Modi is paving the way for the country not just for the coming five years but for the next 25 years: PM in Etawah
May 05th, 02:50 pm
Amidst the ongoing election campaigning, PM Modi's rally spree continued as he addressed a public meeting in Uttar Pradesh’s Etawah today. He stated, After my 10-year tenure, I seek your blessings. You have witnessed my hard work and honesty. I am not just preparing for the next 5 years; I'm paving the way for 25 years. India's strength will endure for a thousand years; I'm laying its foundation. Why? Because whether I remain or not, this country will always remain.PM Modi delivers impactful speeches in Etawah and Dhaurahra, Uttar Pradesh
May 05th, 02:45 pm
Amidst the ongoing election campaigning, PM Modi's rally spree continued as he addressed two mega public meetings in Uttar Pradesh’s Etawah and Dhaurahra, today. He stated, After my 10-year tenure, I seek your blessings. You have witnessed my hard work and honesty. I am not just preparing for the next 5 years; I'm paving the way for 25 years. India's strength will endure for a thousand years; I'm laying its foundation. Why? Because whether I remain or not, this country will always remain.Our government enforced the ban of 'Triple Talaq' truly empowering our Muslim Sisters: PM in Amroha
April 19th, 11:00 am
Ahead of the Lok Sabha Elections, Prime Minister Narendra Modi addressed a rally in Amroha amid ardent support in UP. He said, Everyone must exercise their right to vote. He added, Amroha is a witness to Shri Krishna's Shricharan. He added that the constant support for him is reflective of 'Fir ek Baar Modi Sarkar.'Ardent BJP-NDA supporters welcome PM Modi as he addresses a rally in Amroha, UP
April 19th, 10:15 am
Ahead of the Lok Sabha Elections, Prime Minister Narendra Modi addressed a rally in Amroha amid ardent support in UP. He said, Everyone must exercise their right to vote. He added, Amroha is a witness to Shri Krishna's Shricharan. He added that the constant support for him is reflective of 'Fir ek Baar Modi Sarkar.'گجرات کے احمد آباد میں ترقیاتی کاموں کا سنگِ بنیاد رکھنے / افتتاح کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 12th, 10:00 am
گجرات کے گورنر آچاریہ جناب دیوورت جی، گجرات کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل جی، کابینہ کے میرے ساتھی ریلوے کے وزیر جناب اشونی ویشنو جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی اور گجرات کے ریاستی بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جناب سی آر پاٹل، اور ملک کے کونے کونے سے جڑے سبھی گورنر صاحبان اور معزز وزیر اعلیٰ صاحبان ، ارکانِ پارلیمنٹ ، ارکانِ اسمبلی ، کابینی وزراء اور میں جو اسکرین پر دیکھ رہا ہوں ، میرے سامنے 700 سے زیادہ مقامات پر ، وہاں کے ارکان پارلیمنٹ کی قیادت میں، وہاں کے وزیر کی قیادت میں لاکھوں لوگ آج اس پروگرام میں جڑے ہیں۔ شاید ریلوے کے تاریخ میں ایک ساتھ بھارت کے ہر کونے میں اتنا بڑا پروگرام کبھی نہیں ہوا ہوگا۔ 100 سال میں پہلی بار ہوا یہ پروگرام ہوگا۔ میں ریلوے کو بھی اس عظیم انعقاد کے لیے بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔وزیراعظم نے گجرات کے احمدآبادمیں106000 کروڑروپے مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور ملک کے نام وقف کیا
March 12th, 09:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے احمد آباد میں ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور کے آپریشن کنٹرول سینٹر میں 1,06,000 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کوملک کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ آج کے ترقیاتی منصوبے، ریلوے کے بنیادی ڈھانچے، کنیکٹیویٹی اور پیٹرو کیمیکل سمیت متعدد شعبوں پرمشتمل ہیں۔ انہوں نے 10 نئی وندے بھارت ٹرینوں کو بھی ہری جھنڈی دکھائی۔ٹی وی 9 کانکلیو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 26th, 08:55 pm
