نئی پارلیمنٹ کی عمارت میں راجیہ سبھا میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 19th, 05:55 pm
آج کا دن ہم سب کے لیے ایکیادگار اور تاریخی دن ہے۔ اس سے قبل مجھے لوک سبھا میں بھی اپنے جذبات کے اظہار کا موقع ملا تھا۔ اب راجیہ سبھا میں بھی آج آپ نے مجھے موقع دیا، میں آپ کا مشکور ہوں۔وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں راجیہ سبھا سے خطاب کیا
September 19th, 02:52 pm
ایوان سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آج کا موقع تاریخی اور یادگار ی ہے۔ انہوں نے لوک سبھا میں اپنے خطاب کی یادہانی کرائی اور اس خاص موقع پر راجیہ سبھا سے خطاب کرنے کا موقع فراہم کرنے پر چیئر کا شکریہ ادا کیا۔وارانسی میں کاشی تمل سنگمم کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
November 19th, 07:00 pm
اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل، وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب دھرمیندر پردھان جی ، جناب ایل مروگن جی ، سابق مرکزی وزیر پون رادھا کرشنن جی ، دنیا کے مشہور موسیقار اور راجیہ سبھا کے رکن الیاراجا جی ، بی ایچ یو کے وائس چانسلر سدھیر جین، آئی آئی ٹی مدراس کے ڈائریکٹر پروفیسر کاما کوٹی جی، دیگر تمام معززین اور تمل ناڈو سے میری کاشی میں تشریف لائے تمام معزز مہمانوں، خواتین و حضرات،وزیر اعظم نے اترپردیش کے وارانسی میں ’کاشی تمل سنگمم‘کا افتتاح کیا
November 19th, 02:16 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اُترپردیش کے وارانسی میں ایک مہینے تک چلنے والے پروگرام ’کاشی تمل سنگمم‘کا افتتاح کیا۔پروگرام کا مقصد ملک کے دو سب سے اہم اور قدیم تعلیمی مراکز تمل ناڈو اور کاشی کے درمیان صدیوں پرانے روابط کا جشن منانا ، از سر نو تائید کرنا اور پھر سے تلاش کرنا ہے۔تمل ناڈو سے 2500 سے زیادہ مندوبین کاشی آئیں گے۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم نے 13زبانوں میں اس کے تجربے کے ساتھ ایک کتاب ’تروکّورل‘کا بھی اجرا ء کیا۔ انہوں نے ثقافتی پروگرام کے بعد آرتی بھی دیکھی۔قومی ایوارڈ 2022 حاصل کرنے والے اساتذہ کے ساتھ وزیراعظم کی گفت و شنیدکا بنیادی متن
September 05th, 11:09 pm
آج ملک ہندوستان کے سابق صدر اور ماہر تعلیم ڈاکٹر رادھا کرشنن جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کر رہا ہے اور یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہمارے موجودہ صدر بھی ایک استاد ہیں۔ اپنی زندگی کے ابتدائی دور میں انہوں نے ایک استاد کے طور پر کام کیا اور وہ بھی دور افتادہ اڑیسہ کے اندرونی علاقے میں اور وہاں سے ان کی زندگی کئی لحاظ سے ہمارے لیے ایک خوشگوار اتفاق ہے اور آپ کی ایک ایسے استاد صدر جمہوریہ کے ہاتھوں عزت و تکریم نصیب ہوئی۔ تو یہ آپ کے لیے فخر کی بات ہے۔وزیر اعظم نے ٹیچرز ڈے کے موقع پر اساتذہ کےقومی ایوارڈ جیتنے والوں سے بات چیت کی
September 05th, 06:25 pm
یوم اساتذہ کے موقع پر وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں اساتذہ کے قومی ایوارڈز کے جیتنے والوں سے بات چیت کی۔وزیراعظم نے یوم اساتذہ کے موقع پرخاص طورپر تمام محنتی اساتذہ کو مبارکبادپیش کی ہے
