وزیراعظم آفس کے افسران نے یوم آئین پر دستور کادیباچہ پڑھا
November 26th, 08:17 pm
وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا نے پی ایم او کے دیگر افسران اور اہلکاروں کے ساتھ آج یوم آئین کے موقع پر وزیر اعظم کے دفتر میں دیباچہ پڑھا۔پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا کی قیادت میں پی ایم او کے افسران نے ‘ایک پیڑ ماں کے نام’ تحریک میں حصہ لیا
September 17th, 02:17 pm
پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا کی قیادت میں پی ایم او کے افسران نے ‘ایک پیڑ ماں کے نام’ تحریک میں حصہ لیاڈبلیو ایچ او کے ذریعہ ایم پاکس کو ایک بین الاقوامی صحت عامہ بحران قرار دیے جانے کے پیش نظر وزیر اعظم جناب نریندر مودی ایم پاکس کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں
August 18th, 07:42 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے مشورے کے مطابق، وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری نے ملک میں ایم پاکس سے بچاؤ کی تیاری اور اس سے متعلق صحت عامہ کے اقدامات کی صورتحال جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔وزیر اعظم کے دفتر نے یوگا کا 10 واں عالمی دن منایا
June 21st, 02:26 pm
وزیر اعظم کے دفترمیں آج صبح یوگا کا 10 واں عالمی دن منایا گیا۔ وزیراعظم کے دفتر میں وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ، وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا، سینئر افسران اور دیگر افرادنےاس یوگا اجلاس میں حصہ لیا۔ہندوستانی وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری نے ہندوستان کی جی 20 صدارت کی رابطہ کمیٹی کے 6ویں اجلاس کی صدارت کی
July 17th, 10:17 pm
ہندوستان کی جی 20 صدارت کی رابطہ کمیٹی کا 6واں اجلاس آج نئی دہلی کے پرگتی میدان میں واقع بین الاقوامی نمائش و کنونشن سنٹر (آئی ای سی سی) میں منعقد ہوا۔ ہندوستانی وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا کی زیر صدارت ہونے والی میٹنگ کا فوکس 9 اور 10 ستمبر، 2023 کو نئی دہلی میں منعقد ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس سے متعلق تیاری کے پہلوؤں کا جائزہ لینا تھا۔وگیان بھون، نئی دہلی میں ویجیلنس بیداری ہفتہ سے متعلق پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 03rd, 01:29 pm
یہ ویجیلنس ہفتہ سردار صاحب کے یوم پیدائش سے شروع ہوا ہے۔ سردار صاحب کی پوری زندگی ایمانداری، شفافیت اور عوامی خدمت کے لیے وقف تھی۔ اور اسی عزم کے ساتھ، آپ نے ویجیلنس کے بارے میں بیداری کی یہ مہم چلائی ہے۔ اس بار آپ سبھی ’ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے بدعنوانی سے پاک ہندوستان‘ کے عزم کے ساتھ ویجیلنس ہفتہ منا رہے ہیں۔ یہ عزم آج کے وقت کا تقاضہ ہے، موزوں ہے اور اہل وطن کے لیے بھی یکساں اہمیت کا حامل ہے۔PM addresses programme marking Vigilance Awareness Week in New Delhi
November 03rd, 01:18 pm
PM Modi addressed the programme marking Vigilance Awareness Week of Central Vigilance Commission. The Prime Minister stressed the need to bring in common citizens in the work of keeping a vigil over corruption. No matter how powerful the corrupt may be, they should not be saved under any circumstances, he said.PMO reviews efforts of eleven Empowered Groups towards tackling COVID-19
April 10th, 02:50 pm
A meeting of the Empowered Groups of Officers, to tackle the challenges emerging as a result of spread of COVID-19, was held today under the Chairmanship of Principal Secretary to Prime Minister.وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری نے فضائی کثافت کی روک تھام کے اقدامات کا جائزہ لیا
November 04th, 08:07 pm
نئی دلّی، 04 نومبر / وزیر اعظم کے پر نسپل سیکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرانے آج یہاں پنجاب، ہریانہ اور دلّی کی ریاستوں کے ذریعہ فضائی کثافت کی روک تھام کے لئے اٹھائے گئے اقداماتگ کا ایک بار پھر جائزہ لیا۔ ڈاکٹر مشرا نے ان ریاستوں میں پرالی جلائے جانے کے تازہ ترین واقعات کی نگرانی کے لئے اٹھائے گئے اضافی اقدامات کی 24 گھنٹے کے اندر رپورٹ طلب کی۔ڈاکٹر پی کے مشرا نے وزیراعظم کے پرنسپل سکریٹری کا عہدہ سنبھالا
September 11th, 12:09 pm
نئی دہلی 11ستمبر ۔ ڈاکٹر پرمود کمار مشرا کو بھارت کے وزیراعظم کا پرنسپل سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے آج اپنا چارج سنبھا ل لیا ۔