میرے پرانے وقتوں میں جنگ پر جانے سے پہلے بہت زور سے بگل بجایا جاتا تھا، بڑے بڑے بگل بجائے جاتے تھے تاکہ جانے والا تھوڑا پرجوش ہو جائے، شکریہ داس! ٹی وی نائن کے تمام ناظرین اور یہاں موجود آپ سب کو میرا سلام… میں اکثر ہندوستان کے تنوع کے بارے میں بات کرتا ہوں۔ یہ تنوع ٹی وی نائن کے نیوز روم اور آپ کی رپورٹنگ ٹیم میں واضح طور پر نظر آتا ہے۔ ٹی وی نائن کے پاس کئی ہندوستانی زبانوں میں میڈیا پلیٹ فارم ہیں۔آپ ہندوستان کی متحرک جمہوریت کے نمائندے بھی ہیں۔ میں مختلف ریاستوں، مختلف زبانوں میں ٹی وی نائن میں کام کرنے والے تمام صحافی ساتھیوں اور آپ کی تکنیکی ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں۔وزیراعظم نے نیوز9 گلوبل سمٹ سے خطاب کیا
February 26th, 07:50 pm
حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ٹی وی 9 کی رپورٹنگ ٹیم ہندوستان کے تنوع کی نمائندگی کرتی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ان کے کثیر لسانی خبروں کے پلیٹ فارموں نے ٹی وی 9 کو ہندوستان کی متحرک جمہوریت کا نمائندہ بنا دیا ہے۔گجرات کے راجکوٹ میں متعدد پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 25th, 07:52 pm
اسٹیج پر موجود گجرات کے مقبول وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکز میں وزراء کی کونسل میں میرے ساتھی منسکھ مانڈویا، گجرات پردیش بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر اور پارلیمنٹ میں میرے ساتھی سی آر پاٹل، اسٹیج پر تشریف فرما دیگر تمام معززین، اور راجکوٹ کے میرے بھائیو، اور بہنو،نمسکار۔وزیر اعظم نے راجکوٹ ، گجرات میں 48100 کروڑ روپے کی لاگت والے کئی ترقیاتی منصوبوں کو قوم کے لئے وقف کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا
February 25th, 04:48 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات كے راج كوٹ میں 48,100 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیكٹوں کو قوم كے نام قوم کو وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ان پروجیكٹوں میں منجملہ اور چیزوں كے صحت، سڑک، ریل، توانائی، پٹرولیم اور قدرتی گیس كے علاوہ سیاحت جیسے اہم شعبوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔وزیر اعظم مودی نے غرق آب شہر دوارکا میں پوجا کی
February 25th, 01:56 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی گہرے سمندر میں پانی کے اندر گئے اور غرق آب شہر دوارکا کے مقام پر پوجا کی۔ اس تجربے نے ہندوستان کی روحانی اور تاریخی بنیادوں سے ایک نایاب اور گہرا تعلق پیش کیا۔دوارکا، گجرات میں مختلف پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 25th, 01:01 pm
اسٹیج پر تشریف فرما گجرات کے مقبول وزیر اعلی جناب بھوپندر بھائی پٹیل، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی جناب سی آر پاٹل، گجرات پردیش بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر، دیگر تمام معززین اور گجرات کے میرے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم نے دوارکا، گجرات میں 4150 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور ملک کے نام وقف کیا
February 25th, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے دوارکا میں 4150 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انہیں ملک کے نام وقف کیا۔ وزیر اعظم نے اوکھا مین لینڈ اور بیت دوارکا کو جوڑنے والے سدرشن سیتو، وڈینار اور راجکوٹ-اوکھا میں پائپ لائن پروجیکٹ، راجکوٹ-جیتلسر-سومناتھ اور جیتلسر-ونسجلیا ریل برقی کاری منصوبوں کو ملک کے نام وقف کیا۔ انہوں نے این ایچ-927 کے دھوراجی-جمکنڈورنا-کالاواڑ سیکشن کی توسیع کرنے، جام نگر میں علاقائی سائنس سینٹر اور سکا تھرمل پاور اسٹیشن، جام نگر میں فلو گیس ڈیسلفرائزیشن (ایف جی ڈی) سسٹم کی تنصیب کا سنگ بنیاد رکھا۔وزیر اعظم 24 اور 25 فروری کو گجرات کا دورہ کریں گے
