وزیر اعظم نے ہندوستان کے سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

October 15th, 10:21 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف سائنسداں اور ہندوستان کے سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

Congress & BRS have three things in common in their DNA, dynasty, corruption and appeasement: PM Modi

November 07th, 05:05 pm

Continuing his election campaigning spree, Prime Minister Narendra Modi spoke at a public rally in Hyderabad, Telangana, where he conveyed his heartfelt greetings to the people of the state. He acknowledged that the winds that bring change can be witnessed through such public gatherings in Telangana. Also, recognising a message that perse people from every corner of Telangana brought along, PM Modi said, “The trust of Telangana is now with the BJP.”

PM Narendra Modi addresses a public meeting in Hyderabad, Telangana

November 07th, 04:44 pm

Continuing his election campaigning spree, Prime Minister Narendra Modi spoke at a public rally in Hyderabad, Telangana, where he conveyed his heartfelt greetings to the people of the state. He acknowledged that the winds that bring change can be witnessed through such public gatherings in Telangana. Also, recognising a message that perse people from every corner of Telangana brought along, PM Modi said, “The trust of Telangana is now with the BJP.”

وزیر اعظم نے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

October 15th, 08:42 am

جناب مودی نے ان کے شائستہ مزاج اور سائنسی صلاحیت کو یاد کیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ملک کے لیے ڈاکٹر کلام کا بے مثال تعاون ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

نئی دہلی میں ٹیکنالوجی کے قومی دن کے موقع پر ایک تقریب کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن

May 11th, 11:00 am

آج 11 مئی ہندوستان کی تاریخ کے قابل فخر ترین دنوں میں سے ایک ہے۔ آج کے دن ہندوستان کے سائنسدانوں نے پوکھرن میں وہ کارنامہ انجام دیا تھا جس سے بھارت ماتا کے ہر بچے کو فخر ہے۔ میں وہ دن کبھی نہیں بھول سکتا جب اٹل جی نے ہندوستان کے کامیاب ایٹمی تجربے کا اعلان کیا تھا۔ پوکھرن نیوکلیائی تجربہ کے ذریعے ہندوستان نے نہ صرف اپنی سائنسی صلاحیت کو ثابت کیا بلکہ ہندوستان کے عالمی قد کو ایک نئی بلندی بھی دی۔ اٹل جی کے اپنے الفاظ میں ہم اپنے مشن میں کبھی نہیں رکے ہیں۔ کبھی کسی چیلنج کے سامنے نہیں جھکے۔ میں تمام ہم وطنوں کو ٹیکنالوجی کے قومی دن کی بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔

وزیراعظم نے 11 مئی کو نئی دلی میں قومی یو م ٹکنالوجی 2023 کے موقع پر پروگرام کا افتتاح کیا

May 11th, 10:30 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلی کے پرگتی میدان میں قومی یوم ٹکنالوجی 2023 کے موقع پر ایک پروگرام کا افتتاح کیا۔یہ پروگرام 11سے 14 مئی تک منعقد کئے جانے والے 25ویں قومی یوم ٹکنالوجی کی تقریبات کے آغاز کے موقع پر بھی منعقد کیا گیا ہے۔اس یادگار موقع پر وزیر اعظم نے ملک میں سائنسی اور تکنیکی جدت سے متعلق 5800 کروڑروپے سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ یہ پروگرام ملک میں سائنسی اداروں کو مستحکم کرکے وزیر اعظم کے آتم نربھر بھارت کے وژن کے خطوط پر ہے ۔

احمد آباد میں پرمکھ سوامی مہاراج شتابدی مہوتسو کی افتتاحی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

December 14th, 05:45 pm

قابل صد احترام مہنت سوامی جی، قابل احترام سنت حضرات، گورنر، وزیر اعلیٰ اور موجود تمام ست سنگی پریوار کے لوگ، یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے اس تاریخی پروگرام کا گواہ بننے اور ایک ست سنگی ہونے کا شرف حاصل ہوا ہے۔ یہ پروگرام اتنے بڑے پیمانے پر اور ایک ماہ تک جاری رہے اور میں نہیں مانتا کہ یہ پروگرام صرف تعداد کے لحاظ سے بڑا ہے، وقت کے لحاظ سے بہت طویل ہے، لیکن جو وقت میں نے یہاں گزارا ہے، مجھے لگتا ہے کہ یہاں ایک الوہیت کا احساس ہے۔ یہاں خیالات کی عظمت ہے۔ یہاں بچوں اور بزرگوں سب کے لئے ہماری وراثت کیا ہے، ہمارا ورثہ کیا ہے، ہماری آستھا کیا ہے، ہماری روحانیت کیا ہے، ہماری روایت کیا ہے، ہماری ثقافت کیا ہے، ہماری فطرت کیا ہے، ان سبھی کو اس احاطہ میں سمیٹ دیا گیا ہے۔ ہندوستان کا ہر رنگ یہاں نظر آتا ہے۔ اس موقع پر میں تمام معزز سنتوں کو اس انعقاد کے لئے ان کے قدموں میں جھکتا ہوں کہ انہوں نے اس تقریب کے لیے اپنی قابلیت اور اس خواب کو حقیقت بنانے کے لیے جو کوشش کی، میں انھیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور معزز مہنت سوامی جی کے آشیرواد سے اتنا عظیم الشان انعقاد اور یہ ملک اور دنیا کو اپنی طرف متوجہ کرے گا، اتنا ہی نہیں ہے، یہ متاثر کرے گا،یہ آنے والی نسلوں کو تحریک دے گا۔

