18 ریاستوں اور 2 مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 91 ایف ایم ٹرانسمیٹرز کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

April 28th, 10:50 am

آج کے پروگرام میں پدم ایوارڈ حاصل کرنے والی کئی شخصیات بھی ہم سے وابستہ ہیں۔ میں ان کا بھی احترام کے ساتھ استقبال کرتا ہوں، مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آج آل انڈیا ریڈیو کی ایف ایم سروس کی یہ توسیع آل انڈیا ایف ایم بننے کی طرف ایک بڑا اور اہم قدم ہے۔ آل انڈیا ریڈیو کے 91 ایف ایم ٹرانسمیٹر کا یہ آغاز ملک کے 85 اضلاع کے 2 کروڑ لوگوں کے لیے ایک تحفہ ہے۔ ایک طرح سے اس تقریب میں ہندوستان کے تنوع اور مختلف رنگوں کی بھی جھلک ملتی ہے۔ جن اضلاع کا احاطہ کیا جا رہا ہے،ان میں خواہش مند اضلاع، خواہش مند بلاکوں کو بھی خدمات کا فائدہ مل رہا ہے۔ میں اس کامیابی کے لیے آل انڈیا ریڈیو کو مبارکباد دیتا ہوں۔ اس سے شمال مشرق کے ہمارے بھائیوں اور بہنوں، نوجوان دوستوں کو بہت فائدہ ہوگا۔ اس کے لیے میں انہیں خصوصی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

وزیر اعظم نے ملک میں ایف ایم کنکٹی وٹی میں اضافہ کرنے کی غرض سے، 100 واٹس کے 91 نئے ایف ایم ٹرانسمیٹرس کا افتتاح کیا

April 28th, 10:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ 100 واٹس کے 91 نئے ایف ایم ٹرانسمیٹرس کا افتتاح کیا۔ اس افتتاح کی بدولت ملک میں ریڈیو کنکٹی وٹی کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔

The South Asian Satellite – Some highlights

May 05th, 07:45 pm

Space diplomacy has touched new heights with Prime Minister Narendra Modi’s unique gift in the sky to South Asian neighbours. The gift of a communications satellite for use by neighbours at no cost has perhaps no precedent worldwide. It will provide critical communication links in times of natural disasters.