وزیر اعظم کی ڈاکٹر پیئر -سیلوین فلیوزٹ کے انتقال پر تعزیت
December 31st, 02:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر پیئر -سیلوین فلیوزٹ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ انہیں سنسکرت کے علوم کو مقبول بنانے ، خاص طور پر ادب اور گرامر کے میدان میں ان کی مثالی کاؤشوں کے لیےیاد رکھا جائے گا۔