وزیر اعظم نے چیف جسٹس آف انڈیا کی رہائش گاہ پر گنیش پوجا میں شرکت کی
September 11th, 11:12 pm
وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے چیف جسٹس آف انڈیا، جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی رہائش گاہ پرمقدس گنیش پوجا میں شرکت کی۔وزیر اعظم نے سپریم کورٹ کے فیصلوں کو علاقائی زبانوں میں دستیاب کرانے کے چیف جسٹس آف انڈیا کے خیال کا خیر مقدم کیا
January 22nd, 05:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے علاقائی زبانوں میں سپریم کورٹ کے فیصلوں کو دستیاب کرانے کے بارے میں چیف جسٹس آف انڈیا، جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کے خیال کی ستائش کی ہے۔وزیر اعظم نے ڈاکٹر جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کو چیف جسٹس آف انڈیا کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی
November 09th, 02:31 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کو چیف جسٹس آف انڈیا کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی ہے۔