روزگار میلہ کے تحت بھرتی ہونے والے نئے ملازمین کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تقریبا 70000 تقرر نامے تقسیم کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 13th, 11:00 am
قومی سطح پر یہ روزگار میلے این ڈی اے اور بی جے پی حکومت کی نئی پہچان بن گئے ہیں۔ آج ایک بار پھر 70 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تقرر نامے موصول ہوئے ہیں۔ مجھے خوشی ہے کہ بی جے پی کی حکومت والی ریاستی حکومتیں بھی بی جے پی کی تمام ریاستوں میں لگاتار اس طرح کے روزگار میلوں کا انعقاد کر رہی ہیں۔ جو لوگ اس وقت سرکاری نوکریوں پر آ رہے ہیں ان کے لیے یہ بہت اہم وقت ہے۔وزیراعظم نے قومی روزگار میلے سے خطاب کیا
June 13th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ قومی روزگار میلے سے خطاب کیا اور مختلف سرکاری محکموں اور ادارو ں نے نئے بھرتی کئے گئے لوگوں کو تقریباََ 70 ہزار تقررنامے تقسیم کئے ۔ ملک بھر کے منتخب نئے بھرتی کئے گئے افراد مالی خدمات کے محکمے ، محکمہ ڈاک ، اسکولی تعلیم کے محکمے ، محکمہ اعلیٰ تعلیم ،وزارت دفاع ، ریوینیو کے محکمے ،صحت اور خاندانی بہبودکی وزارت ، ایٹمی توانائی کا محکمہ ، ریلوے کی وزارت ، آڈٹ اور اکاؤنٹس کا محکمہ ، ایٹمی توانائی کا محکمہ ،امور داخلہ کی وزارت سمیت مختلف سرکاری محکموں میں ملازمتوں میں جوائن کریں گے۔ وزیراعظم کے خطاب کے دوران میلے کے انعقاد والے ملک بھر میں 43 مقامات کو مربوط کیا گیا ہے۔سماج کو بااختیار بنانے کے لیے ذمہ دار مصنوعی ذہانت 2020 سمٹ کے افتتاح میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
October 05th, 07:01 pm
سماج کو بااختیار بنانے کے لیے ذمہ دار مصنوعی ذہانت سمٹ ریز کا خیر مقدم ہے۔ مصنوعی ذہانت پر مذاکرات کی حوصلہ افزائی کرنے کی یہ ایک بڑی کوشش ہے۔ آپ نے ٹکنالوجی اور انسانی بااختیاری سے متعلق پہلوؤں کو بجا طور پر اجاگر کیا ہے۔ ٹکنالوجی کی وجہ سے ہمارے کام کی جگہوں کی کایا پلٹ ہو گئی۔ اب یہاں بہتر کنکٹیویٹی ہے ، ٹکنالوجی نے بنیادی چیلنجوں سے نمٹنے میں ہماری مدد کی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ سماجی ذمہ داری اور مصنوعی ذہانت کے درمیان اس انضمام سے مصنوعی ذہانت کو انسانی رابطے کی دولت حاصل ہوگی۔وزیراعظم نے ریز 2020 – مصنوعی ذہانت سے متعلق ایک بڑی ورچوئل سمٹ کا افتتاح کیا
October 05th, 07:00 pm
وزیراعظم نے اس سمٹ کے منتظمین کی ، مصنوعی ذہانت کے بارے میں مذاکرات کی حوصلہ افزائی کرنے پر ستائش کی۔ انہوں نے کہا کہ ٹکنالوجی سے ہمارے کام کی جگہیں یکسر بدل گئی ہیں اور کنکٹیویٹی میں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ سماجی ذمہ داری اور مصنوعی ذہانت سے انسانی رابطہ قائم ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مصنوعی ذہانت کا انسانوں کے کام کاج سے ہمارے کرۂ ارض پر معجزے ہو سکتے ہیں۔There has never been a better time to invest in India: PM Modi
July 22nd, 10:33 pm
Prime Minister Narendra Modi delivered the keynote address at the India Ideas Summit hosted by the US-India Business Council. Prime Minister underlined that there are extensive opportunities to invest in a variety of sectors in India. He talked about the historic reforms recently undertaken in sectors like agriculture, healthcare, energy, defence, etc.PM Modi addresses India Ideas Summit via video conferencing
July 22nd, 09:26 pm
Prime Minister Narendra Modi delivered the keynote address at the India Ideas Summit hosted by the US-India Business Council. Prime Minister underlined that there are extensive opportunities to invest in a variety of sectors in India. He talked about the historic reforms recently undertaken in sectors like agriculture, healthcare, energy, defence, etc.107ویں انڈین سائنس کانگریس کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
January 03rd, 10:51 am
نئی دہلی، 3جنوری 2020/دوستو، سب سے پہلے تو میں آپ کو2020 کے لئے مبارک با دپیش کرتا ہوں۔ یہ سال آپ کی زندگیوں میں خوشحالی اور آپ کی تجربہ گاہوں میں پیداواری صلاحیت لائے۔ مجھے خصوصی طور پر اس بات کی خوشی ہے کہ نئے سال اور نئی دہائی کے آغاز میں میرے پہلے پروگراموں میں سے ایک سائنس ٹکنالوجی اور اختراع سے جڑا ہے۔ یہ پروگرام سائنس اور اختراع سےجڑےایک شہر بنگلورو میں منعقد کیا جارہا ہے۔ پچھلی بار جب میں بنگلورو آیا تھا تو ملک کی نگاہیں چندریان-2 پر جمی تھیں۔ اس وقت ہمارے ملک نے جس طرح سائنس ہمارے خلائی پروگرام اور ہمارےسائنس دانوں اور کی صلاحیتوںکا جشن منایا وہ میری یاد میں ہمیشہ تازہ رہے گا۔وزیراعظم نے 107ویں انڈین سائنس کانگریس کا افتتاح کیا
January 03rd, 10:50 am
نئی دہلی 03 جنوری 2020 ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بنگلورو کی یونیورسٹی آف ایگری کلچرل سائنسیز میں 107ویں انڈین سائنس کانگریس ( آئی ایس سی ) کا افتتاح کیا۔