PM addresses inaugural function of Pramukh Swami Maharaj Shatabdi Mahotsav

December 14th, 05:30 pm

PM Modi addressed the inaugural function of Pramukh Swami Maharaj Shatabdi Mahotsav in Ahmedabad. “HH Pramukh Swami Maharaj Ji was a reformist. He was special because he saw good in every person and encouraged them to focus on these strengths. He helped every inpidual who came in contact with him. I can never forget his efforts during the Machchhu dam disaster in Morbi”, the Prime Minister said.

میری خوش قسمتی ہے کہ میں ڈاکٹر کلام کے ساتھ کئی برسوں تک بہت قریب سے تبادلہ خیال کیا: وزیراعظم

October 15th, 10:50 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے یوم پیدائش پر ان کے ساتھ اپنی رفاقت کے لمحات کا اشتراک کیا۔

وزیراعظم نے ڈاکٹر عبدالکلام کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

October 15th, 09:53 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے ڈاکٹر کلام کی بطور سائنسداں اور صدر جمہوریہ کے طور پر ان کی خدمات کو یاد کیا، جنھوں نے معاشرے کے ہر طبقے کو متاثر کیا۔

The whole world is looking at India’s youth with hope: PM Modi

July 29th, 12:42 pm

PM Modi addressed the 42nd Convocation of Anna University in Chennai. The Prime Minister remarked, “The whole world is looking at India’s youth with hope. Because you are the growth engines of the country and India is the world’s growth engine.”

PM addresses 42nd Convocation of Anna University, Chennai

July 29th, 09:48 am

PM Modi addressed the 42nd Convocation of Anna University in Chennai. The Prime Minister remarked, “The whole world is looking at India’s youth with hope. Because you are the growth engines of the country and India is the world’s growth engine.”

وزیر اعظم نے ٹیکنالوجی کے قومی دن پر ہندوستانی سائنسدانوں کا شکریہ ادا کیا

May 11th, 09:29 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہمارےبہترین سائنسدانوں اور ان کی کوششوں کا شکریہ ادا کیا ہے جن کی وجہ سے 1998 میں پوکھران کے کامیاب ٹیسٹ کئے جاسکے ۔

گجرات کے سومناتھ میں نئے سرکٹ ہاؤس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

January 21st, 11:17 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ گجرات کے شہر سومناتھ میں نئے سرکٹ ہاؤس کا افتتاح کیا۔ گجرات کے وزیراعلی جناب بھوپیندر بھائی پٹیل ، ریاست کے دیگر وزراء، اراکین پارلیمان اور مندر کے ٹرسٹ کے ارکان اس موقع پر موجود تھے۔

وزیراعظم نے گجرات کے سومناتھ میں نئے سرکٹ ہاؤس کا افتتاح کیا

January 21st, 11:14 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ گجرات کے شہر سومناتھ میں نئے سرکٹ ہاؤس کا افتتاح کیا۔ گجرات کے وزیراعلی جناب بھوپیندر بھائی پٹیل ، ریاست کے دیگر وزراء، اراکین پارلیمان اور مندر کے ٹرسٹ کے ارکان اس موقع پر موجود تھے۔

وزیراعظم نے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

October 15th, 10:10 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

PM pays tributes to Dr APJ Abdul Kalam, on his Jayanti

October 15th, 03:12 pm

The Prime Minister Shri Narendra Modi, paid tributes to Dr APJ Abdul Kalam, the former President of India, on his Jayanti today.

Govt willing to walk the extra mile with the scientific community: PM Modi

January 02nd, 06:25 pm

PM Modi dedicated 5 Young Scientists Laboratories of DRDO in Bengaluru. Addressing the scientists, the PM said India’s missile programme is one of the outstanding programmes in the world. He appreciated the Indian space programme and air defence systems.

وزیراعظم نے 5 ڈی آر ڈی او ینگ سائنٹسٹس لیباریٹریز کو قوم کے نام وقف کیا

January 02nd, 06:24 pm

نئیدہلی 03 جنوری 2020۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بنگلورو میں دفاعی تحقیق اورترقی تنظیم ( ڈی آر ڈی او ) کے ینگ سائنٹسٹس کی 5 لیباریٹریز کو قوم کے نام وقف کیا۔

Unity in diversity is our pride, our identity: Prime Minister Modi

October 31st, 10:39 am

Prime Minister Modi participated in the Ekta Diwas Parade organized in Kevadia to mark the birth anniversary of Sardar Patel. Addressing the event, PM Modi recalled Sardar Patel’s invaluable contributions towards India’s unification. He dedicated the Government’s decision of abrogating Article 370 from Jammu and Kashmir, to Sardar Patel.