وزیر اعظم نے لاؤ پی ڈی آر کے صدر سے ملاقات کی

October 11th, 01:43 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نےآج وینٹین میں لاؤ پیپلز ریولشنری پارٹی(ایل پی آر پی)کی سنٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور لاؤ پی ڈی آر کے صدر عزت مآب تھونگ لانگ سیسولتھ سے ملاقات کی۔

وزیراعظم کی تھائی لینڈ کی وزیراعظم سے ملاقات

October 11th, 12:41 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اورمحترمہ پیٹونگٹرن شیناواترا، وزیر اعظم تھائی لینڈ کے درمیان وینٹیانے میں ایسٹ ایشیا سمٹ کے موقع پر 11 اکتوبر 2024 کو ملاقات ہوئی ہے۔ یہ ملاقات دونوں وزرائے اعظم کے درمیان پہلی ملاقات تھی۔

انیسویں ایسٹ ایشیا چوٹی اجلاس میں وزیر اعظم کے بیان کا انگریزی ترجمہ، وینٹیانے، لاؤ پی ڈی آر

October 11th, 08:15 am

بھارت نے مسلسل آسیان کے اتحاد اور مرکزیت کی حمایت کی ہے۔ آسیان ہندوستان کے انڈو پیسفک ویژن اور کواڈ تعاون کے لیے بھی اہم ہے۔ ہندوستان کے ‘‘انڈو پیسیفک اوشین انیشیٹو’’ اور ‘‘ہند پیسیفک پر آسیان آؤٹ لک’’ کے درمیان اہم مماثلتیں ہیں۔ ایک آزاد، کھلا، جامع، خوشحال، اور قواعد پر مبنی انڈو پیسفک پورے خطے کے امن اور ترقی کے لیے بہت ضروری ہے۔

انیسویں مشرقی ایشیا چوٹی اجلاس میں وزیراعظم کی شرکت

October 11th, 08:10 am

وزیر اعظم (پی ایم) نے 11 اکتوبر 2024 کو لاؤ پی ڈی آر کے وینٹیانے میں 19ویں ایسٹ ایشیا سمٹ (ای اے ایس) میں شرکت کی۔

وزیر اعظم کالاؤ پیپلز ڈیموکریٹک ریپبلک کے وینٹیانے کے دورےپر روانگی سےقبل جاری بیان

October 10th, 07:00 am

آج میں وزیر اعظم مسٹر سونیکسے سیفنڈون کی دعوت پر 21ویں آسیان-انڈیا اور 19ویں مشرقی ایشیا چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیےلاؤ پی ڈی آر کے وینٹیانے کے دو روزہ دورے پر روانہ ہورہا ہوں۔

Prime Minister Narendra Modi to visit Vientiane, Laos

October 09th, 09:00 am

At the invitation of H.E. Mr. Sonexay Siphandone, Prime Minister of the Lao People’s Democratic Republic, Prime Minister Shri Narendra Modi will visit Vientiane, Lao PDR, on 10-11 October 2024.During the visit, Prime Minister will attend the 21st ASEAN-India Summit and the 19th East Asia Summit being hosted by Lao PDR as the current Chair of ASEAN.

اٹھارویں مشرقی ایشیاچوٹی کانفرنس میں وزیر اعظم کابیان

September 07th, 01:28 pm

مشرقی ایشیاچوٹی کانفرنس میں ایک بار پھر شرکت کرنا میرے لیے باعث مسرت ہے۔ میں صدر وِڈوڈو کو ان کی شاندار قیادت کے لیے دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس اجلاس میں ایک مبصر کے طور پر تیمور لیستے کے وزیر اعظم عالی مرتبت سِناناگزماؤ کا پرتپاک خیرمقدم کرتا ہوں۔ مشرقی ایشیا چوٹی کانفرنس ایک بہت اہم پلیٹ فارم ہے۔ یہ ہند-بحرالکاہل کے خطے میں اسٹریٹجک امور پر بات چیت اور تعاون کے لیے لیڈروں کی زیر قیادت واحد میکانزم ہے۔ یہ ایشیاکا اہم اعتماد سازی کا میکانزم بھی ہے۔ اور اس کی کامیابی کی کلید آسیان کی مرکزیت ہے۔

وزیر اعظم مودی انڈونیشیا کے جکارتہ پہنچ گئے

September 07th, 06:58 am

وزیر اعظم نریندر مودی انڈونیشیا کے شہر جکارتہ پہنچ گئے۔ وہ آسیان-انڈیا سمٹ کے ساتھ ساتھ ایسٹ ایشیا سمٹ میں بھی شرکت کریں گے۔ ان کی آمد پر، وزیر اعظم کا جکارتہ میں ہندوستانی برادری نے پرتپاک استقبال کیا۔

وزیراعظم نے 27 اکتوبر 2021 کو 16 ویں مشرقی ایشیا چوٹی کانفرنس میں شرکت کی

October 27th, 10:28 pm

16 ویں مشرقی ایشیا چوٹی کانفرنس میں اہم علاقائی اورعالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جن میں ہند-بحرالکاہل، جنوبی بحیرۂ چین، یو این سی ایل او ایس، دہشت گردی اور کوریائی جزیرہ نما اور میانمار میں صورتحال شامل ہیں۔وزیراعظم نے ہند- بحر الکاہل خطے میں آسیان کی مرکزیت کو مزید واضح کیا اورآسیان آؤٹ لک آن انڈوپیسفک (اے او آئی پی) اور ہندوستان کے انڈوپیسفک اوشن انیشیٹو (آئی پی او آئی) کے درمیان اتحاد عمل پر بھی روشنی ڈالی۔

