پردھان منتری متسیہ سمپدا یوجنا کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

September 10th, 12:01 pm

دیشوا کھاتیر، بہار کھاتیر، گاؤں کے جنگی کے آسان بناوے کھاتیر اور ویاوستھا مضبوط کرے کھاتیر، مچھری اُتپادن، ڈیری، پشو پالن اور کرشی کشیتر میں پڑھائی اور ریسرچ سے جوڑل سیکڑن کروڑ روپیہ کے یوجنا کے شلانیاس اور لوکارپن بھئیل ہا۔ ایکرا کھاتیر ساوسے بہار کے بھائی ۔ بہن لوگن دس انگھا بدھائی دے تنی۔

وزیر اعظم نے پی ایم متسیہ سمپدا یوجنا، ای-گواپال ایپ اور بہار میں بہت سے اقدامات کا آغاز کیا

September 10th, 12:00 pm

نئی دہلی، 10 ستمبر ، 2020 / وزیراعظم نریندر مودی نے پی ایم متسیہ سمپدا یوجنا، ای – گوپال ایپ اور ماہی گیری ، ڈیئری ، مویشویں کی افزائش نسل اور بہار میں زراعت کے متعلق بہت سے اقدامات کا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آغاز کیا۔

وزیراعظم 10 دستمبر کو پردھان منتری متسیہ سمپدا یوجنا کا آغاز کریں گے

September 09th, 01:58 pm

نئی دلی، 9ستمبر، زیراعظم جناب نریندر مودی10؍ ستمبر کو ڈیجیٹل طور پر پردھان منتری متسیہ سمپدا یوجنا کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم ای گوپالا ایپ بھی لانچ کریں گے، جو مارکٹ پلیس کے نوع میں جامع اصلاح اور کسانوں کے براہ راست استعمال کیلئے ایک پورٹل ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم ماہی پروری اور مویشی پروری کے شعبوں میں بھی کئی دیگر شروعات کریں گے۔