وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے سابق وزیر ڈاکٹر ایچ وی ہانڈے سے ملاقات کی
March 04th, 11:19 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو حکومت میں سابق وزیر ڈاکٹر ایچ وی ہانڈے سے ملاقات کی۔وزیراعظم نے ڈاکٹر ایچ- وی -ہانڈے کے جذبے کی ستائش کی، جنہوں نے
August 14th, 10:36 pm
وزیراعظم جناب نریند رمودی نے ڈاکٹر ایچ-وی-ہانڈے کے جذبے اور توانائی کی ستائش کی ہےجنہوں نے 75سال پرانے اخبار کوٹویٹ کیا ہے جس میں آزادی کا اعلان کیا گیا تھا۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ایچ -وی -ہانڈے جی جیسے لوگ غیر معمولی افراد ہیں جنہوں نے اپنی زندگی قومی تعمیر کے لئے وقف کردی۔