Mahamilawat’s efforts to protect corrupt middlemen will never bear fruit under my watch: PM Modi

February 02nd, 05:25 pm

PM Narendra Modi addressed rally at Durgapur in West Bengal.PM Modi expressed confidence that in the upcoming elections, the Bharatiya Janata Party would emerge victorious in the state.

ہمارے بجٹ نے 3 کروڑ ٹیکس دہندگان، 12 کروڑ کاشتکاروں اور 40 کروڑ مزدوروں کو فائدہ پہنچایا ہے: وزیر اعظم مودی

February 02nd, 12:21 pm

”ٹھاکر نگر، مغربی بنگال میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، ’’میں سوامی وویکانند، رام کرشنا پرم ہنس، چیتنیہ مہاپربھو، مہارشی اوروبندو، گرودیو رابندرناتھ ٹیگور، نیتاجی سبھاش چندر بوس، قاضی نذرالاسلام اور ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی، نیز دانشوران، کارکنان اور انقلابی رہنماؤں کے سامنے سر جھکاتا ہوں۔

ترنمول کانگریس کا جانا یقینی ہے؛ مغربی بنگال کے عوام تبدیلی چاہتے ہیں: وزیر اعظم نریندر مودی

February 02nd, 12:20 pm

”ٹھاکر نگر، مغربی بنگال میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، ’’میں سوامی وویکانند، رام کرشنا پرم ہنس، چیتنیہ مہاپربھو، مہارشی اوروبندو، گرودیو رابندرناتھ ٹیگور، نیتاجی سبھاش چندر بوس، قاضی نذرالاسلام اور ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی، نیز دانشوران، کارکنان اور انقلابی رہنماؤں کے سامنے سر جھکاتا ہوں۔

وزیراعظم نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

July 06th, 07:45 am

نئی دہلی، 6 جولائی 2018/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم نے ایک بیان میں کہا کہ ان کی جینتی (یوم پیدائش) پر ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو سلام کرتا ہوں اور ڈاکٹر مکھرجی ایک بہترین ماہر تعلیم ایک زبردست منتظم اور ایک قد آور شخصیت کے طورپر جانے جائیں گے جنہوں نے ہندستان کی آزادی کےساتھ ساتھ اتحاد کے لئے جدوجہد کی۔

تشدد اور ظلم کوئی مئسلہ حل نہیں کر سکتے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی

June 24th, 11:30 am

During Mann Ki Baat, PM Modi spoke at length on various vital subjects. He spoke about the India-Afghanistan test match, how yoga united the world, recalled the teachings of Kabirdas and Guru Nanak Dev, remembered rich contributions of Shyama Prasad Mookerjee and paid tributes to the martyrs of Jallianwala Bagh massacre. He also spoke about completion of one year of GST and termed it to be a prime example of cooperative federalism.