عزت مآب ڈاکٹر شری شری شری شیوکمار سوامیگلو کے یوم پیدائش پروزیر اعظم کا خراج عقیدت

عزت مآب ڈاکٹر شری شری شری شیوکمار سوامیگلو کے یوم پیدائش پروزیر اعظم کا خراج عقیدت

April 01st, 09:05 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر شری شری شری شیوکمار سوامیگلو کو ان کے یوم پیدائش کے خصوصی موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ۔ ان کی غیر معمولی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے، جناب مودی نے انہیں ہمدردی اور انتھک خدمت کی کرن کے طور پر سراہا، جنہوں نےدکھایا کہ کس طرح بے لوث عمل معاشرے کو تبدیل کر سکتا ہے ۔