کرناٹک کے لوگوں کو جے ڈی (ایس) اور کانگریس دونوں سے ہوشیار رہنا چاہیے۔ دونوں بدعنوان ہیں اور خاندانی سیاست کو فروغ دیتے ہیں: چتردرگا میں پی ایم
May 02nd, 11:30 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کرناٹک کے چتردرگا میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم مودی نے کرناٹک بی جے پی کو ان کے سنکلپ پترا پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ ریاست کے لیے جدید بنیادی ڈھانچے کے ساتھ ملک کی سرکردہ ریاست بننے کے لیے ایک روڈ میپ کا خاکہ پیش کرتی ہے۔ سنکلپ پترا غریب، پسماندہ، استحصال زدہ، محروم، قبائلی اور پسماندہ برادریوں سمیت پسماندہ افراد کی فلاح و بہبود کو بھی ترجیح دیتا ہے۔کرناٹک کے چتردرگا، ہوساپیٹ اور سندھنور میں پی ایم مودی کی اعلیٰ ترین تقریریں
May 02nd, 11:00 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کرناٹک کے چتردرگا، ہوساپیٹ اور سندھنور میں عوامی جلسوں سے خطاب کیا۔ پی ایم مودی نے کرناٹک بی جے پی کو ان کے سنکلپ پترا پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ ریاست کو جدید انفراسٹرکچر کے ساتھ ملک کی سرکردہ ریاست بننے کے لیے ایک روڈ میپ کا خاکہ پیش کرتی ہے۔ سنکلپ پترا غریب، پسماندہ، استحصال زدہ، محروم، قبائلی اور پسماندہ برادریوں سمیت پسماندہ افراد کی فلاح و بہبود کو بھی ترجیح دیتا ہے۔وزیراعظم نے گاؤوں کے گھروں میں 60 فیصد نل کے پانی کے کنکشن کی فراہمی پر خوشی کا اظہار کیا ہے
April 04th, 07:50 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گاؤوں کے گھروں میں 60 فیصد نل کے پانی کے کنکشن کی فراہمی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک غیر معمولی حصولیابی ہے اور اس سے بہت سی زندگیوں کو سہارااور مدد ملے گی۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ ہم آنے والے وقت میں مزید گاؤوں کے گھروں میں نل کے پانی کی فراہمی میں اضافہ کرنے کے لئے ہر ممکن کام کر رہے ہیں۔وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ منعقد نیشنل گنگا کونسل میٹنگ کی صدارت کی
December 30th, 10:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ منعقدہ نیشنل گنگا کونسل میٹنگ کی صدارت کی۔ جناب نریندر مودی نے کہا کہ نمامی گنگا مہم کو مزید مستحکم کرنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کرنا ایک عظیم موقع ہے۔ وزیر اعظم مودی نے صفائی کی دیگر کوششوں بشمول چھوٹے قصبوں میں سیویج ٹریٹمنٹ پلناٹ کے نیٹ ورک میں توسیع کے بارے میں بھی بات کی۔فرید آباد، ہریانہ میں امرتا اسپتال کی افتتاحی تقریب سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 24th, 11:01 am
امرتا اسپتال کی شکل میں ہم سبھی کو آشیرواد دے رہیں ماں امرتانند مئی جی کو میں پرنام کرتا ہوں۔ سوامی امرتا سوروپ پوری جی، ہریانہ کے گورنر جناب بنڈارو دتاتریہ جی، وزیر اعلیٰ جناب منوہر لال کھٹر جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی کرشن پال جی، ہریانہ کے نائب وزیر اعلیٰ جناب دُشینت چوٹالہ جی، دیگر شخصیات، خواتین و حضرات،وزیراعظم نے فریدآباد میں جدید ترین سہولتوں کے حامل امرتا اسپتال کا افتتاح کیا
August 24th, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج فریدآباد میں جدیدترین سہولتوں سے آراستہ امرتا اسپتال کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ہریانہ کے گورنر جناب بندارو دتاتریہ ، وزیراعلیٰ جناب منوہرلال کھٹّر، نائب وزیراعلیٰ ، جناب دشینت چوٹالہ ، مرکزی وزیر جناب شری کرشن پال گوجر ، اور سری ماتا امرتا نندامائی موجودتھیں ۔وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں پہلا ہرگھر جل سرٹیفائیڈ ضلع بننے کے لیے مدھیہ پردیش کے برہان پورکے شہریوں کو مبارک باد دی
