نئی دہلی میں کرتوویہ پتھ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 08th, 10:41 pm
آج کے اس تاریخی پروگرام پر پورے ملک کی نظر ہے، اہل وطن اس وقت اس پروگرام سے جڑے ہوئے ہیں۔ میں تمام ہم وطنوں کو دل سے خوش آمدید اور مبارکباد دیتا ہوں جو اس تاریخی لمحے کے گواہ ہیں۔ اس تاریخی لمحے میں، میرے کابینہ کے رفقاء جناب ہردیپ پوری جی، جناب جی کشن ریڈی جی، جناب ارجن رام میگھوال جی، محترمہ میناکشی لیکھی جی، جناب کوشل کشور جی بھی آج میرے ساتھ اسٹیج پر موجود ہیں۔ ملک کی متعدد معزز شخصیات بھی آج یہاں موجود ہیں۔PM inaugurates 'Kartavya Path' and unveils the statue of Netaji Subhas Chandra Bose at India Gate
September 08th, 07:00 pm
PM Modi inaugurated Kartavya Path and unveiled the statue of Netaji Subhas Chandra Bose. Kingsway i.e. Rajpath, the symbol of colonialism, has become a matter of history from today and has been erased forever. Today a new history has been created in the form of Kartavya Path, he said.ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے محنت کی قومی لیبر کانفرنس سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 25th, 04:31 pm
چنڈی گڑھ کے ایڈمنسٹریٹر جناب بنواری لال پروہت جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب بھوپندر یادو جی، جناب رامیشور تیلی جی، تمام ریاستوں کے معزز وزرائے محنت، لیبر سکریٹریز، دیگر شخصیات، خواتین و حضرات، سب سے پہلے میں بھگوان تروپتی بالا جی کے چرنوں میں نمن کرتا ہوں۔ جس مقدس مقام پر آپ سبھی موجود ہیں، وہ بھارت کی محنت اور قابلیت کا گواہ رہا ہے۔ مجھے یقین ہے، اس کانفرنس سے نکلے خیالات ملک کی محنت سے متعلق قابلیت کو مضبوط کریں گے۔ میں آپ سبھی کو، اور خاص کر محنت کی وزارت کو اس پروگرام کے لیے مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم نے تمام ریاستوں اور مرکز زیر انتظام علاقوں کے وزرائے محنت کی قومی لیبر کانفرنس سے خطاب کیا
August 25th, 04:09 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تمام ریاستوں اور مرکز زیر انتظام علاقوں کے وزرائے محنت کی قومی کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزرا جناب بھوپیندر یادو اور رامیشور تیلی اور ریاستوں کے وزرائے محنت بھی موجود تھے۔