وزیراعظم 26 جولائی کو پرگتی میدان میں بین الاقوامی نمائش-کم-اجلاس مرکز (آئی ای سی سی)کمپلیکس کو قوم کے نام وقف کریں گے

July 24th, 07:45 pm

ملک میں میٹنگوں ، اجلاسوں اور نمائشوں کی میزبانی کے لئے عالمی سطحی بنیادی ڈھانچے کے وزیر اعظم کے وژن میں پرگتی میدان میں بین الاقوامی نمائش-کم –اجلاس مرکز (آئی ای سی سی)کے تصور کو پیدا کیا ہے۔پرگتی میدان میں پرانی اور فرسودہ سہولتوں کو نئی شکل دینے والے اس پروجیکٹ کو تقریباً 2700کروڑ روپے کی لاگت سے ایک قومی پروجیکٹ کے طور پر تیار کیا گیا ہے۔تقریباً 123 ایکڑ کے کمپلیکس علاقے کے ساتھ آئی ای سی سی کمپلیکس کو ہندوستان کے سب سے بڑے ایم آئی سی ای (ملاقات،ترغیبات،اجلاس اورنمائش) مرکز کی شکل میں تیار کیا گیا ہے۔انعقادات کے لئےدستیاب کور شدہ جگہ کے اعتبار سے ، آئی ای سی سی کمپلیکس دنیا کے اعلیٰ نمائش اور کنونشن کمپلیکسز میں اپنی جگہ درج کرتا ہے۔

وزیر اعظم نے اَرتھ ڈے کے موقع پر ہمارے کرۂ ارض کو بہتر بنانے کے لیے کام کرنے والوں کی کوششوں کی ستائش کی

April 22nd, 09:53 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اَرتھ ڈے کے موقع پر ہمارے کرۂ ارض کو بہتر بنانے کے لیے کام کرنے والوں کی کوششوں کی ستائش کی۔

ہندوستان کی G20 قیادت کے لوگو، تھیم اور ویب سائٹ کی نقاب کشائی کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

November 08th, 07:31 pm

میرے پیارے ہم وطنوں اور عالمی برادری کے تمام اہل خانہ، کچھ دنوں بعد یکم دسمبر سے، ہندوستان G-20 کی صدارت کرے گا۔ یہ ہندوستان کے لیے ایک تاریخی موقع ہے۔ آج اس تناظر میں اس سربراہی اجلاس کی ویب سائٹ، تھیم اور لوگو کا اجرا کیا گیا ہے۔ میں اس موقع پر تمام ہم وطنوں کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے بھارت کی جی-20 صدارت کے لوگو، تھیم اور ویب سائٹ کی رونمائی کی

November 08th, 04:29 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے بھارت کی جی -20 صدارت کے لوگو، تھیم اور ویب سائٹ کی رونمائی کی۔

Lifestyle of the planet, for the planet and by the planet: PM Modi at launch of Mission LiFE

October 20th, 11:01 am

At the launch of Mission LiFE in Kevadia, PM Modi said, Mission LiFE emboldens the spirit of the P3 model i.e. Pro Planet People. Mission LiFE, unites the people of the earth as pro planet people, uniting them all in their thoughts. It functions on the basic principles of Lifestyle of the planet, for the planet and by the planet.

PM launches Mission LiFE at Statue of Unity in Ekta Nagar, Kevadia, Gujarat

October 20th, 11:00 am

At the launch of Mission LiFE in Kevadia, PM Modi said, Mission LiFE emboldens the spirit of the P3 model i.e. Pro Planet People. Mission LiFE, unites the people of the earth as pro planet people, uniting them all in their thoughts. It functions on the basic principles of Lifestyle of the planet, for the planet and by the planet.

وزیر اعظم کا روٹری انٹرنیشنل ورلڈ کنونشن سے خطاب

June 05th, 09:46 pm

دنیا بھر کے روٹیرینز کا وسیع خاندان، پیارے دوستو، نمستے! مجھے روٹری انٹرنیشنل کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔ اس پیمانے کا ہر روٹری اجتماع ایک چھوٹی عالمی اسمبلی کی طرح ہوتا ہے۔ اس اجتماع میں تنوع اور حرکت پذیری ہے۔ آپ تمام روٹیرینز اپنے اپنے شعبوں میں کامیاب ہیں۔ پھر بھی، آپ نے خود کو صرف کام تک محدود نہیں رکھا۔ ہمارے سیارے کو بہتر بنانے کی آپ کی خواہش نے آپ کو اس پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا ہے۔ یہ کامیابی اور خدمت کا حقیقی امتزاج ہے۔