July 22nd, 09:43 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ملک میں پہلا ہر گھر جل سرٹیفائیڈ ضلع بننے کے لیے مدھیہ پردیش کے برہان پور کے شہریوں کو مبارک باد دی ہے۔ جل شکتی کے مرکزی وزیر جناب گجیندرسنگھ شیخاوت کی طرف سے ٹوئٹ کیے گئے ایک جواب میں وزیراعظم سے کہا :Our policy-making is based on the pulse of the people: PM Modi
July 08th, 06:31 pm
PM Modi addressed the first ‘Arun Jaitley Memorial Lecture’ in New Delhi. In his remarks, PM Modi said, We adopted the way of growth through inclusivity and tried for everyone’s inclusion. The PM listed measures like providing gas connections to more than 9 crore women, more than 10 crore toilets for the poor, more than 45 crore Jan Dhan accounts, 3 crore pucca houses to the poor.PM Modi addresses the first "Arun Jaitley Memorial Lecture" in New Delhi
July 08th, 06:30 pm
PM Modi addressed the first ‘Arun Jaitley Memorial Lecture’ in New Delhi. In his remarks, PM Modi said, We adopted the way of growth through inclusivity and tried for everyone’s inclusion. The PM listed measures like providing gas connections to more than 9 crore women, more than 10 crore toilets for the poor, more than 45 crore Jan Dhan accounts, 3 crore pucca houses to the poor.نوساری گجرات میں ’گجرات گورو ابھیان‘ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 10th, 10:16 am
بھارت ماتا کی – جے، بھارت ماتا کی – جے، بھارت ماتا کی – جے، گجرات کے مقبول وزیر اعلیٰ خوش اخلاق اور مکّم جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، پارلیمنٹ میں میرے سینئر ساتھی اور نوساری کے ہی رکن پارلیمنٹ اور آپ لوگوں نے پچھلے الیکشن میں ہندوستان میں سب سے زیادہ ووٹ دے کر کے جن کو کامیاب بنایا اور ملک میں نوساری کا نام روشن کیا ایسے آپ سب کے نمائندے جناب سی آر پاٹل، مرکزی کابینہ میں میری معاون بہن درشنا جی، حکومت ہند کے سبھی وزراء، ممبران پارلیمنٹ اور ممبران اسمبلی، ریاستی حکومت کے تمام وزراء اور بڑی تعداد میں یہاں آئے میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں!PM Launches Multiple Development Projects During 'Gujarat Gaurav Abhiyan' in Navsari
June 10th, 10:15 am
PM Modi participated in a programme 'Gujarat Gaurav Abhiyan’, where he launched multiple development initiatives. The pride of Gujarat is the rapid and inclusive development in the last two decades and a new aspiration born out of this development. The double engine government is sincerely carrying forward this glorious tradition, he said.Congress is not even ready to consider India a nation: PM Modi
February 12th, 01:31 pm
Continuing his election campaigning spree, PM Modi addressed an election rally in Uttarakhand’s Rudrapur. Praising the people of the state, PM Modi reiterated, “Uttarakhand has achieved 100% single dose vaccination in record time. I congratulate the people here for this awareness and loyalty. I congratulate your young Chief Minister Dhami ji. Your CM’s work has shut the mouth of such people who used to say that vaccine cannot reach in hilly areas.”PM Modi addresses a Vijay Sankalp Rally in Uttarakhand’s Rudrapur
