‘ ٹیکہ اتسو’ کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کا پیغام

April 11th, 09:22 am

آج 11 اپریل یعنی جیوتبا پھولے جینتی سے ہمارے ہم وطن ‘ٹیکہ اتسو’ کی شروعات کر رہے ہیں۔ یہ ‘ٹیکہ اتسو’ 14 اپریل یعنی بابا صاحب امبیڈکر جینتی تک چلے گا۔

’ٹیکہ اتسو‘ کورونا کے خلاف دوسری بڑی جنگ کا آغاز ہے: وزیراعظم

April 11th, 09:21 am

نئی دہلی، 11 اپریل 2021، وزیراعظم نریندر مودی نے ٹیکہ کاری کے تہوار ’ٹیکہ اتسو‘ کو کورونا کے خلاف دوسری بڑی جنگ کا آغاز قرار دیا ہے اور ذاتی ہائیجین کے ساتھ ساتھ سماجی ہائیجین پر خصوصی توجہ دیئے جانے پر زور دیا ہے۔ یہ اتسو آج مہاتما جیوتی با پھولے کے یوم پیدائش کے موقع پر شروع ہوا ہے اور 14 اپریل کو بابا صاحب امبیڈکر کے یوم پیدائش تک جاریرہےگا۔