کابینہ نے ریلوے ملازمین کو 78 دنوں کے لیے پیداواری لنکڈ بونس (پی ایل بی) کی منظوری دے دی

October 03rd, 09:53 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے ریلوے ملازمین کی عمدہ کارکردگی کے اعتراف میں 11,72,240 ریلوے ملازمین کو 2028.57 کروڑ روپے کے لیے 78 دن کے پی ایل بی کی ادائیگی کو منظوری دے دی ہے۔

Today, Congress party is roaming around like the ‘Sultan’ of a ‘Tukde-Tukde’ gang: PM Modi in Mysuru

April 14th, 10:07 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed a public meeting in Mysuru, Karnataka, seeking blessings from Tai Chamundeshwari. Expressing reverence, he bowed to the feet of Tai Chamundeshwari, Tai Bhuvaneshwari, and Tai Kaveri, symbolizing the essence of power inherent in the land of Mysuru and Karnataka. Acknowledging the significant presence of the people, especially the mothers and sisters of Karnataka, PM Modi emphasized the state's resounding call for the return of the Modi government.

PM Modi addresses a public meeting in Mysuru, Karnataka

April 14th, 05:00 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed a public meeting in Mysuru, Karnataka, seeking blessings from Tai Chamundeshwari. Expressing reverence, he bowed to the feet of Tai Chamundeshwari, Tai Bhuvaneshwari, and Tai Kaveri, symbolizing the essence of power inherent in the land of Mysuru and Karnataka. Acknowledging the significant presence of the people, especially the mothers and sisters of Karnataka, PM Modi emphasized the state's resounding call for the return of the Modi government.

دوارکا، دہلی میں، وجئے دشمی کی تقریبات کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

October 24th, 06:32 pm

میں بھارت کے تمام باشندوں کو شکتی پوجا کے تہوار نوراتر اور وجے دشمی پر اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ وجے دشمی کا یہ تہوار ناانصافی پر انصاف کی جیت، انا پر عاجزی کی جیت اور غصے پر صبر کی جیت کا تہوار ہے۔ یہ ظالم راون پر بھگوان شری رام کی فتح کا تہوار ہے۔ ہم اس احساس کے ساتھ ہر سال راون دہن کرتے ہیں۔ لیکن یہ اکیلا کافی نہیں ہے۔ یہ تہوار ہمارے لیے عزائم کا تہوار بھی ہے، اپنے عزائم کو دہرانے کا بھی تہوار ہے۔

وزیر اعظم نےدہلی کے دوارکا میں وجے دشمی کی تقریب سے خطاب کیا

October 24th, 06:31 pm

وزیر اعظم نے واضح کیا کہ اس بار ہم چندریان لینڈنگ کے ٹھیک دو ماہ بعد وجے دشمی منا رہے ہیں۔ اس دن شستر پوجا کی روایت کا ذکر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ ہندوستان میں ہتھیاروں کا استعمال الحاق کے لیے نہیں بلکہ دفاع کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شکتی پوجا کا مطلب ہے پوری مخلوق کی خوشی، بھلائی، فتح اور شان و شوکت کی خواہش کرنا۔ انہوں نے ہندوستانی فلسفہ کے ابدی اور جدید پہلوؤں پر زور دیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا، ’’ہم رام کی ’مریادہ‘ (حدود) کوجانتے ہیں اور ساتھ ہی یہ بھی جانتے ہیں کہ اپنی سرحدوں کی حفاظت کیسے کی جائے‘‘۔

من کی بات کی 105 ویں قسط میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن (24.09.2023)

September 24th, 11:30 am

میرے پیارے اہلِ خانہ، نمسکار۔ من کی بات کی ایک اور قسط میں مجھے آپ کے ساتھ ملک کی تمام کام یابیوں، ہم وطنوں کی کام یابیوں، ان کی متاثر کن زندگی کے سفر کو شیئر کرنے کا موقع ملا ہے۔ ان دنوں مجھے جو خطوط اور پیغامات موصول ہوئے ہیں، ان میں سے زیادہ تر دو موضوعات پر ہیں۔ پہلا موضوع چندریان-3 کی کام یاب لینڈنگ اور دوسرا موضوع دہلی میں جی-20 کا کام یاب انعقاد ہے۔ مجھے ملک کے ہر حصے سے، سماج کے ہر طبقے سے، ہر عمر کے لوگوں کی طرف سے بے شمار خطوط موصول ہوئے ہیں۔ جب چندریان 3 چاند پر اترنے والا تھا تو کروڑوں لوگ مختلف ذرائع سے ایک ساتھ اس لمحے کے گواہ بن رہے تھے۔ اسرو کے یوٹیوب لائیو چینل پر 80 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے اس تقریب کو دیکھا جو اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ چندریان -3 سے لاکھوں بھارتی کتنے گہرے طور پر جڑے ہوئے ہیں۔ چندریان کی اس کام یابی پر ان دنوں ملک میں ایک بہت بڑا کوئز مقابلہ بھی چل رہا ہے- اسے چندریان مہا کوئز نام دیا گیا ہے۔ اب تک 15 لاکھ سے زیادہ لوگ مائی گوو پورٹل پر اس مقابلے میں حصہ لے چکے ہیں۔ مائی گوو کے آغاز کے بعد سے کسی بھی کوئز میں یہ سب سے بڑی شرکت ہے۔ میں آپ سے یہ بھی کہوں گا کہ اگر آپ نے ابھی تک اس میں حصہ نہیں لیا ہے تو ابھی تاخیر نہ کریں، اس میں ابھی چھ دن باقی ہیں۔ براہ مہربانی اس کوئز میں حصہ لیں۔

