آئین کو اپنانے کی 75 ویں سالگرہ پر خصوصی بحث کے دوران لوک سبھا میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

December 14th, 05:50 pm

یہ ہم سب کے لیے اور نہ صرف تمام ہم وطنوں کے لیے بلکہ پوری دنیا کے جمہوریت سے محبت کرنے والے شہریوں کے لیے ایک بہت ہی قابل فخر لمحہ ہے۔ یہ جمہوریت کو بڑے ہی فخر کے سے منانے کا موقع ہے۔ آئین کے 75 سال کا سفر ایک یادگار سفر ہے اور دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے بڑی جمہوریت کا سفر ہے، اس کے مرکز می ں ہمارے آئین بنانے والوں کا خدائی نظریہ ہے، ہمارے آئین بنانے والوں کا تعاون ہے اور جس کے ساتھ آج ہم آگے بڑھ رہے ہیں، 75 سال مکمل ہونے پر یہ جشن منانے کا لمحہ ہے۔ میرے لیے خوشی کی بات ہے کہ پارلیمنٹ بھی اس جشن میں شرکت کرکے اپنے جذبات کا اظہار کرے گی۔ میں تمام معزز ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں ان تمام لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں جنہوں نے اس تہوار میں حصہ لیا۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آئین کو اپنانے کی 75 ویں سالگرہ پر خصوصی بحث کے دوران لوک سبھا سے خطاب کیا

December 14th, 05:47 pm

پچھترسال کی کامیابی کو ایک غیر معمولی کارنامہ قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نے اس بات پر فخر کا اظہار کیا کہ آئین نے بھارت کی آزادی کے فوراً بعد اور اس کے بعد آنے والے چیلنجوں پر ہم سب کو اس مقام تک پہنچانے کے لیے تمام پیش گوئی شدہ امکانات پر قابو پا لیا ہے۔ انہوں نے اس عظیم کامیابی پر آئین سازوں اور کروڑوں شہریوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ بھارت کے شہریوں نے آئین کی اقدار کو کامیابی سے اپنانے اور زندگی گزارنے کے ہر امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے جیسا کہ اس کے بنانے والوں نے تصور کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس لیے یہ شہری ہی ہیں جو واقعی تمام تعریفوں کے مستحق ہیں۔

وزیراعظم نے ملک کے پہلے صدر ، بھارت رتن ڈاکٹر راجندر پرساد کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

December 03rd, 08:59 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ملک کے پہلے وزیراعظم بھارت رتن ڈاکٹر راجندر پرساد جی کو ان کی یوم پیدائش پر آج خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے بھارتی جمہوریت کی مضبوط بنیاد رکھنے میں ان کے ناقابل فراموش خدمات کی ستائش کی۔

سپریم کورٹ میں یوم دستور کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا انگریزی ترجمہ

November 26th, 08:15 pm

یوم دستور پر آپ کو اور تمام شہریوں کو مبارکباد۔ بھارت کے آئین کا 75واں سال پوری قوم کے لیے بہت فخر کی بات ہے۔ آج میں ہندوستان کے آئین اور دستور ساز اسمبلی کے تمام اراکین کو عاجزی کے ساتھ خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی سپریم کورٹ میں یوم آئین کے پروگرام میں شرکت

November 26th, 08:10 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں سپریم کورٹ میں یوم آئین کے پروگرام میں شرکت کی۔ چیف جسٹس آف انڈیا جناب سنجیو کھنہ، سپریم کورٹ کے جج جسٹس شری بی آر گوئی اور جسٹس سوریا کانت، وزیر قانون و انصاف جناب ارجن رام میگھوال، اٹارنی جنرل آف انڈیا اور دیگر معززین اس تقریب میں موجود تھے۔

وزیراعظم نے ڈاکٹر راجندر پرساد کوان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا

December 03rd, 10:01 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےبھارت کے پہلے صدرجمہوریہ ڈاکٹرراجندر پرساد کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ڈاکٹر راجندر پرساد کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کیا

