وزیر اعظم نے اٹلی کی وزارتی کونسل کی صدر سے ملاقات کی
November 19th, 08:34 am
ہندوستان کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریو ڈی جنیرو میں جی 20 سربراہ اجلاس کے دوران آج جمہوریہ اٹلی کی وزارتی کونسل کی صدر عزت مآب جیورجیا میلونی سے ملاقات کی ۔پچھلے دو سالوں میں دونوں وزرائے اعظم کے درمیان یہ پانچویں ملاقات تھی ۔ دونوں رہنماؤں کی آخری ملاقات جون 2024 میں اٹلی کے پگلیا میں وزیر اعظم میلونی کی صدارت میں جی 7 سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی تھی ۔ وزیر اعظم نے اس مشکل وقت میں جی 7 کی قیادت کرنے پر وزیر اعظم میلونی کو مبارکباد دی ۔جرمن کاروباری اداروں کی 18ویں ایشیا پیسفک کانفرنس ( اے پی کے -2024) میں وزیر اعظم کے کلیدی خطاب کا ترجمہ
October 25th, 11:20 am
آج کا دن بہت خاص ہے۔ میرے دوست چانسلر شولز چوتھی مرتبہ ہندوستان کے دورے پر آئے ہیں۔ ان کا پہلا دورہ میئر کی حیثیت سے تھا اور اس کے بعد تین مرتبہ چانسلر کے طور پر خدمات انجام دینے کے دوران ان کے دورے ہوئے ہیں، جس سے ہندوستان اور جرمنی کے تعلقات پر ان کی خصوصی توجہ اجاگر ہوتی ہے۔ جرمن کاروباری اداروں کی ایشیا پیسیفک کانفرنس 12 سال کے وقفے کے بعد ہندوستان میں منعقد کی جا رہی ہے۔نتائج کی فہرست: جمائیکا کے وزیر اعظم عزت مآب ڈاکٹر اینڈریو ہولنس کا بھارت کا سرکاری دورہ (30 ستمبر تا 3 اکتوبر 2024)
October 01st, 12:30 pm
حکومت جمہوریۂ ہند نے الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت کے توسط سے اور جمائیکا کی حکومت نے جمائیکا کے وزیر اعظم کے دفتر کے توس سے کامیاب ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر کے اشتراک کے میدان میں تعاون پر ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں، جس کا مقصد مالی شمولیت اور سماجی اور اقتصادی تبدیلی کو فروغ دینا ہےاقتصادی جائزہ ہماری معیشت کی موجودہ طاقت کو اجاگر کرتا ہے نیز حکومت کی مختلف اصلاحات کے نتائج کو بھی ظاہر کرتا ہے: وزیراعظم
July 22nd, 07:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہےکہ اقتصادی سروے ہماری معیشت کی موجودہ طاقت کو اجاگر کرتا ہے اور حکومت کی طرف سے کی گئی مختلف اصلاحات کے نتائج کو بھی ظاہر کرتا ہے۔جی7 سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم کی اٹلی کے وزیر اعظم سے ملاقات
June 14th, 11:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جمہوریہ اٹلی کی وزیر اعظم ،محترمہ جارجیا میلونی سے آج اپولیا، اٹلی میں ملاقات کی۔ اطالوی وزیر اعظم میلونی نے وزیر اعظم مودی کو مسلسل تیسری بار وزیر اعظم بننے پر مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعظم مودی نے جی 7 آؤٹ ریچ چوٹی کانفرنس میں شرکت کی دعوت کے لیے پی ایم میلونی کا شکریہ ادا کیا اور کانفرنس کے کامیاب اختتام پر ستائش کی۔PM Modi interacts with the Indian community in Paris
July 13th, 11:05 pm
PM Modi interacted with the Indian diaspora in France. He highlighted the multi-faceted linkages between India and France. He appreciated the role of Indian community in bolstering the ties between both the countries.The PM also mentioned the strides being made by India in different domains and invited the diaspora members to explore opportunities of investing in India.آج کا آتم نربھر بھارت پیکیج سماج کے سبھی طبقات کی مدد کرنے کی حکومت کی کوششوں کا ایک تسلسل ہے: وزیر اعظم
November 12th, 10:29 pm
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ’’آج کا آتم نربھر بھارت پیکیج سماج کے سبھی طبقات کی مدد کرنے کی ہماری کوششوں کو آگے بڑھاتا ہے۔ ان اقدامات سے روزگار کے مواقع پیدا کرنے، دباؤ کے شکار شعبوں کو راحت دینے، لیکویڈیٹی کو یقینی بنانے، مینوفیکچرنگ کو تقویت دینے، ریئل اسٹیٹ کے شعبے کو آمادۂ عمل کرنے اور کسانوں کو سہارا دینے کے عمل میں مدد ملے گی۔‘‘We are focussing on making tax-paying seamless, painless, faceless: PM Modi
August 13th, 11:28 am
PM Narendra Modi rolled out a taxpayers charter and faceless assessment on Thursday as part of the government's effort to easing the compliance for assessees and reward the honest taxpayer. He also launched the Transparent Taxation - Honoring The Honest platform, in what he said will strengthen efforts of reforming and simplifying the country's tax system.وزیر اعظم نریندر مودی نے ’’شفاف تشخیص محاصل – ایماندار کو اعزاز‘‘ پلیٹ فارم کا افتتاح کیا
August 13th, 10:27 am
نئی دہلی، 13/اگست 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے ’’شفاف تشخیص محاصل (ٹیکسیشن) – ایماندار کو اعزاز‘‘ نامی ایک پلیٹ فارم کا افتتاح کیا۔Prime Minister reviews “Project Arth Ganga” : Correcting imbalances; connecting people
