چندریان -3 مشن کی کامیابی پر ٹیم اسرو سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا متن
August 26th, 08:15 am
آج آپ سب کے درمیان آ کر میں ایک الگ طرح کی خوشی محسوس کر رہا ہوں۔ شاید ایسی خوشی بہت کم موقع پر ہوتی ہے۔ جب تن اور من خوشیوں سے بھر جاتے ہیں اور انسان کی زندگی میں کئی بار ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں کہ بے صبری اس پر حاوی ہو جاتی ہے۔ اس بار میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا، بہت بے صبری۔ میں جنوبی افریقہ میں تھا، پھر یونان میں ایک پروگرام تھا، اس لیے میں وہاں گیا لیکن میرا ذہن پوری طرح آپ پر مرکوز تھا۔ لیکن کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ نا انصافی کر رہا ہوں۔ میری بے صبری اور آپ کی پریشانی۔ اتنی صبح آپ سب کے لیے اور اتنا وقت، لیکن میں صرف یہاں آ کر آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا تھا۔ آپ کو پریشانی ضرور ہوئی ہوگی لیکن میں ہندوستان آتے ہی آپ سے ملنا چاہتا تھا۔ آپ سب کو سلام کرنا چاہتا تھا۔ آپ کی محنت کو سلام، آپ کے صبر کو سلام، آپ کے جذبے کو سلام، آپ کی جاں فشانی کو سلام۔ آپ نے ملک کو جس بلندی پر پہنچایا ہے وہ کوئی معمولی کامیابی نہیں ہے۔ یہ لا محدود خلا میں ہندوستان کی سائنسی صلاحیت کی گونج ہے۔چندریان -3 کی کامیابی پر وزیر اعظم كا ٹیم اسرو سے خطاب
August 26th, 07:49 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یونان سے اپنی آمد کے بعد بنگلورو میں اسرو ٹیلی میٹری ٹریکنگ اینڈ کمانڈ نیٹ ورک (استراك) کا دورہ کیا اور چندریان-3 کی کامیابی پر ٹیم اسرو سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے چندریان -3 مشن میں شامل اسرو کے سائنسدانوں سے ملاقات کی اور ان سے بات چیت کی۔ اس ملاقات میں انہیں چندریان 3 مشن کے نتائج اور پیش رفت کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔گجرات میں ’سواگت‘ کے 20 سال مکمل ہونے کے موقع پر ایک پروگرام میں وزیر اعظم کی بات چیت اور خطاب کا متن
April 27th, 04:32 pm
آپ مجھ سے براہ راست گفتگوکررہے ہیں۔ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میں پرانے وقت کے ساتھیوں سے مل سکا ہوں۔ دیکھتے ہیں پہلے بات کرنے کا موقع کس کو ملتا ہے۔’گلوبل ساؤتھ کی آواز سربراہ اجلاس ‘ کے قائدین کے سیشن کے اختتام پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے افتتاحی کلمات
January 13th, 06:23 pm
گذشتہ 2 دنوں کے دوران، اس سربراہ اجلاس نے 120 سے زائد ترقی پذیر ممالک کی شرکت ملاحظہ کی ، جو کہ گلوبل ساؤتھ کا سب سے بڑا ورچووَل اجتماع ہے۔For us, MSME means- Maximum Support to Micro Small and Medium Enterprises: PM Modi
June 30th, 10:31 am
PM Modi participated in the ‘Udyami Bharat’ programme. To strengthen the MSME sector, in the last eight years, the Prime Minister said, the government has increased the budget allocation by more than 650%. “For us, MSME means - Maximum Support to Micro Small and Medium Enterprises”, the Prime Minister stressed.PM participates in ‘Udyami Bharat’ programme
June 30th, 10:30 am
PM Modi participated in the ‘Udyami Bharat’ programme. To strengthen the MSME sector, in the last eight years, the Prime Minister said, the government has increased the budget allocation by more than 650%. “For us, MSME means - Maximum Support to Micro Small and Medium Enterprises”, the Prime Minister stressed.وزیر اعظم نے وسیع خوشحالی اور صنعت کاری کی حوصلہ افزائی کے لیے ’اصلاحات کے 8 برس‘ ساجھا کیے
June 11th, 12:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گذشتہ 8 برسوں کے دوران ’کاروبار کو آسان بنانے‘ کے شعبہ میں اور وسیع خوشحالی کے فروغ اور صنعت کاری کی حوصلہ افزائی کے لیے کی گئیں اصلاحات سے متعلق تفصیلات ساجھا کی ہیں۔ انہوں نے اپنی ویب سائٹ اور نمو ایپ سے مائی گَو ٹوئیٹ کا ایک سلسلہ اور مضامین ساجھا کیے ہیں۔وزیراعظم نے ایک مضمون ساجھا کیا جس میں یہ بتایاگیا ہے کہ بھارت کس طرح ان عظیم شخصیات کو یادکررہاہے جنھوں نے ہمارے ملک کی تعمیر کی تھی
June 02nd, 01:08 pm
وزیراعظم، جناب نریندرمودی نے نموایپ کے وکاس یاترا سیکشن کا ایک مضمون ساجھا کیاہے ، جس میں اس بارے میں ایک جھلک پیش کی گئی ہے کہ بھارت کس طرح ان عظیم شخصیات کو یاد کررہاہے ،جنھوں نے ہمارے ملک کی تعمیر کی تھی ۔‘ آتم نربھر ناری شکتی سےسَمواد ’ پروگرام میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
August 12th, 12:32 pm
ابھی جب میں ، خود امدادی گروپوں سے جڑی بہنوں سے بات کر رہا تھا تو اُن کی خود اعتماد کا میں مشاہدہ کر رہا تھا ۔ آپ نے بھی دیکھا ہو گا کہ اُن کے اندر آگے بڑھنے کا جذبہ کیسا ہے ، کچھ کرنے کا جذبہ کیسا ہے ۔ یہ واقعی ہم سب کے لئے تحریک کا باعث ہے ۔ اس سے ہمیں ملک بھر میں جاری ناری شکتی ( خواتین کی قوت ) کی با اختیار مہم کا مشاہدہ ہوتا ہے ۔وزیراعظم نے ’آتم نربھر ناری شکتی سے سمواد‘ میں اپنی مدد آپ گروپوں کی خواتین کے ساتھ تبادلہ خیال کیا
August 12th, 12:30 pm