December 03rd, 09:25 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر راجندر پرساد جی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

برمنگھم کامن ویلتھ گیمز 2022میں حصہ لینے والے ہندوستانی کھلاڑیوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا بنیادی متن

August 13th, 11:31 am

چلئے، ویسے تو سب سے بات کرنا میرے لیے بہت ہی تحریک بخش ہوتا ہے، لیکن سب سے شاید بات کرنا ممکن نہیں ہوتاہے، البتہ الگ الگ وقت میں آپ میں سے کئی لوگوں سے کسی نہ کسی شکل میں مجھے رابطے میں رہنے کا موقع ملا ہے، بات چیت کرنے کا موقع ملا ہے، لیکن میرے لیے خوشی ہے کہ وقت آپ نکال کر میری رہائش گاہ پر آئے اور خاندان کے ایک ممبر کی شکل میں آئے ہیں، تو آپ کی کامیابی کا داستان آپ کے ساتھ جڑ کرکے ہر ہندوستانی فخر کرتا ہے، میں بھی فخر محسوس کررہا ہوں۔ آپ سب کا میرے یہاں بہت بہت استقبال ہے۔

وزیر اعظم نے 2022 کے دولت مشترکہ کھیلوں کے ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی

August 13th, 11:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں 2022 کے دولت مشترکہ کھیلوں (سی ڈبلیو جی) کے ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی۔ تقریب میں کھلاڑیوں اور ان کے کوچوں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر موجود لوگوں میں نوجوانوں کے امور، کھیل اور اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر اور نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر مملکت جناب نسیت پرمانک شامل تھے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کا پٹنہ میں بہار قانون ساز اسمبلی کے صد سالہ جشن کی اختتامی تقریب میں خطاب کا متن

July 12th, 06:44 pm

اس تاریخی پروگرام میں ہمارے درمیان موجود بہار کے گورنرجناب پھاگو چوہان جی، یہاں کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار جی، ودھان سبھا کے اسپیکر جناب وجے سنہا جی، بہار قانون ساز کونسل کے کارگزار صدر جناب ادوھیش نارائن سنگھ، نائب وزیر اعلیٰ محترمہ رینو دیوی جی، تاراکیشور پرساد جی ،اپوزیشن لیڈر جناب تیجسوی یادو جی سبھی وزراء اور دیگر مہمانوں اور دیویوں اور معزز حضرات۔

PM addresses the closing ceremony of the Centenary celebrations of the Bihar Legislative Assembly

July 12th, 06:43 pm

PM Modi addressed closing ceremony of the Centenary celebrations of the Bihar Legislative Assembly in Patna. Recalling the glorious history of the Bihar Assembly, the Prime Minister said big and bold decisions have been taken in the Vidhan Sabha building here one after the other.

وزیراعظم نے ڈاکٹر راجیندر پرساد کی جینتی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

December 03rd, 10:26 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے پہلے صدر جمہوریہ ڈاکٹر راجیندر پرساد کی جینتی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں یومِ آئین کے پروگرام سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

November 26th, 11:01 am

محترم صدرِ جمہوریہ ، محترم نائب صدرِ جمہوریہ ، محترم اسپیکر ، اسٹیج پر موجود سبھی اہم شخصیات اور ایوان میں موجود آئین کے تئیں وقف سبھی بھائیوں اور بہنوں ۔

وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں یوم آئین کی تقریبات میں شرکت کی

November 26th, 11:00 am

وزیراعظم نے کہا کہ ہمارا آئین محض کئی مضامین کا مجموعہ نہیں ہے، ہمارا آئین اس ہزارے کی ایک عظیم روایت ہے۔ یہ اس اٹوٹ سلسلے کا ایک جدید اظہار ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ یوم آئین اس لیے بھی منایا جانا چاہیے کیونکہ ہمیں اپنے راستے کامحاسبہ کرتے رہنا چاہیے کہ آیا یہ صحیح ہے یا غلط۔

PM pays tributes to Dr. Rajendra Prasad on his Jayanti

December 03rd, 10:39 am

Prime Minister, Shri Narendra Modi has paid tributes to the first President of India, Dr. Rajendra Prasad, on his Jayanti.

