نتائج کی فہرست: جمہوریہ مالدیپ کے صدرعزت مآب ڈاکٹر محمد معزو کا ہندوستان کا ریاستی دورہ (06 اکتوبر - 10 اکتوبر-2024)
October 07th, 03:40 pm
ہندوستان-مالدیپ کا اپنانا: جامع اقتصادی اور میری ٹائم سیکورٹی پارٹنرشپ کے لیے ایک وژن۔بھارت اور مالدیپ: جامع اقتصادی اور بحری سلامتی ساجھیداری کے لیے وژن
October 07th, 02:39 pm
بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور مالدیپ کے صدر عزت مآب ڈاکٹر محمد معیزو نے 7 اکتوبر 2024 کو ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جامع جائزہ لیا اور اپنے تاریخی قریبی اور خصوصی تعلقات کو وسعت دینے اور دونوں ممالک کے عوام کی بہتری کے لیے تعاون کو بڑھانے میں کی گئی پیش رفت کا مشاہدہ کیا۔مالدیپ کے صدر عزت مآب محمد معزو کے ساتھ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے مشترکہ پریس بیان کا متن
October 07th, 12:25 pm
سب سے پہلے، میں صدرمعزو اور ان کے وفد کا پرتپاک استقبال کرتا ہوں۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 78 ویں یوم آزادی پر مبارکباد دینے کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا
August 15th, 09:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 78 ویں یوم آزادی پر مبارکباد اور نیک خواہشات کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔وزیر اعظم اور وزراء کی کونسل کی تقریب حلف برداری میں ہندوستان کے پڑوس اور بحر ہند کے علاقے کے رہنماؤں کی شرکت
June 09th, 11:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور وزراء کی کونسل کی حلف برداری کی تقریب 09 جون 2024 کو راشٹرپتی بھون میں منعقد ہوئی۔ ہندوستان کے پڑوس اور بحر ہند کے علاقے کے رہنماؤں نے اعزازی مہمانوں کے طور پر تقریب میں شرکت کی۔وزیر اعظم اور وزراء کی کونسل کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے قائدین کا دورہ
June 08th, 12:24 pm
لوک سبھا انتخابات 2024 کے بعد وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور وزراء کی کونسل کی تقریب حلف برداری کا اہتمام 09 جون 2024 کو کیا جائے گا۔ اس موقع پر، بھارت کے ہمسایہ اور بحر ہند کے خطے میں واقع ممالک کے قائدین کو مہمان ذی وقار کے طور پر مدعو کیا گیا ہے۔وزیر اعظم نے جمہوریہ مالدیپ کے صدر سے ملاقات کی
December 01st, 09:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یکم دسمبر 2023 کو دبئی میں سی او پی 28 سربراہ کانفرنس کے موقع پر جمہوریہ مالدیپ کے صدر عزت مآب ڈاکٹر محمد معیزو کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی۔وزیراعظم نے مالدیپ کا صدر منتخب ہونے پر ڈاکٹر محمد معزو کو مبارکباد دی
October 01st, 09:34 am
وزیراعظم جناب نریند رمودی نے مالدیپ کا صدر منتخب ہونے پر ڈاکٹر معزو کو مبارکباد پیش کی ہے۔