September 05th, 10:42 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے یوم اساتذہ کے موقع پر خاص طورپر ان سبھی محنتی اساتذہ کو مبارکباد پیش کی ہے ، جنھوں نے نوجوان ذہنو ں میں تعلیم کی خوشیاں پھیلائی ہیں ۔ جناب نریندرمودی نے سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹر رادھاکرشنن کو بھی ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیاہے ۔وزیر اعظم نےیوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی؛ سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹر سرو پلی رادھا کرشننکو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا
September 05th, 09:20 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نےیوم اساتذہ کے موقع پر تعلیمی شعبے سےتعلق والی شخصیات کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ایسوسی ایشن آف انڈین یونیورسٹیز (اے آئی یو) اور وائس چانسلروں کے قومی سمینار سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
April 14th, 10:25 am
پروگرام میں میرے ساتھ موجودگجرات کے گورنر آچاریہ جناب دیوورت جی، ملک کے وزیر تعلیم جناب رمیش پوکھریال نشنک جی، گجرات کے وزیر اعلی جناب وجے روپانی جی، گجرات کے وزیر تعلیم جناب بھوپندر سنگھ جی، یو جی سی کے چیئرمین پروفیسر ڈی پی سنگھ جی،بابا صاحب امبیڈکر اوپن یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسرامی اپادھیائے جی، ایسوسی ایشن آف انڈین یونیورسٹیز (اے آئی یو) کے صدرپروفیسر تیج پرتاپ جی،یہاں موجود سبھی معززین اور ساتھیو!وزیر اعظم نے ایسوسی ایشن آف انڈین یونیورسٹیز کی 95ویں سالانہ میٹنگ اور وائس چانسلروں کے قومی سمینار سے خطاب کیا
April 14th, 10:24 am
نئی دہلی، 14 /اپریل 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ایسوسی ایشن آف انڈین یونیورسٹیز کی 95ویں سالانہ میٹنگ اور وائس چانسلروں کے قومی سمینار سے خطاب کیا۔ انھوں نے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر سے متعلق چار کتابوں کا اجرا بھی کیا، جن کی تصنیف جناب کشور مکوانا نے کی ہے۔ گجرات کے گورنر، وزیر اعلیٰ اور وزیر تعلیم اور مرکزی وزیر تعلیم اس موقع پر موجود لوگوں میں شامل تھے۔ تقریب کی میزبانی ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر اوپن یونیورسٹی، احمدآباد نے کی۔وزیراعظم نریندر مودی 14 اپریل کو ہندوستانی یونیورسٹیوں کی انجمن کے 95 ویں سالانہ کانفرنس اور وائس چانسلرس کے قومی سمینار سے خطاب کریں گے
April 13th, 11:45 am
نئی دہلی، 13اپریل 2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ 14 اپریل 2021 کو صبح گیارہ بجے ہندوستانی یونیورسٹیوں کی انجمن کی 95 ویں سالانہ کانفر نس اور وائس چانسلرس کے قومی سمینارسے خطاب کریں گے ۔وہ ڈاکٹر بی آر امبیڈکر سے متعلق چار کتابوں کا اجرا بھی کریں گے ، جنہیں جناب کشور مکوانہ نے تصنیف کیا ہے۔ گجرات کے گورنر اور وزیر اعلیٰ کے علاوہ تعلیم کے مرکزی وزیر بھی اس موقع پر منعقدہونے والی تقریب میں شرکت کریں گے۔ اس تقریب کا اہتمام احمد آباد کی ڈاکٹر باباصاحب امبیڈ کر اوپن یونیورسٹی کی جانب سے کیا جارہا ہے۔’پربدھ بھارت‘ کی 125ویں سال گرہ تقریبات سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 31st, 03:01 pm
نئی دہلی، 31 /جنوری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سوامی وویکانند کے ذریعے شروع کی گئی رام کرشن روایات کے ماہانہ رسالہ ’پربدھ بھارت‘ کی 125ویں سال گرہ تقریبات سے خطاب کیا۔وزیر اعظم نے ’پربدھ بھارت‘ کی 125ویں سال گرہ تقریبات سے خطاب کیا