قومی ہینڈلوم دن کی تقریبات سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

August 07th, 04:16 pm

بھارت منڈپم کا چند روز قبل شاندار افتتاح کیا گیا ہے۔آپ میں سے بہت سے لوگ پہلے بھی یہاں آتے تھے اور خیموں میں اپنی دنیا بساتے تھے۔ اب آج آپ نے یہاں کا بدلا ہوا ملک دیکھا ہوگا۔ اور آج ہم اس بھارت منڈپم میں ہینڈلوم کا قومی دن منا رہے ہیں۔ بھارت منڈپم کی اس شان و شوکت میں بھی ہندوستان کی ہینڈلوم انڈسٹری کا اہم کردار ہے۔ نئے کے ساتھ قدیم کا یہ سنگم آج کے ہندوستان کی تعریف کرتا ہے۔ آج کا ہندوستان نہ صرف مقامی کے لیے آواز اٹھا رہا ہے بلکہ اسے عالمی بنانے کے لیے ایک عالمی پلیٹ فارم بھی دے رہا ہے۔ تھوڑی دیر پہلے، مجھے اپنے کچھ ساتھی بنکروں سے بات چیت کرنے کا موقع ملا۔ ملک بھر میں بہت سے ہینڈلوم کلسٹرز میں، ہمارے بنکر بھائی اور بہنیں دور دور سے ہمارے ساتھ وابستہ ہونے کے لیے یہاں آئے ہیں۔ میں آپ سب کو اس عظیم الشان تقریب میں دل سے خوش آمدید کہتا ہوں، میں آپ کا خیر مقدم کرتا ہوں۔

وزیر اعظم نے نئی دہلی میں قومی ہینڈلوم ڈے کی تقریب سے خطاب کیا

August 07th, 12:30 pm

اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے یاددہانی کرائی کہ بھارت منڈپم کی افتتاحی تقریب سے قبل کس طرح نمائش کنندگان، پرگتی میدان میں منعقدہ نمائش میں خیمے میں اپنی مصنوعات کی نمائش کرتے تھے۔ بھارت منڈپم کی اہمیت کے ضمن میں، وزیر اعظم نے ہندوستان کی ہینڈلوم صنعت کی شراکت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ پرانے اور نئے کا امتزاج، آج کے نئے ہندوستان کی تعریف کرتا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’آج کا ہندوستان صرف ’لوکل فار ووکل‘ نہیں ہے بلکہ یہ اسے دنیا تک لے جانے کے لیے ایک عالمی پلیٹ فارم بھی فراہم کر رہا ہے‘‘۔ آج کے پروگرام کے آغاز سے پہلے بُنکروں کے ساتھ اپنی بات چیت پر روشنی ڈالتے ہوئے، وزیر اعظم نے آج کی شاندار تقریبات میں ملک بھر سے مختلف ہینڈلوم کلسٹرز کی موجودگی کا احساس دلایا اور ان کا خیرمقدم کیا۔

وزیر اعظم کی کُلّو دسہرہ میں شرکت

October 05th, 04:43 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہماچل پردیش کے کُلّو کے ڈھال پور گراؤنڈ میں کُلّو دسہرہ کی تقریبات میں شرکت کی۔

مرکزی کابینہ نے مزید تین ماہ (اکتوبر2022-دسمبر2022) کے لئے پردھان منتری غریب کلیان انّ یوجنا (پی ایم جی کےاے وائی) کی توسیع کومنظوری دے دی ہے

September 28th, 04:06 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی جانب سے 7 جون 2021 کو قوم سے اپنے خطاب کے ذریعہ کئے گئے عوام حامی اعلان کی روشنی میں مرکزی کابینہ نے مرحلہ 7 میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں مزید تین ماہ (اکتوبر2022-دسمبر2022) کے لئے پردھان منتری غریب کلیان انّ یوجنا (پی ایم جی کےاے وائی) کی توسیع کومنظوری دے دی ہے۔

لکھنؤ میں آزادی @75 کانفرنس اور ایکسپو کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن

October 05th, 10:31 am

اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل جی ، مرکزی کابینہ میں میری ساتھے اور لکھنؤ کے ہی رکن پارلیمنٹ ، ہمارے سینئر ساتھی، جناب راج ناتھ سنگھ جی ، جناب ہردیپ سنگھ پوری جی ، مہندر ناتھ پانڈے جی ، یہاں کے مقبول وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ جی، نائب وزیراعلی جناب کیشو پرساد موریہ جی ، جناب دنیش شرما جی ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی ، جناب کوشل کشور جی ، ریاستی حکومت کے وزراء، ارکان پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی، ملک کے مختلف حصوں کے تمام معزز وزراء، دیگر تمام معززین اور اترپردیش کے میرے پیارے بہنوں اور بھائیو!

