India is working actively in health sector by attaching great priority to integrating technology: PM Modi
November 20th, 05:02 am
Highlighting that a healthy planet is a better planet, Prime Minister Modi emphasised that India was working actively in health sector by attaching great priority to integrating technology. He stressed that India will strengthen global efforts in this regard.وزیر اعظم کو سوچھ بھارت مشن کے 10 سال مکمل ہونے پر عالمی تنظیموں کے رہنماؤں کی جانب سے تہنیتی پیغامات موصول ہوئے
October 02nd, 02:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج سوچھ بھارت مشن کے 10 سال مکمل ہونے پر مختلف عالمی تنظیموں کے رہنماؤں کی جانب سے تہنیتی پیغامات موصول ہوئے۔ رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ کس طرح سوچھ بھارت مشن نے وزیر اعظم کی دور اندیش قیادت میں بہتر صفائی ستھرائی کے ذریعہ ہندوستان کو نمایاں طور پر تبدیل کیا ہے۔وزیراعظم نے ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادنوم گھیبرے یسس کا ہندوستان آمد پر خیر مقدم کیا
August 16th, 02:39 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عالمی صحت ادارہ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادنوم گھیبرے یسس کا ہندوستان آمد پر خیر مقدم کیا ہے۔جناب مودی نے ڈاکٹر ٹیڈروس کے لئے تلسی بھائی کا نام استعمال کیا۔ یہ نام وزیراعظم نے اپنے آخری دورے کے دوران ڈائریکٹر جنرل کو دیا تھا۔وزیراعظم نے صحت کی عالمی تنظیم کے ڈائریکٹرجنرل ڈاکٹرٹیڈروس غیبریسز سے ملاقات کی
April 19th, 09:44 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے صحت کی عالمی (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائرکٹر جنرل ڈاکٹرٹیڈروس غیبریسز سے آج جام نگرمیں ملاقات کی ۔ اس سے پہلے دونوں ممتاز شخصیات نے روایتی طریقہ علاج سے متعلق صحت کی عالمی تنظیم کے عالمی مرکز کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے موقع پرملاقات کی تھی ۔وزیراعظم 18 سے 20 اپریل تک گجرات کا دورہ کریں گے
April 16th, 02:36 pm
وزیراعظم جناب نریند ر مودی 18 سے 20 اپریل 2022 تک گجرات کا دورہ کریں گے۔ 18 اپریل کو شام6 بجے کے قریب وزیراعظم گاندھی نگر میں اسکولوں کیلئے کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر ز کا دورہ کریں گے۔ 19 اپریل کو دن میں 9 بج کر 40 منٹ پر دیودَر، بناس کانٹھا میں بناس ڈیری سنکل میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے لئے وقف کریں گے یا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کے بعد دن میں ساڑھے 10 بجے کے قریب وزیراعظم گاندھی نگر میں عالمی آیوش سرمایہ کاری اور اختراع چوٹی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ اس کے بعد ساڑھے 3 بجے وہ داہود میں آدی جاتی مہا سمیلن میں شرکت کریں گے اور کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے یا سنگ بنیاد رکھیں گے۔Corona period has pushed use and research in Ayurveda products: PM Modi
November 13th, 10:37 am
On Ayurveda Day, PM Modi inaugurated two institutes - Institute of Teaching and Research in Ayurveda (ITRA), Jamnagar and the National Institute of Ayurveda (NIA), Jaipur via video conferencing. PM Modi said India's tradition of Ayurveda is receiving global acceptance and benefitting whole humanity. He said, When there was no effective way to fight against Corona, many immunity booster measures like turmeric, kaadha, etc. worked as immunity boosters.PM dedicates two future-ready Ayurveda institutions to the nation on Ayurveda Day
November 13th, 10:36 am
On Ayurveda Day, PM Modi inaugurated two institutes - Institute of Teaching and Research in Ayurveda (ITRA), Jamnagar and the National Institute of Ayurveda (NIA), Jaipur via video conferencing. PM Modi said India's tradition of Ayurveda is receiving global acceptance and benefitting whole humanity. He said, When there was no effective way to fight against Corona, many immunity booster measures like turmeric, kaadha, etc. worked as immunity boosters.وزیراعظم جناب نریندر مودی اورورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے
November 11th, 09:46 pm
وزیراعظم نے کووڈ-19 وبائی مرض کے تئیں عالمی معاونت فراہم کرنے میں ڈبلیو ایچ او کے اہم رول کی ستائش کی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دیگر امراض کے خلاف لڑائی میں بھی کسی قسم کی کوتاہی نہیں برتی جانی چاہئے اورترقی پذیر ممالک کے صحت سے متعلق نظام میں ڈبلیو ایچ اوکے تعاون کی اہمیت کی تعریف کی۔