وزیراعظم نے روٹیری انٹرنیشنل ورلڈ کنونشن سے خطاب کیا

June 05th, 09:45 pm

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ایک ویڈیوپیغام کے ذریعہ ، روٹیری انٹرنیشنل ورلڈکنونشن سے خطاب کیا۔ روٹیری کلب کے ارکان کو کامیابی اورخدمات کاایک حقیقی مرقع قراردیتے ہوئے ، وزیراعظم نے کہاکہ ،ا س پیمانے کا ہرروٹیری اجتماع ، ایک چھوٹی عالمی اسمبلی کی طرح ہے اوریہ متنوع اوردرخشاں ہے ۔

لائف موومنٹ کے آغاز پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن

June 05th, 07:42 pm

ہم نے ابھی یو این ای پی کے عالمی سربراہ عزت مآب انگر اینڈرسن،یو این ڈی پی کے عالمی سربراہ عزت مآب اچم اسٹینر، صدر عالمی بینک میرے دوست جناب ڈیوڈ مالپاس، لارڈ نکولس سٹرن، جناب کاس سنسٹین، میرے دوست جناب بل گیٹس، جناب انیل داس گپتا، ہندوستان کے ماحولیات کے وزیر جناب بھوپیندریادیو کےبصیرت انگیز خیالات سنے،

PM launches global initiative ‘Lifestyle for the Environment- LiFE Movement’

June 05th, 07:41 pm

Prime Minister Narendra Modi launched a global initiative ‘Lifestyle for the Environment - LiFE Movement’. He said that the vision of LiFE was to live a lifestyle in tune with our planet and which does not harm it.

جین بین الاقوامی تجارتی تنظیم کے ’جیتو کنیکٹ2022‘ کے افتتاحی اجلاس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

May 06th, 02:08 pm

جیتو کنیکٹ کا یہ سربراہی اجلاس آزادی کے 75 ویں سال کے امرت مہوتسو میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ یہاں سے ملک آزادی کے امرت دور میں داخل ہو رہا ہے۔ اب ملک کا عزم ہے کہ اگلے 25 سالوں میں سنہرے ہندوستان کی تعمیر کریں گے۔ اس لیے اس بار جو موضوع آپ نے رکھا ہے، یہ موضوع بھی اپنے آپ میں بہت موزوں ہے۔ ’’ایک ساتھ، کی جانب ، کل! ‘‘اور میں کہہ سکتا ہوں کہ یہی وہ چیز ہے جو ہر ایک کی کوشش کا جذبہ ہے، جو آزادی کے امرت دورمیں برق رفتار ترقی کا منتر ہے۔ آنے والے 3 دنوں میں آپ کی پوری کوشش ہونی چاہیے کہ اس احساس کو چہار جانب فروغ دیا جائے، ترقی ہمہ جہتی ہو، معاشرے کا آخری فرد کو بھی پیچھے نہ چھوڑا جائے، یہ سربراہی اجلاس اسی احساس کو تقویت دینے کے لیے جاری رہنا چاہیے۔ آپ سب کے لیے میری نیک خواہشات اس سربراہی اجلاس میں ہم اپنی موجودہ اور مستقبل کی ترجیحات، چیلنجوں، اوران سے نمٹنے کے لیے حل تلاش کرنے جا رہے ہیں۔ آپ سب کو بہت بہت مبارکباد، بہت بہت نیک خواہشات!

وزیراعظم کا ‘ جے آئی ٹی او کنیکٹ 2022’ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب

May 06th, 10:17 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جین انٹرنیشنل ٹریڈ آرگنائزیشن کے ‘جیٹو کنیکٹ 2022’ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔

گلاسگو سی او پی -26 سربراہ کانفرنس میں ‘‘صاف ٹیکنالوجی،اختراع اور نفاذ میں تیزی’’ موضوع پر منعقدہ اجلاس پر وزیر اعظم کے تبصرے کا اردو ترجمہ