18ویں آسیان- بھارت چوٹی کانفرنس (28 اکتوبر 2021) اور 16 ویں مشرقی ایشیا چوٹی کانفرنس (27 اکتوبر 2021)

October 25th, 07:32 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی برونائی کے سلطان کی دعوت پر 18 ویں آسیان – بھارت چوٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے جو 28 اکتوبر 2021 کو منعقد ہونے جارہی ہے۔اس چوٹی کانفرنس میں آسیان کے رکن ممالک کے سربراہان مملکت / حکومت شرکت کریں گے۔

وزیراعظم بینکاک میں جنوب ایشیا اور آر سی ای پی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے

November 04th, 11:54 am

نئی دہلی، 4 نومبر 2019، وزیراعظم جناب نریندر مودی آج بینکاک میں جنوب ایشیا اور آر سی ای پی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ جاپان کے وزیراعظم جناب شنزو آبے، ویتنام کے وزیراعظم گوئین یوان پُھک اور آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکاٹ موریسن سے آج رات دہلی واپسی سے قبل بینکاک میں ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم کی جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے سے ملاقات

November 04th, 11:43 am

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بینکاک میں مشرقی ایشیا سربراہ ملاقات کے شانہ بہ شانہ جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے سے ملاقات کی۔ بات چیت کے دوران سال کے آخر میں منعقد ہونے والے بھارت ۔ جاپان 2+2 ڈائیلاگ اور سالانہ اجلاس کے انعقاد کی تیاری کے موضوعات پر توجہ مرکوز کی گئی۔

میانمار کی اسٹیٹ کونسلر کے ساتھ وزیراعظم کی ملاقا ت

November 03rd, 06:44 pm

نئی دہلی،04؍نومبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 3؍نومبر 2019 کو آسیان-انڈیا سربراہ کانفرنس کے موقع پر میانمار کی اسٹیٹ کونسلر آنگ سان سوچی سے ملاقات کی۔ ستمبر ؍2017 میں میانمار کے اپنے گزشتہ دورے اور جنوری 2018 میں آسیان-انڈیا یادگار سربراہ کانفرنس کے دوران اسٹیٹ کونسلر کے ہندوستان کے دورے کو یاد کرتے ہوئے دونوں لیڈروں نےدونوں ملکوں کے درمیان اہم پارٹنرشپ کی ترقی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے انڈونیشیا کے صدر سے ملاقات کی

November 03rd, 06:17 pm

نئی دہلی،04؍نومبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 3؍نومبر 2019 کو آسیان ؍ ای اے ایس سے متعلق میٹنگوں کے موقع پر جمہوریہ انڈونیشیاء کے صدر عزت مآب جوکووڈوڈو سے ملاقات کی۔

Prime Minister’s meeting with the Prime Minister of Thailand

November 03rd, 06:07 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi met Prime Minister of Thailand Gen(ret.) Prayut Chan-o-Cha on 3rd November 2019 on the sidelines of 35th ASEAN Summit, 14th East Asia Summit(EAS) and 16th India-ASEAN Summit.

تھائی لینڈ کے اپنے دورے سے قبل روانگی سے متعلق وزیراعظم کا بیان

November 02nd, 09:11 am

‘‘ 3 نومبر کو 16ویں آسیان –انڈیا سربراہ کانفرنس اور چار نومبر کو 14ویں مشرقی ایشیائی سربراہ کانفرنس اور ایک علاقائی جامع اقتصادی شراکت داری (آر سی ای پی) معاہدے کے سلسلے میں بات چیت کرنے والے ممالک کی تیسری سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے میں کل بینکاک کے لیے سفر کروں گا۔

PM’s meetings on the sidelines of East Asia Summit in Singapore

November 14th, 12:35 pm

PM Narendra Modi held talks with several world leaders on the margins of the East Asia Summit in Singapore.

وزیر اعظم کا سنگاپور کی روانگی سے قبل بیان

November 13th, 07:38 pm

میں آسیان انڈیا اور مشرقی ایشیاء سربراہ کانفرنسوں میں شرکت کرنے کے لئے 15-14نومبر کو روانہ ہوجاؤں گا۔اس کے علاوہ میں علاقائی جامع اقتصادی شراکت داری لیڈروں کی میٹنگ میں بھی شرکت کروں گا۔

عوام کے درمیان جاکر مجھے بہت قوت حاصل ہوتی ہے: وزیر اعظم نریندر مودی

July 03rd, 12:41 pm

30 جون کو سواراجیہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں، وزیر اعظم نریندر مودی نے ،قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے حکومت) کو 2014 میں، جب اس نے متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) کی جگہ اقتدار حاصل کیا تھا ، درپیش چنوتیوں ، اقتصادی اصلاحات کے تئیں اپنے نظریے، خصوصاً سرکاری دائرہ کار کی اکائیوں (پی ایس یو) کی نجکاری، بھارتی بینکنگ کو ازسر نو پٹری پر لانے ، 2019 کے لئے مہا گٹھبندھن کی جانب سے جو سیاسی چنوتیاں درپیش ہیں، این ڈی اے کے اپنے اتحادیوں سے وابستہ مسائل، کشمیر بحران، وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) میں تمام تر اختیارات کے مبینہ ارتکاز اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو درپیش صلاحیتوں کی قلت، سمیت دیگر بہت سارے موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

PM hails article by ASEAN Chair Singapore’s PM, Mr. Lee Hsien Loong

January 25th, 11:32 am

Hailing article by ASEAN Chair Singapore's PM, It beautifully covers the rich history, robust cooperation and promising future of India-ASEAN relations.”