February 12th, 01:30 pm
Continuing his election campaigning spree, PM Modi addressed an election rally in Uttarakhand’s Rudrapur. Praising the people of the state, PM Modi reiterated, “Uttarakhand has achieved 100% single dose vaccination in record time. I congratulate the people here for this awareness and loyalty. I congratulate your young Chief Minister Dhami ji. Your CM’s work has shut the mouth of such people who used to say that vaccine cannot reach in hilly areas.”مختلف اضلاع کے ڈی ایم کے ساتھ بات چیت کے موقع پر وزیر اعظم کے اختتامی کلمات کا متن
January 22nd, 12:01 pm
ضلع مجسٹریٹوں نے اپنے اپنے تجربات کے بارے میں بتایا ، جس کی وجہ سے کئی پیمانوں پر ، اُن کے اضلاع کی کار کردگی میں بہتری آئی ہے۔ وزیر اعظم نے ، اُن کے ذریعے کئے گئے اہم اقدامات کے بارے میں براہ راست معلومات حاصل کی ، جن کے نتیجے میں اضلاع میں کامیابی آئی ہے اور اس سلسلے میں ، اُن کو درپیش چیلنجوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔ انہوں نے ، اُن سے یہ بھی پوچھا کہ امنگوں والے اضلاع کے پروگرام کے تحت کام کرنا ، اُن کے ذریعے کئے گئے پہلے کاموں سے کس طرح مختلف ہے ۔ افسران نے ، اِس بات پر تبادلۂ خیال کیا کہ اس کامیابی کے پیچھے جن بھاگیداری کس طرح کلیدی عنصر رہی ۔ انہوں نے ، اِس بات کے بارے میں بھی بتایا کہ کس طرح یومیہ بنیاد پر ، اُن کی ٹیم میں کام کرنے والے لوگوں کو تحریک دی گئی اور اُن میں یہ احساس پیدا کرنے کی کوشش کی گئی کہ وہ کوئی کام نہیں کر رہے ہیں بلکہ خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ انہوں نے بین محکمہ جاتی تال میل میں اضافے اور اعداد و شمار پر مبنی حکمرانی کے فائدوں کے بارے میں بھی بات کی ۔وزیر اعظم نے اہم سرکاری اسکیموں کے نفاذ پر مختلف اضلاع کے ڈی ایم کے ساتھ گفتگو کی
January 22nd, 11:59 am
ضلع مجسٹریٹوں نے اپنے اپنے تجربات کے بارے میں بتایا ، جس کی وجہ سے کئی پیمانوں پر ، اُن کے اضلاع کی کار کردگی میں بہتری آئی ہے۔ وزیر اعظم نے ، اُن کے ذریعے کئے گئے اہم اقدامات کے بارے میں براہ راست معلومات حاصل کی ، جن کے نتیجے میں اضلاع میں کامیابی آئی ہے اور اس سلسلے میں ، اُن کو درپیش چیلنجوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔ انہوں نے ، اُن سے یہ بھی پوچھا کہ امنگوں والے اضلاع کے پروگرام کے تحت کام کرنا ، اُن کے ذریعے کئے گئے پہلے کاموں سے کس طرح مختلف ہے ۔ افسران نے ، اِس بات پر تبادلۂ خیال کیا کہ اس کامیابی کے پیچھے جن بھاگیداری کس طرح کلیدی عنصر رہی ۔ انہوں نے ، اِس بات کے بارے میں بھی بتایا کہ کس طرح یومیہ بنیاد پر ، اُن کی ٹیم میں کام کرنے والے لوگوں کو تحریک دی گئی اور اُن میں یہ احساس پیدا کرنے کی کوشش کی گئی کہ وہ کوئی کام نہیں کر رہے ہیں بلکہ خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ انہوں نے بین محکمہ جاتی تال میل میں اضافے اور اعداد و شمار پر مبنی حکمرانی کے فائدوں کے بارے میں بھی بات کی ۔منی پور میں ترقیاتی پروجیکٹوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھے جانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 04th, 09:45 am