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کورونا کے دور میں غیر معمولی خدمات کے لئے خواتین کے اپنے مدد آپ گروپوں کی تعریف کی۔ وزیراعظم نے ماسک اور سینی ٹائزر بنانے اور ضرورت مندوں کو کھانا فراہم کرانے اور بیداری کرنے میں ان کے مثالی تعاون کو نمایا ں کیا۔آسام میں متعدد ترقیاتی اقدامات کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 18th, 12:31 pm
نئی دہلی، 18 /فروری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آسام کے ’مہاباہو- برہم پتر‘ کا افتتاح کیا اور دو پلوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر، قانون و انصاف، مواصلات، الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر، بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی گزرگاہوں کے وزیر مملکت اور آسام و میگھالیہ کے وزرائے اعلیٰ موجود تھے۔وزیر اعظم نے آسام میں ’مہاباہو-برہم پتر‘ کا افتتاح کیا اور دو پلوں کا سنگ بنیاد رکھا
February 18th, 12:30 pm
نئی دہلی، 18 /فروری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آسام کے ’مہاباہو- برہم پتر‘ کا افتتاح کیا اور دو پلوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر، قانون و انصاف، مواصلات، الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر، بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی گزرگاہوں کے وزیر مملکت اور آسام و میگھالیہ کے وزرائے اعلیٰ موجود تھے۔When the chips were down, your code kept things running: PM Modi to IT industry
February 17th, 12:31 pm
نئی دہلی، 17 فروری 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نیس کام ٹیکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم (این ٹی ایل ایف) سے خطاب کیا۔وزیراعظم نے نیس کام ٹیکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم سے خطاب کیا
February 17th, 12:30 pm
نئی دہلی، 17 فروری 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نیس کام ٹیکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم (این ٹی ایل ایف) سے خطاب کیا۔Development of Jammu and Kashmir is one of the biggest priorities of our Government: PM
December 26th, 12:01 pm
PM Modi launched Ayushman Bharat PM-JAY SEHAT to extend coverage to all residents of Jammu & Kashmir. The PM congratulated the people of Jammu and Kashmir for strengthening democracy. He said the election of the District Development Council has written a new chapter. He complimented the people for reaching the voting booth despite the cold and corona.PM Modi launches SEHAT healthcare scheme for Jammu and Kashmir
December 26th, 11:59 am
PM Modi launched Ayushman Bharat PM-JAY SEHAT to extend coverage to all residents of Jammu & Kashmir. The PM congratulated the people of Jammu and Kashmir for strengthening democracy. He said the election of the District Development Council has written a new chapter. He complimented the people for reaching the voting booth despite the cold and corona.Reach of Central Government schemes in Andaman and Nicobar Islands has been very influential: PM Modi
August 09th, 05:04 pm
Prime Minister Narendra Modi interacted with Bharatiya Janata Party Karyakartas of Andaman and Nicobar Islands. During his interaction via video conferencing, the PM listened to the Party workers and talked at length about the Central Government’s development roadmap for Andaman and Nicobar Islands.PM Modi addresses BJP Karyakartas of Andaman and Nicobar Islands via video conferencing
August 09th, 05:03 pm
Prime Minister Narendra Modi interacted with Bharatiya Janata Party Karyakartas of Andaman and Nicobar Islands. During his interaction via video conferencing, the PM listened to the Party workers and talked at length about the Central Government’s development roadmap for Andaman and Nicobar Islands.107ویں انڈین سائنس کانگریس کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
January 03rd, 10:51 am
نئی دہلی، 3جنوری 2020/دوستو، سب سے پہلے تو میں آپ کو2020 کے لئے مبارک با دپیش کرتا ہوں۔ یہ سال آپ کی زندگیوں میں خوشحالی اور آپ کی تجربہ گاہوں میں پیداواری صلاحیت لائے۔ مجھے خصوصی طور پر اس بات کی خوشی ہے کہ نئے سال اور نئی دہائی کے آغاز میں میرے پہلے پروگراموں میں سے ایک سائنس ٹکنالوجی اور اختراع سے جڑا ہے۔ یہ پروگرام سائنس اور اختراع سےجڑےایک شہر بنگلورو میں منعقد کیا جارہا ہے۔ پچھلی بار جب میں بنگلورو آیا تھا تو ملک کی نگاہیں چندریان-2 پر جمی تھیں۔ اس وقت ہمارے ملک نے جس طرح سائنس ہمارے خلائی پروگرام اور ہمارےسائنس دانوں اور کی صلاحیتوںکا جشن منایا وہ میری یاد میں ہمیشہ تازہ رہے گا۔وزیراعظم نے 107ویں انڈین سائنس کانگریس کا افتتاح کیا
January 03rd, 10:50 am
نئی دہلی 03 جنوری 2020 ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بنگلورو کی یونیورسٹی آف ایگری کلچرل سائنسیز میں 107ویں انڈین سائنس کانگریس ( آئی ایس سی ) کا افتتاح کیا۔