November 02nd, 07:45 pm

آج ‘ون سن،ون ورلڈ ، ون گرڈ’ کے آغاز پر آپ سبھی کا خیر مقدم ہے ۔‘ون سن،ون ورلڈ ، ون گرڈ’ کے میرے کئی سالوں پرانے تصور کو آج بین الاقوامی شمسی اتحاد اور برطانیہ کے گرین گرڈ (سبزگرڈ) پہل سے ،ایک ٹھوس شکل ملی ہے ۔عزت مآب ، صنعتی انقلاب کو فاسل فیولز نے توانائی بخشی تھی۔فاسل فیولز کے استعمال سے متعدد ممالک خوشحال ہوئے ہیں ، تاہم ہماری زمین ،ہمارا ماحول غریب ہوگئے ہیں۔فاسل فیولز کے مقابلے نے جیو ۔پالیٹیکل تناؤ بھی کھڑے کئے ہیں ۔لیکن آج ٹیکنالوجی نے ہمیں ایک بہترین متبادل دیا ہے۔

وزیراعظم نے جی 7 سربراہ کانفرنس کے پہلے آؤٹ ریچ اجلاس میں حصہ لیا

June 12th, 11:01 pm

’بلڈنگ بیک اسٹرونگر-ہیلتھ‘ کےموضوع پر یہ اجلاس کورونا وائرس وبا سے عالمی سطح پر نجات پانے اور مستقبل کے وبائی امراض کے خلاف اہم نقطہ نظر کو مضبوط بنانے پر مرکوز تھا۔

پندرہویں جی-20 سربراہ کانفرنس

November 21st, 10:51 pm

نئی دہلی:21 نومبر، 2020:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 21-22 نومبر 2020 کو سعودی عرب کے ذریعے منعقدہ 15ویں جی-20 سربراہ کانفرنس میں حصہ لیا۔ اس سربراہ کانفرنس میں 19 رکن ملکوں سے تعلق رکھنے والے سربراہان مملکت / حکومت کے سربراہان، یوروپی یونین، دیگر مدعو ملکوں اور بین الاقوامی تنطیموں نے حصہ لیا۔ کووڈ-19 وبا کے پیش نظر یہ سربراہ کانفرنس ورچوول طریقے سے منعقد کی گئی تھی۔

PM reiterates the pledge to preserve the planet’s rich biodiversity

June 05th, 12:20 pm

On the occasion of World Environment Day, the Prime Minister, Shri Narendra Modi in a tweet said, “On #World Environment Day, we reiterate our pledge to preserve our planet’s rich biopersity.

اقوام متحدہ کنونشن برائے انسداد بنجرکاری کی 14ویں فریق کانفرنس سے وزیراعظم کے خطاب کا متن

September 09th, 10:35 am

نئی دہلی،9؍ستمبر۔اقوام متحدہ کی انسداد بنجر کاری مہم سے متعلق اقوام متحدہ کنونشن برائے انسداد بنجر کاری کے 14ویں کوپ (سی او پی) اجلاس میں شرکت کے لئے آپ سب کی بھارت آمد کا میں خیرمقدم کرتا ہوں۔ میں اس کنونشن کے بھارت میں انعقاد کے لئے ایگزیکٹیو سکریٹری جناب ابراہیم جیو کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اس کنونشن کے لئے ریکارڈ تعداد میں جو رجسٹریشن ہوئے ہیں، ان سے زمین کی بنجر کاری کو روکنے کے کام کے تئیں عالمی عہدبستگی کا اظہار ہوتا ہے۔

وزیراعظم نے جنگلات کے خاتمے سے نمٹنے کے لئے اقوام متحدہ کنونشن کی 14ویں کانفرنس آف پارٹیز (سی او پی-14) کے اعلیٰ سطحی زمرے سے خطاب کیا

September 09th, 10:30 am

نئی دہلی،09؍ستمبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا میں آج جنگلات کے خاتمے سے متعلق اقوام متحدہ کنونشن (یو این سی سی ڈی) کی 14 ویں کانفرنس آف پارٹیز (سی او پی – 14) کے اعلیٰ سطحی زُمرے سے خطاب کیا۔

Join PM Modi on a journey of conserving and protecting the environment!

August 12th, 09:35 pm

Join PM Modi on a journey of conserving and protecting the environment. Share your ideas with the PM on ways to conserve environment, nature and the Planet.

PM Modi’s keynote address at the Shangri-La Dialogue in Singapore

June 01st, 07:00 pm

At the Shangri-La Dialogue in Singapore, Prime Minister Modi said that an Asia of cooperation would shape this century. PM Modi stated, “Competition is normal. But, contests must not turn into conflicts; differences must not be allowed to become disputes.”