وزیراعظم نے لکھنؤ میں'آزادی@75 - نئے شہری بھارت: شہری منظر نامے کو تغیر سے ہمکنار کرنے'کے مقصد سے منعقدہ کانفرنس اور نمائش کا افتتاح کیا

October 05th, 10:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لکھنؤ میں'آزادی@75-نئے شہری بھارت: شہرے منظر نامے کو تغیر سے ہمکنار کرنے'کے مقصد سے منعقدہ کانفرنس اور نمائش کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزراء جناب راج ناتھ سنگھ ، جناب ہردیپ پوری ، جناب مہندر ناتھ پانڈے ، جناب کوشل کشور، اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل اور اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

وزیر اعظم نے وجے دشمی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی

October 25th, 03:00 pm

وزیر اعظم نے کہا، ’’تمام اہل وطن کو وجے دشمی ڈھیر ساری مبارکباد۔ بدی پر نیکی اور باطل پر حق کی فتح کا یہ عظیم تیوہار ہر کس و ناکس کی زندگی میں ترغیب لے کر آئے۔‘‘

من کی بات 2.0 کی 17 ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (25 اکتوبر 2020)

October 25th, 11:00 am

ساتھیو، تہواروں کی اس خوشی اور امنگ کے درمیان میں لاک ڈاؤن کے وقت کو بھی یاد کرنا چاہیے۔ لاک ڈاؤن میں ہم نے معاشرے کے ان ساتھیوں کو اور قریب سے جانا ہے، جن کے بغیر ہماری زندگی بہت ہی مشکل ہوجاتی۔ صفائی ملازمین، گھر میں کام کرنے والے بھائی بہن ، مقامی سبزی والے، دودھ والے، سکیورٹی گارڈ، ان سب کا ہماری زندگی میں کیا رول ہے، ہم نے اب اچھی طرح محسوس کیا ہے۔ مشکل وقت میں یہ آپ کے ساتھ تھے، ہم سب کے ساتھ تھے۔ اب اپنے تہواروں میں، اپنی خوشیوں میں بھی، ہمیں ان کو ساتھ رکھنا ہے۔ میرا اصرار ہے کہ جس طرح بھی ممکن ہو، انہیں اپنی خوشیوں میں شامل ضرور کیجئے۔ خاندان کے رکن کی طرح شامل کیجئے، پھر آپ دیکھیں گے کہ آپ کی خوشیوں میں کتنا زیادہ اضافہ ہو جاتا ہے۔

ڈی ڈی اے گراونڈ، دوارکا،دہلی میں دسہرہ تقریبات کے دوران وزیراعظم کی تقریرکامتن

October 08th, 05:31 pm

بھارت تیوہاروں کے سرزمین ہے ۔ شاید ہی 365دن میں کوئی ایک دن بچا ہوگا ،جب ہندوستان کے کسی نہ کسی کونے میں کوئی نہ کوئی تیوہار نہ منایاجاتاہو۔

وزیر اعظم نے ڈی ڈی اے گراؤنڈ، دوارکا میں دسہرہ تقریبات میں شرکت کی

October 08th, 05:30 pm

نئی دلّی، 08 اکتوبر / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلّی کے دوارکا کے ڈی ڈی اے گراؤنڈ میں دسہرہ تقریبات میں شرکت کی۔ وزیر اعظم نے اپنے بھارتی ہم وطنوں کو وجے دشمی کی مبارک باد پیش کی۔

وزیراعظم نے وجے دشمی کے موقع پرقوم کو مبارکباددی ہے

October 08th, 10:32 am

نئیدہلی 09 اکتوبر۔وزیراعظم جناب نریند ر مودی نے وجے دشمی کے مقدس موقع پر قوم کو مبارکباددی ہے۔

This festive season, let us share joy and happiness with everyone: PM Modi during 'Mann Ki Baat'

September 29th, 11:00 am

PM Modi addressed the nation through 'Mann Ki Baat' programme. During the episode, the PM shared an interesting conversation that he had with Lata Mageshkar Ji, ahead of her birthday. The PM also covered a wide range of subjects including festivals, sports, recent ban on e-cigarettes, tourism and more. The PM also urged the nation to shun single-use plastic as a tribute to Mahatma Gandhi.

وزیر اعظم نے دہلی کے لال قلعہ میدان کے 15 اگست پارک میں دسہرہ تقریبات کا نظارہ کیا۔

October 19th, 06:17 pm

وزیر اعظم مودی نے صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووِند کے ساتھ دہلی کے رام لیلامیدان میں منعقدہ وجے دشمی تقریبات میں شرکت کی۔

Social Media Corner 12th October 2016

October 12th, 07:35 pm

Your daily does of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!