقات کی۔مصر کے مفتی اعظم کے ساتھ وزیر اعظم کی میٹنگ
June 25th, 05:18 am
مفتی اعظم نے اپنے حالیہ دورۂ ہند کی خوشگوار یادیں تازہ کیں، اور بھارت اور مصر کے دوران مضبوط ثقافتی اور عوام سے عوام کے درمیان رشتوں کو اجاگر کیا۔ مفتی اعظم نے شمولیت اور تکثیریت کو فروغ دینے میں وزیر اعظم کی قیادت کی ستائش کی۔Prime Minister Modi arrives in Cairo, Egypt
June 24th, 06:30 pm
Prime Minister Narendra Modi arrived in Cairo, Egypt a short while ago. In a special gesture he was received by the Prime Minister of Egypt at the airport. PM Modi was given a ceremonial welcome upon arrival.وزیراعظم کا، امریکہ اور مصر کے دورے پر، روانگی سے قبل بیان
June 20th, 07:00 am
میں صدر جوزف بائیڈن اور خاتون ڈاکٹر جِل بائیڈن کی دعوت پر امریکہ کے سرکاری دورے پر جار ہا ہوں۔ یہ خصوصی دعوت ہماری دونوں جمہوریتوں کے درمیان شراکت داری کے جوش اور ولولے کی عکاسی ہوتی ہے۔