May 15th, 08:43 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi today reviewed the plans being envisaged for implementing “Project Arth Ganga”.ہم ہندوستانی معیشت کو باضابطہ اور جدید تر بنانے پر توجہ مرکوز کررہے ہیں : وزیراعظم مودی
December 20th, 11:01 am
وزیراعظم نریندر مودی نے ایسوچیم کی صدی تقریبات سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ‘‘ایز آف ڈوئنگ بزنس’’ کہنے میں چار الفاظ لگتے ہیں، لیکن اس کی درجہ بندی میں بہتری اس وقت آتی ہے جب حکومت اور پورا نظام زمینی سطح پر جاکر دن رات کام کرتے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہندوستان سب سے زیادہ تجارت دوست ملکوں میں سے ایک ہے۔ وزیراعظم نے کہاکہ ہندوستان ایز آف ڈوئنگ بزنس کی درجہ بندی میں 63 ویں مقام پر ہے۔وزیراعظم کا ایسوچیم کی صدی تقریبات سے خطاب
December 20th, 11:00 am
وزیراعظم نریندر مودی نے ایسوچیم کی صدی تقریبات سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ‘‘ایز آف ڈوئنگ بزنس’’ کہنے میں چار الفاظ لگتے ہیں، لیکن اس کی درجہ بندی میں بہتری اس وقت آتی ہے جب حکومت اور پورا نظام زمینی سطح پر جاکر دن رات کام کرتے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہندوستان سب سے زیادہ تجارت دوست ملکوں میں سے ایک ہے۔ وزیراعظم نے کہاکہ ہندوستان ایز آف ڈوئنگ بزنس کی درجہ بندی میں 63 ویں مقام پر ہے۔Prime Minister's visit to Brasilia, Brazil
November 12th, 01:07 pm
PM Modi will be visiting Brasilia, Brazil during 13-14 November to take part in the BRICS Summit. The PM will also hold bilateral talks with several world leaders during the visitوزیراعظم 13اور14نومبرکوبرازیل میں برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے
November 11th, 07:30 pm
نئی دہلی،11؍نومبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی 13سے14نومبر 2019 تک 11ویں برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے براسیلیا میں رہیں گے۔ اس سال برکس سربراہ کانفرنس کا موضوع ’’ اختراعی مستقبل کے لئے اقتصادی ترقی‘‘ ہے۔PM Modi addresses National Traders' Convention
April 19th, 04:54 pm
PM Narendra Modi addressed the National Traders' Convention in Delhi. PM Modi said that BJP-led NDA government in the last five years at the Centre worked to simplify lives and businesses of traders by scraping 1,500 archaic laws and simplifying processes. Taking a swipe at previous UPA government, PM Modi further added, Traders are the biggest stakeholder in our economy, but opposition parties remember you only on special occasions.Science is universal, technology has to be local: PM Narendra Modi
October 30th, 04:23 pm
At the India-Italy Technology Summit, PM Narendra Modi stressed on effective service delivery through technology. He said that the government was ensuring last mile delivery of its services through latest technology. The PM also welcomed Italy’s cooperation with India in the field of technology and cited that it provided opportunities to turn ‘Know how’ into ‘Show how.’وزیراعظم نے بھارت- اٹلی ٹیکنالوجی سربراہ اجلاس سے خطاب کیا
October 30th, 04:15 pm
نئی دہلی۔31؍اکتوبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں بھارت- اٹلی ٹیکنالوجی سربراہ اجلاس سے خطاب کیا ہے۔ اٹلی کے وزیراعظم جناب جوسیپّے کونتے بھی اس موقع پر موجود تھے۔7اکتوبر،2018کواتراکھنڈ ایک منزل :سرمایہ کاروں کی باہم ملاقات 2018میں وزیراعظم کی تقریرکا متن
October 07th, 02:01 pm
نئی دہلی ،8اکتوبر : 7اکتوبر،2018کواتراکھنڈ ایک منزل :سرمایہ کاروں کی باہم ملاقات 2018میں وزیراعظم کی تقریرکے متن کی خاص خاص باتین درج ذریل ہیں :وزیر اعظم مودی نے دہرادون میں منعقدہ اتراکھنڈ سرمایہ کاروں کی سربراہ ملاقات کا افتتاح کیا
October 07th, 02:00 pm
وزیراعظم نریندر مودی نے آج دہرادون میں اتراکھنڈ سرمایہ کاروں کی سربراہ ملاقات کا افتتاح کیا۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہم نے ملک میں ٹیکس نظام کو بہتر بنایا ہے۔ ’’ہم ٹیکس نظام کو زیادہ برق رفتار اور شفاف بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔ دیوالیہ پن اور دیوالیہ قرار دیے جانے سے متعلق کوڈ کی وجہ سے کاروبار کرنا سہل ہو گیا ہے۔ بینکنگ کے نظام کو بھی استحکام حاصل ہوا ہے۔‘‘ وزیر اعظم نے کہا کہ نیو انڈیا سرمایہ کاری کے لئے عمدہ منزل ہے اور اتراکھنڈ اسی جذبے کی تابناک مثال کا ایک حصہ ہے۔سکم میں پاکیانگ ہوائی اڈے کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
September 24th, 12:37 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مود ی نے سکم کے پیک یانگ ہوائی اڈے کا افتتاح کیا۔ یہ اس ہمالیائی ریاست کا پہلا اور ملک کا 100واں ہوائی اڈا ہے۔