February 24th, 10:45 am
وزیر اعظم 24 اور 25 فروری، 2024 کو گجرات کا دورہ کریں گے۔ 25 فروری کو، صبح تقریباً 7:45 بجے، وزیر اعظم بیت دوارکا مندر میں پوجا اور درشن کریں گے۔ اس کے بعد صبح تقریباً 8:25 بجے سدرشن سیتو کا دورہ کریں گے۔ اس کے بعد وہ تقریباً 9:30 بجے دوارکادھیش مندر جائیں گے۔وزیر اعظم 16 فروری کو ریواڑی کا دورہ کریں گے
February 15th, 03:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 16 فروری 2024 کو ہریانہ کے ریواڑی کا دورہ کریں گے ۔ تقریباً دوپہر 1:15 بجے ، وہ افتتاح کریں گے، قوم کے نام وقف کریں گے اور شہری ٹرانسپورٹ ، صحت ، ریل اور سیاحت کے شعبوں سے متعلق 9750 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔وزیر اعظم 21-20 جنوری کو تمل ناڈو کے متعدد مندروں کا دورہ کریں گے
January 18th, 06:59 pm
وزیر اعظم 20 جنوری کو صبح تقریباً 11 بجے، تمل ناڈو کے تروچیراپلی کے شری رنگناتھ سوامی مندر میں ایک پروگرام میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم اس مندر میں کمب رامائنم کا پاٹھ کرتے ہوئے مختلف اسکالرز کو بھی سنیں گے۔دوارکا، دہلی میں، وجئے دشمی کی تقریبات کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 24th, 06:32 pm
میں بھارت کے تمام باشندوں کو شکتی پوجا کے تہوار نوراتر اور وجے دشمی پر اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ وجے دشمی کا یہ تہوار ناانصافی پر انصاف کی جیت، انا پر عاجزی کی جیت اور غصے پر صبر کی جیت کا تہوار ہے۔ یہ ظالم راون پر بھگوان شری رام کی فتح کا تہوار ہے۔ ہم اس احساس کے ساتھ ہر سال راون دہن کرتے ہیں۔ لیکن یہ اکیلا کافی نہیں ہے۔ یہ تہوار ہمارے لیے عزائم کا تہوار بھی ہے، اپنے عزائم کو دہرانے کا بھی تہوار ہے۔وزیر اعظم نےدہلی کے دوارکا میں وجے دشمی کی تقریب سے خطاب کیا
October 24th, 06:31 pm
وزیر اعظم نے واضح کیا کہ اس بار ہم چندریان لینڈنگ کے ٹھیک دو ماہ بعد وجے دشمی منا رہے ہیں۔ اس دن شستر پوجا کی روایت کا ذکر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ ہندوستان میں ہتھیاروں کا استعمال الحاق کے لیے نہیں بلکہ دفاع کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شکتی پوجا کا مطلب ہے پوری مخلوق کی خوشی، بھلائی، فتح اور شان و شوکت کی خواہش کرنا۔ انہوں نے ہندوستانی فلسفہ کے ابدی اور جدید پہلوؤں پر زور دیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا، ’’ہم رام کی ’مریادہ‘ (حدود) کوجانتے ہیں اور ساتھ ہی یہ بھی جانتے ہیں کہ اپنی سرحدوں کی حفاظت کیسے کی جائے‘‘۔وزیر اعظم نے دوارکا سیکٹر 21 سے ’یشوبھومی دوارکا سیکٹر 25‘ تک ایئرپورٹ میٹرو ایکسپریس لائن اسٹیشن کی توسیع کا افتتاح کیا
September 17th, 05:01 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج یشوبھومی دوارکا سیکٹر 25 میں ، دوارکا سیکٹر 21 سے ’یشوبھومی دوارکا سیکٹر 25‘ کے ایک نئے میٹرو اسٹیشن تک دہلی ایئرپورٹ میٹرو ایکسپریس لائن کی توسیع کا افتتاح کیا۔ نئے میٹرو اسٹیشن کے تین سب وے ہیں – ایک 735 میٹر طویل سب وے جو نمائش کے ہالوں، کنونشن سینٹر، اور سینٹرل ایرینا کو مربوط کرتا ہے؛ دوسرا دوارکا ایکسپریس وے پر اینٹری/ایگزٹ کو مربوط کرتا ہے؛ جبکہ تیسرا میٹرو اسٹیشن کو ’یشوبھومی‘ کے مستقبل کے ایگزیبیشن ہالوں کے داخلی دروازے سے مربوط کرتا ہے۔وزیر اعظم 17 ستمبر کو دوارکا، نئی دہلی میں انڈیا انٹرنیشنل کنونشن اور ایکسپو سینٹر کے پہلے مرحلے کو ملک کے نام وقف کریں گے
September 15th, 04:37 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 17 ستمبر 2023 کو صبح 11 بجے دوارکا، نئی دہلی میں انڈیا انٹرنیشنل کنونشن اینڈ ایکسپو سینٹر (آئی آئی سی سی) کے پہلے مرحلے کو ملک کے نام وقف کریں گے، جسے ’یشو بھومی‘ کہا جاتا ہے۔ وزیر اعظم دہلی ایئرپورٹ میٹرو ایکسپریس لائن کی دوارکا سیکٹر 21 سے نئے میٹرو اسٹیشن یشو بھومی دوارکا سیکٹر 25 تک توسیع کا بھی افتتاح کریں گے۔