January 31st, 03:00 pm
نئی دہلی، 31 /جنوری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سوامی وویکانند کے ذریعے شروع کی گئی رام کرشن روایات کے ماہانہ رسالہ ’پربدھ بھارت‘ کی 125ویں سال گرہ تقریبات سے خطاب کیا۔وزیراعظم کا 31 جنوری 2021 کو ‘پربدھ بھارت’ کی 125 ویں سالانہ تقریبات سے خطاب
January 29th, 02:51 pm
وزیراعظم 31 جنوری 2021 کو سہ پہر تقریباً 3 بجکر 15 منٹ پر ‘پربدھ بھارت’ کی 125 ویں سالانہ تقریبات سے خطاب کریں گے۔پربدھ بھارت سوامی وویکانند کے ذریعہ 1896 میں شروع کردہ رام کرشنا سلسلے کا ایک ماہانہ جریدہ ہے ۔ اس تقریب کا انعقاد ادویتا آشرم ، مایاوتی کے ذریعہ کیا جارہا ہے۔یونیورسٹی آف میسور کے صد سالہ تقسیم اسناد جلسے سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 19th, 11:11 am
کرناٹک کے گورنر اور میسور یونیورسٹی کے چانسلر جناب وجو بھائی والا جی، کرناٹک کے وزیر تعلیم ڈاکٹر سی این اشوت نرائن جی، میسور یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر جی ہیمنت کمار جی، اس پروگرام میں موجود سبھی اساتذہ ، طلباء اور طالبات، والدین، خواتین و حضرات! سب سے پہلے آپ سبھی کو میسورو دشارا، ناڑ ہبا، کی بے شمار نیک خواہشات!وزیر اعظم نے میسور یونیورسٹی کے صد سالہ کانوکیشن سے خطاب کیا
October 19th, 11:10 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج میسور یونیورسٹی کے صد سالہ کانوکیشن 2020 سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کیا۔وزیر اعظم نے یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کے تئیں اظہار تشکر پیش کیا
September 05th, 10:21 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کے تئیں اظہار تشکر پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر ایس رادھا کرشنن کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔راجیہ سبھا کے 250 ویں اجلاس سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
November 18th, 01:48 pm
عالیجاب چیئرمین صاحب اور قابل احترام ایوان، آپ کے ذریعے اس 250 ویں اجلاس کی خاطر میں یہاں موجود تمام ارکان پارلیمنٹ کو بہت بہت مبارک باد دیتا ہوں، لیکن اس 250 ویں اجلاس کے درمیان یہ جو سفر رہا ہے، اب تک جن جن نے اہم تعاون دیا ہے، وہ سبھی مبارکباد کے مستحق ہیں، میں انہیں بھی عزت کے یاد کرتا ہوں۔راجیہ سبھا کے 250 ویں اجلاس کی تقریب کے دوران وزیر اعظم کے خصوصی کلمات
November 18th, 01:47 pm
اس تاریخی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ راجیہ سبھا نے ملک کی تاریخ میں زبر دست تعاون دیا ہے اور یہ ایوان تاریخ بنتے ہوئے دیکھنے کی بھی شاہد ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئین ہند تیار کرنے والوں کے دو گوشہ قانون ساز اسمبلی فریم کرنے کے نظرئیے نے ہماری جمہوریت کو تقویت بخشی ہے۔Teachers are exceptional guides and mentors: PM Modi
September 05th, 11:42 am
Greeting the teaching community on Teachers’ Day, Prime Minister Narendra Modi said, “Teachers are exceptional guides and mentors, who play prominent roles in the lives of their students.” He urged the teachers to explain to the students the harm caused to our environment by single-use plastic and advice them to shun it.