’ من کی بات ‘ کے 93 ویں ایڈیشن میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 25th, 11:00 am
پچھلے کچھ دنوں میں ، جس چیز نے ہماری توجہ اپنی طرف کھینچی ہے ، وہ ہے چیتا۔ چیتوں کے بارے میں بات کرنے کے بہت سے پیغامات آئے ہیں، چاہے وہ اتر پردیش کے ارون کمار گپتا ہوں یا پھر تلنگانہ کے این رام چندرن رگھورام جی؛ گجرات کے راجن جی ہوں یا دلّی کے سبرت جی۔ بھارت میں چیتوں کی واپسی پر ملک کے کونے کونے سے لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ 130 کروڑ بھارتی خوش ہیں، فخر سے بھرے ہیں - یہ بھارت کی فطرت سے محبت ہے۔ اس بارے میں لوگوں کا ایک عام سوال ہے کہ مودی جی، ہمیں چیتا دیکھنے کا موقع کب ملے گا؟سوامی چِدبھوانندجی کی بھگوت گیتا کے ای-ورژن کے اجراء پر ،وزیراعظم کے خطاب کا متن
March 11th, 10:31 am
سوامی چد بھوا نند جی کی بھگود گیتا کے ای-بُک ورژن کا آغاز کرتے ہوئے وزیراعظم نے ای-بُک ورژن کو پیش کرنے کے لئے کی گئی کوششوں کی ستائش کی، کیونکہ یہ مزید نوجوانوں کو گیتا کے مقدس پیغام سے جوڑنے میں معاون ہو سکتا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ روایات اور ٹیکنالوجی کا انضمام ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ای-بُک لا زوال گیتا اور شاندار تمل ثقافت کے درمیان تعلق کو مزید گہرا کرے گی۔ انہوں نے غیر مقیم تمل برادری کے ذریعے متعدد شعبوں میں نئی بلندیاں طے کرنے اور جہاں کہیں بھی وہ گئے، وہاں تمل ثقافت کی عظمت کو اپنے ساتھ لے جانے کے لئے ستائش کی۔وزیراعظم نے سوامی چدبھوانند جی کی بھگود گیتا کے کِنڈل ورژن کا آغاز کیا
March 11th, 10:30 am
سوامی چد بھوا نند جی کی بھگود گیتا کے ای-بُک ورژن کا آغاز کرتے ہوئے وزیراعظم نے ای-بُک ورژن کو پیش کرنے کے لئے کی گئی کوششوں کی ستائش کی، کیونکہ یہ مزید نوجوانوں کو گیتا کے مقدس پیغام سے جوڑنے میں معاون ہو سکتا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ روایات اور ٹیکنالوجی کا انضمام ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ای-بُک لا زوال گیتا اور شاندار تمل ثقافت کے درمیان تعلق کو مزید گہرا کرے گی۔ انہوں نے غیر مقیم تمل برادری کے ذریعے متعدد شعبوں میں نئی بلندیاں طے کرنے اور جہاں کہیں بھی وہ گئے، وہاں تمل ثقافت کی عظمت کو اپنے ساتھ لے جانے کے لئے ستائش کی۔This nation belongs to each and every Indian: PM Modi
April 17th, 02:37 pm
At Dadra and Nagar Haveli, PM Modi inaugurated several government projects, distributed sanction letters to beneficiaries of PMAY Gramin and Urban, and gas connections to beneficiaries of Ujjwala Yojana. PM Modi also laid out his vision of a developed India by 2022 where everyone has own houses. PM Modi also emphasized people to undertake digital transactions and make mobile phones their banks.PM launches Government projects in Dadra and Nagar Haveli
April 17th, 02:36 pm
PM Narendra Modi inaugurated several Government projects at Silvassa, Dadra and Nagar Haveli. These include Government buildings, solar PV systems, Jan Aushadhi Kendras and a Passport Seva Kendra. He also distributed Aids and Assistive Devices to Divyangjans, and other benefits under existing Government schemes.An e-book on PM's Mann Ki Baat especially dedicated to students
January 30th, 07:11 pm
PM Modi in his Mann Ki Baat interacted with students appearing for exams and urged them to take exams as pleasure and not as pressure. The PM gave the mantra – smile more to score more. He also prescribed “P for prepare and P for Play”, “deep breathing” and “adequate sleep” for students to relax themselves.Reform to Transform - E-book
November 06th, 11:52 pm
Read Now! E-book on PM Modi’s US visit
October 30th, 10:29 am
Exclusive: Read E-Book on PM Modi's speech at Samvad, Global Hindu-Buddhist Initiative
September 04th, 09:30 am
Exclusive: Read Books penned by PM Narendra Modi
August 24th, 09:22 pm
Book release programme of books penned by PM
August 10th, 04:38 pm
Read E-Books on PM's visit to France, Germany & Canada
May 10th, 06:16 pm
E-book on PM's speech at ET Global Business Summit
January 16th, 10:15 pm
E-book on PM's speech at ET Global Business Summit