پریزائیڈنگ آفیسروں کی 80ویں کُل ہند کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے وزیراعظم کے خطاب کا متن

November 26th, 12:52 pm

آج ماں نرمدا کے کنارے، سردار پٹیل جی کے سائے میں دو بہت ہی اہم مواقع کا سنگم ہورہا ہے۔ یوم آئین پر تمام برادران وطن کو مبارکباد اور نیک خواہشات۔ ہم ان تمام عظیم نفوس اور خواتین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جو ہمارے آئین کو بنانے میں شامل تھے۔ آج یوم آئین بھی ہے اور آئین کا تحفظ کرنے میں اہم کردار ادا کرنے والے آپ پریزائیڈنگ آفیسروں کا کانفرنس بھی ہے۔ یہ برس پریزائیڈنگ آفیسروں کی کانفرنس کا صدی سال بھی ہے۔ اس اہم حصولیابی کیلئے آپ سبھی کو بہت بہت مبارکباد۔

وزیراعظم نے پریزائڈنگ آفیسروں کی 80ویں کُل ہند کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کیا

November 26th, 12:51 pm

وزیراعظم نے کہا کہ یہ دن گاندھی جی کے تحریک دینے والے افکار ونظریات اور سردار ولبھ بھائی پٹیل کے عہد کو یاد کرنے کا ہے۔ انہوں نے سن 2008 میں آج ہی کے دن ہوئے ممبئی دہشت گردانہ حملے میں مارے گئے لوگوں کو بھی یاد کیا۔ انہوں نے حفاظتی دستوں کے شہیدوں کے تئیں بھی خراج عقیدت پیش کیا اور کہاکہ آج بھارت ایک نئے طرح کی دہشت گردی سے جوجھ رہا ہے۔ انہوں نے حفاظتی دستوں کو بھی سلام کیا۔

وزیر اعظم نے پی ایم متسیہ سمپدا یوجنا، ای-گواپال ایپ اور بہار میں بہت سے اقدامات کا آغاز کیا

September 10th, 12:00 pm

نئی دہلی، 10 ستمبر ، 2020 / وزیراعظم نریندر مودی نے پی ایم متسیہ سمپدا یوجنا، ای – گوپال ایپ اور ماہی گیری ، ڈیئری ، مویشویں کی افزائش نسل اور بہار میں زراعت کے متعلق بہت سے اقدامات کا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آغاز کیا۔

وزیراعظم نریندرمودی نے ہندوستان کے پہلے صدرڈاکٹرراجندرکو ان کی سالگرہ پرخراج عقیدت پیش کیا

December 03rd, 01:17 pm

نئی دہلی ،03 دسمبر : وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے ہندوستان کے پہلے صدرڈاکٹرراجندرپرساد کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ ملک کے پہلے صدرجمہوریہ رہے ڈاکٹرراجندرپرساد کو ان کے یوم پیدائش پر شت شت نمن ۔ انھوں نے آزادی کی تحریک میں انتہائی سرگرم رول اداکیاتھاساتھ ہی آئین کی تعمیر میں بھی خصوصی تعاون دیاتھا۔ وزیراعظم نے کہاکہ عاجزی وانکساری سے بھرپوران کی شخصیت ملک کے عوام کو ہمیشہ تحریک دیتی رہے گی ۔

Time to reject dynastic politics in Telangana: PM Modi in Hyderabad

December 03rd, 06:20 pm

Prime Minister Narendra Modi today addressed a huge public meeting in Hyderabad, Telangana where he fiercely criticized the dynastic politics of various political parties, including the TDP and Congress, in Telangana. He urged the people of Telangana to see for them that BJP is the only political party in Telangana which is run on democratic ideals instead of petty dynastic politics.