پروگرام میں موجود منی پور کے گورنر لا گنیشن جی ، وزیر اعلیٰ جناب این برین سنگھ جی، نائب وزیر اعلیٰ وائی جوئے کمار سنگھ جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی بھوپیندر یادو جی، راج کمار رنجن سنگھ جی، منی پور حکومت میں وزیر بسواجیت سنگھ جی، لوسی دکھو جی، لیتپاؤ ہاؤکِپ جی، اوانگ باؤ نیومائی جی، ایس راجن سنگھ جی، ونگزاگن والتے جی، ستیہ ورتیہ جی، او لکھوئی سنگھ جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی، ارکان اسمبلی، دیگر عوامی نمائندگان اور منی پور کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو! کھرومجری!وزیر اعظم نے منی پور کے اِمپھال میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
January 04th, 09:44 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ا ٓج منی پور کے امپھال میں 1850 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیرشدہ 13پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اورتقریباً2950 کروڑ روپے کے 9پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا ۔ یہ تمام پروجیکٹ مختلف شعبوں سے متعلق ہے، جیسے روڈ بنیادی ڈھانچہ، پینے کےپانی کی سپلائی، صحت، شہری ترقیات، ہاؤسنگ ، اطلاعاتی ٹیکنالوجی، صلاحیت سازی، آرٹ اور ثقافت وغیرہ۔وزیر اعظم 4 جنوری کو منی پور اور تریپورہ کا دورہ کریں گے
January 02nd, 03:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 4 جنوری، 2022 کو منی پور اور تریپورہ ریاستوں کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً 11 بجے، وزیر اعظم امپھال میں 4800 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے 22 ترقیاتی پروجکٹو ں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بناود رکھیں گے۔ اس کے دوپہر تقریبا 2 بجے، اگرتلہ میں، وہ مہاراجہ بیر بکرم ہوائی اڈے پر نئی انٹی گریٹیڈ ٹرمینل بلڈنگ کا افتتاح کریں گے اور دو اہم ترقیاتی اقدام کا بھی آغاز کریں گے۔This is Uttarakhand's decade: PM Modi in Haldwani
December 30th, 01:55 pm
Prime Minister Narendra Modi inaugurated and laid the foundation stone of 23 projects worth over Rs 17500 crore in Uttarakhand. In his remarks, PM Modi said, The strength of the people of Uttarakhand will make this decade the decade of Uttarakhand. Modern infrastructure in Uttarakhand, Char Dham project, new rail routes being built, will make this decade the decade of Uttarakhand.وزیر اعظم نے اتراکھنڈ میں 17500 کروڑ روپے سے زیادہ کے 23 پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
December 30th, 01:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتراکھنڈ میں 17500 کروڑ روپے سے زیادہ کے 23 پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے لکھوار کثیر مقصدی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا جس کا تصور پہلی بار 1976 میں کیا گیا تھا اور کئی سالوں سے زیر التوا تھا۔ انھوں نے 8700 کروڑ روپے کے سڑک سیکٹر کے منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ یہ سڑک منصوبے دور دراز، دیہی اور سرحدی علاقوں میں رابطے کو بہتر بنانے کے وزیر اعظم کے وژن کو پورا کریں گے۔ کیلاش مانسروور یاترا کو بھی بہتر کنیکٹیویٹی ملے گی۔ انہوں نے ادھم سنگھ نگر میں ایمس رشیکیش سیٹلائٹ سنٹر اور پتھورا گڑھ میں جگ جیون رام گورنمنٹ میڈیکل کالج کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔ یہ سیٹلائٹ مراکز ملک کے تمام حصوں میں عالمی معیار کی طبی سہولیات فراہم کرنے کی وزیر اعظم کی کوششوں کے مطابق ہوں گے۔ انھوں نے کاشی پور میں اروما پارک اور ستار گنج میں پلاسٹک انڈسٹریل پارک اور ریاست بھر میں رہائش، صفائی ستھرائی اور پینے کے پانی کی فراہمی میں متعدد دیگر اقدامات کا سنگ بنیاد رکھا۔